دو کارگل۔۔ ناکام فوجی مہم جوئی اورسیاسی بربادی، عقل بے مایہ ، امامت کی سزا وار نہیں، پس منظر، ورائے عقل تھیں اہل ہوس کی تدبیریں، تھکے ماندے فوجی۔ لائن آف کنٹرول کے پار، ایٹمی دھماکے اورسفارتی سرگرمیاں، سینئر کمانڈر ۔۔ لائن آف کنٹرول کے پار، ایٹمی دھماکے اور سفارتی سرگرمیاں، سینئر کمانڈر لائن کنٹرول کے پار، مگر یہ بات چھپانے سے کب چھپی رہتی، حکومت پاکستان ور جرنیلوں کی مہم جوئی، یلغار، تو پخانے کی کارکردگی، شباب جس کا "تھا" بے داغ ، ضرب "تھی " کاری، ہے تری شان کے شایاں' اسی مومن کی نماز، گلاب کی خوشبو، آتش نمرود میں عشق، طویل ترین دن۔