صحیفہ: کتاب 1857 : comp, شاہد، رفاقت علی
Material type:
- 954.0317 ش ا ہ 2009
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library History | 954.0317 ش ا ہ 2009 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-004055 |
1857ء پس منظر وپیش منظر، (1) جنگ آزادی 1857ء ؛ اسباب ونتائج، (2) تاجر سے تاج ورتک ؛ 1857ء کی جنگ آزادی کے تناظر میں، 1857ء ؛ حالات و واقعات): 1857ء کے اہم واقعات، 1857ء کی جدوجہد ء آزادی موجودہ پاکستان کا کردار، ضلع مظفر گڑھ میں جدوجہد آزادی 1857ء: انگریزی افسران کے قلم سے، از سید اطہر عباس رضوی۔ مترجم: ماسٹر نور محمد۔ تمہید نورالحسن راشد کا ندھلوی، ضلع سہارن پور میں 1857ء کے چند اشارات۔ ازسید اطہر عباس رضوی۔ مترجم ماسٹر نورمحمد، (1857ء ؛ شخصیات): سقوط اودھ 1857ء اور بیگمات اودھ، جنرل بخت خاں، غالب تحریک مجاہدین اور 1857ء، 1857ء کا عذرا اور مرزا آغا علی خاں بہادر آغائی، مولانا محمد حسین آزاد اور 1857ء (قسط اوّل) 1857ء ؛فکر و نظر: انقلاب 1857ء اور اُردو شاعری، جنگ آزادی 1857ء کا مطالعہ کیسے کیا جائے، 1857ء جنگ آزادی یا غدر، 1857ء اور برطانوی ہندوستان، 1857ء تاریخی وادبی ماخذ: 1857ء کا غیر معروف ماخذ: سوانح افسری، جنگ آزادی 1857ء اور میرا کتب خانہ، 1857ء کے ماخذ کا سرسری جائزہ، (1857ء نوادر): مدرسہ عبد الرب (دہلی) کی اپیل ؛ واقعات 1857ء کے تناظر میں، نانا فرنویس کا اُردو اشتہار، کیدارناتھ کی یادداشتیں، اُردو مترجم: جاوید احمد خورشید۔ تصحیح و نظرثانی: ذوالفقار احمد تابش، رنگون میں آخری مغل شہنشاہ۔ از ڈاکٹر اختر حسین راے پوری۔ ہندی سے اُردو منقلب: ڈاکٹر خالد ندیم، گوشہ خلیل الرحمن دائودی (1857ء پر مضامین داؤدی) مرتب: شقائق انعمان داؤدی، جنگ آزادی کے مورخ کنھیالال صاحب، محاربہ عظیم، جنگ آزادی کے مورخ؛ مولانا محمد جعفر تھانیسری، جنگ آزادی کے غیر ملکی مورخ کوپر، انقلاب 57ء کی چند شخصیتیں ؛ نواب مصطفٰے خاں شیفتہ، جنگ آزادی کے پیش رو شہدائے بالاکوٹ، جنگ آزادی کی کہانی ، شہروں کی زبانی: میرٹھ، جنگ آزادی کی کہانی ، دہلی کے اخبارات میں، رفتار ادب 1857ء، 1857ء کی جنگ آزادی اور اُردو زبان و ادب، (مرتبین : ڈاکٹر ضیاء الحسن ، ڈاکٹر ناصر عباس نیر)، آزادی کی قومی تحریک (تحقیق اورتجزیہ ڈاکٹر معین الدین عقبل)، مغلیہ دہلی کے آخری ایام (مولف ضیا الدین لاہوری)، 1857ء کے چند اہم کردار (ضیاء الدین لاہوری۹، بہادر شاہ ظفر کے شب و روز (مولف ضیا ء الدین لاہوری) انسائیکلو پیڈیا: جنگ آزادی 1857ء کی شخصیات، تذکرہ جنگ دہلی 1857ء، تاریخ جنگ آزادی ہند 1857ء (مجلس کی کارگزاری): مطبوعات مجلس پر تبصرے، تحریک آزادی میں اُردو کا حصہ، 1857ء پر مطبوعات مجلس کے اقتباسات، جنگ آزادی اور اُردو ادب، جنگ آزادی 1857ء اور منیرشکوہ آبادی، دہلی میں اٹھارہ سوستاون، نفیس مولوی اشرف علی بدایونی۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.