100 سال تک صحت مند رہئے : جان رابنز
Material type:
- 610 ج ا ن 2007
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Science | 610 ج ا ن 2007 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-004066 |
Browsing NPT-Nazir Qaiser Library shelves, Shelving location: Science Close shelf browser (Hides shelf browser)
No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | ||
610 ب ر ن 2002 دل توانا رکھنے کے پچاس طریقے : | 610 ب ی و 2008 ہائی بلڈ پریشر کے مریض کیا کھائیں؟ : | 610 پ ی ٹ 2007 آپ شوگر کنترول کر سکتے ہیں : شگر کے ساتھ زندہ رہنے کے حوالے سے آپ کے تمام سوالات کے جوابات | 610 ج ا ن 2007 100 سال تک صحت مند رہئے : | 610 ج ا و 2007 فاسٹ فوڈز کی کارستانیاں : | 610 ج ا و 2007 ہیپا ٹائٹس: وجوہات اور علاج : | 610 ج ا و 2007 فاسٹ فوڈز کی کارستانیاں : |
(حصّہ 1): دنیا کے صحت مند ترین اور لمبی عمر پانے والے لوگ): 1۔ ابخاسیا، کوکیس کی قدیم آبادی: وہاں کے لوگ نومے (90) سال کی عمرمیں بھی اتنے ہی صحت مند ہوتے ہیں، جتنے کہ ہمارے ہاں پچاس (50) سال کی عمر میں ہوتے ہیں، 2۔ ولکابا مبا' سدا جوان رہنے کی وادی: جہاں امراض قلب اور ذہنی امراض کا کوئی وجود تک نہیں پایا جاتا، 3۔ ہنزا: جہاں پرنوے (90) سال کی عمر والے لوگ بھی ناچتے ہیں۔ جہاں سرطان، شوگر اوردمہ جیسی بیماریوں کا کسی کو علم ہی نہیں، 4۔ اوکینا واکے سوسالہ بوڑھے: جہاں دنیا میں سب سے زیادہ سو (100) سال عمر پانے والے لوگ رہتے ہیں، (حصّہ 2: ہماری خوراک ہماری زندگی): 5۔ اچھا کھاؤ اور لمبی عمرپاؤ: انسانوں کے لیے بہترین غذا کیا ہے، 6۔ غذائیت اورانسانی صحت: قیمت جو ہم تیارکھانوں کی ادا کرتے ہیں ، 7۔ غذائیت پر کی گئی سب سے جامع تحقیق: وہ غذائیت جوکہ سبزیوں پر مبنی ہو کیونکر آپ کو زندگی بچا سکتی ہے، 8۔ صحت اور شفاء کا راستہ: آپ کو یہ جان لینا چاہیے کہ آپ کی مکمل غذا اور خوراک کا دارومدار سبزیوں اورپھلوں پرہوناچاہیے، (حصّہ 3:جسم اور دماغ کا آپس میں تعلق): 9۔ زندگی میں قدم رکھنا: غذا کی کیا اہمیت ہے، 10۔ پیدائش کا مقصد حرکت میں رہنا ہے: ہمارے خون کے خلیے اورہڈیاں یہ للکار کیوں قبول کرتے ہیں، 11۔ اپنے حواس قائم رکھنا، وہ عام باتیں جن سے آپ ذہنی امراض سے بچ سکتے ہیں، 12۔ پُر اعتماد اورصاف سوچ: زندگی کے اتار چڑھاؤ کے حصار کوتوڑنا، (حصّہ 4: آپ کے پیار کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے ؟ 13۔ کیامحبت کا ان باتوں سے کوئی تعلق ہے؟ شفا کے لیے مضبوط رشتے ناطے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں وہ شواہد جنہوں نے معترضین کو حیرت میں ڈال دیا، 14۔ قوت قلب: کیوں تنہائی/ گوشہ نشینی انسان کی سگریٹ نوشی کے مقابلے میں جلد ہلاکت کا باعث ہے، 15۔ توہم پھر کس طرح سے زندگی گزاریں؟ ہماری آج کی پسند ہماری مستقبل کی اچھی صحت، (حصّہ 5: انسانی جذبے: 16۔ ثقافتی پانبدیوں سے آزاد ہونا: اس دنیا پر اصل خبر ، 17۔ دُکھ اورشفا: کیا یہ رویہ قابل پیش رفت ہے، 18۔ مرنا اور جاگنا: آب حیات کی حقیقت کا علم، اعترافات، معلومات کے ذرائع۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.