تواریخ راسلس : سیمویل جانسن، ڈاکٹر
Material type:
TextPublication details: Lahore : Majlis-i-Taraqi-i-Adab, 2007.Description: 149 pages U/1265Subject(s): DDC classification: - 891.4393 س ی م 2007
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library | 891.4393 س ی م 2007 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-012325 |
(پہلی فصل)قصہ راسلس، ولایت حبش کے شہ زادے کا، (دوسری فصل) بے چینی راسلس کی اس عیش وعشرت کی گھاٹی میں، (تیسری فصل)احتیاجیں اس شخص کی جوکسی چیز کا محتاج نہیں، (چوتھی فصل) شہ زادے کے اسی غم اور فکر کا برقرار رہنا، (پانچویں فصل) شہ زادے کا اپنی رہائی پرپیروی کرنا، (چھٹی فصل) گفتگو اڑنے کی تدبیر پر (ساتویں فصل) شہ زادے کاایک عالم کوپانا، (آٹھویں فصل) احوال املاک کا، (نویں فصل) ہنوز سرگزشت املاک کی بیان کی جاتی ہے، (دسویں فصل) املاک کا قصہ برقرار ہے اورذکر شاعری کا بھی، (گیارھویں فصل) املاک کا قصہ اور ذکر حج کا، (بارہویں فصل) راسلس نے گھاٹی سے نکلنے کی راہ پائی، (چودھویں فصل) راسلس اور املاک کایکا یک شہ زادی نکایا سے ملاقی ہونا، (پندرھویں فصل) شہ زادے اورشہ زادی کا گھاٹی کوچھوڑنا اوربہت سے عجایب اورغرایب دیکھنا، (سولھویں فصل) ان کا دارالسلطنت مصر میں داخل ہونا اورہرشخص کوخوش اورآسودہ پانا، (سترھویں فصل) شہ زادے کا جوانان زندہ دل ، خوش طبع کی مجلس میں شامل ہونا، آٹھارھویں فصل) شہ زادے نے ایک عقل مند اورکوش اوقات عالم فاضل کوپایا، (انیسویں فصل) دیکھنا اوراوقات گلہ بانی کا، (بیسویں فصل) کوف سرسبزی کا بیان، (اکیسویں فصل) خوشی تنہائی کی احوال درویش گوشہ نشین کا، (بائیسویں فصل۹ نشاط زندگی کی جو مواوق طبیعت کے حاصل ہو، (تیئسویں فصل) شہ زادے اوراس کی بہن کا دنیاوی مشاہدات کوآپس میں تقسیم کرنا، (چوبیسویں فصل) شہ زادے کا عالی قدر اوربڑے آدمیوں کی خوشی کو دریافت کرنا، (پچیسویں فصل) شہ زادی کی اپنی تحقیق میں بہت مستعدی سے پیروی کرنی، (چھبیسویں فصل) شہ زادی نے اپنے مشاہدے خوش باش زندگی کے برقرار رکھے، (ستائیسویں فصل) عمدگی کی تفحص، (اٹھائیسویں فصل) راسلس اورنکایا میں گفتگو کا برقرار رہنا، (انتیسویں فصل) ذکر شادی کے مقدمے کا قائم ہے، (تیسویں فصل) املاک کا داخل ہونا اور گفتگو برہم کرنا، (اکتیسویں فصل) ستونوں کے دیکھنے کوچلے (بتیسویں فصل) ستون کے داخل ہوئے، (تیتیسویں فصل) شہ زادی پر ایک مصیبت ناگہانی کا پڑنا، (چونتیسویں فصل) وے کیرو کو بغیر پیکوہ کے پھرے، (پینتیسویں فصل) شہ زادی کا پیکوہ کے نہ ملنے سے افسردہ خاطر ہونا، (چھتیسویں فصل) پیکوہ کی یاد اورشدت غم وہم کی، (سینتیسویں فصل) شہ زادی نے خبر پیکوہ کی سنی اور باہم ملاقات ہوئی، (اٹھتیسویں فصل) بی بی پیکوہ کی سرگزشت (انتالیسویں فصل) بقیہ پیکوہ کی سرگزشت کا، (چالیسویں فصل) احوال ایک عالم قابل آدمی کا، (اکتالیسویں فصل) ریاضی دان کی گفتگو اورسبب اس کی بے چینی کا، (بیالیسویں فصل) رائے ریاضی دان کی ظاہرہوئی اورپسند پڑی، (تینتالیسویں فصل) ریاضی دان نے املاک کواپنا طریق بتلایا، (چوالیسویں فصل) افزاونی وہم کے خطرے، (پینتا لیسویں فصل) انھوں نے ایک مسن آدمی سے گفتگو کی، (چھیالیسویں فصل) شہ زادی اور پیکوہ نے اس ریاضی دان سے ملاقات کی، (سینتالیسویں فصل) شہ زادہ داخل ہوا اور ایک نیا مقدمہ بیان کیا، (اٹھتالیسویں فصل) املاک نے روح کی خلقت پر گفتگو کی، (انچاسویں فصل) خاتمہ جس میں کچھ خاتمہ نہیں ہے۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.