شیدا، ایم اے

گولی لاٹھی اور تلوار : پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں شیدا، ایم اے - Lahore : Qasr-ul-Ishaat, 1989. - 127 pages U/166

گولی لاٹھی اور تلوار

سندھ میں عدم استحکام پیداکرنے کی نئی کوششیں، اندراگاندھی کے قتل میں کس بڑی طاقت کا ہاتھ تھا، بھارتی میزائلوں سے ایشیا میں سلامتی کے تقاضے بدل گئے، ایٹمی اسلحہ کی دوڑ میں بھارت کا جنون ایک فکرانگیز تجزیہ، ایٹمی اسلحہ کا پھیلاؤ، جنوبی ایشیا پر بالادستی کے قیام کا بھارتی منصوبہ بے نقاب ہوگیا، بھارت کی چانکیاٹی سیاست، ایک جائزہ، بھارت کی دفاعی تیاریوں پر ایک نظر، مسئلہ کشمیرکاپس منظر اور پیش منظر، مسلمانوں کی خوشحال ہندوؤں کو منظور نہیں، بھارت جدید اسلحے کے انبار لگانے میں مصروف ہے، بھارت کا ایٹمی جنون اورامریکہ، بھارتی جارحیت ایک فکری تجزیہ، بھارت ہماری قومی وحدت کوپارہ پارہ کرنے کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، بھارتی سیاست کے خدوخال: ایک فکری تجزیہ، بھارت اوراسرائیل مسلم امہ کے دوبڑے دشمن ہیں، افغانستان کی جنگ حریت میں بھارت کا گھناؤنا کردار، بھارتی الزام تراشیوں کا سیاسی پس منظر، بھارت کے دفاعی رازوں کی چوری، ماضی اور حال کے آئینہ میں، بھارتی تحزیب کارپاکستان میں سرگرم عمل ہیں، ایٹمی اسلحہ کی دوڑ میں بھارت کا جنون، ایک فکری تجزیہ، بھارت،سندھ اورنومبر کے عام انتخابات، بھارتی عزائم حقائق کے تناظر میں، پاک بھارت کا پس منظر اورپیش منظر، بھارتی حکمران اورذرائع ابلاغ، پاک بھارت کشیدگی کا پس منظر، بھارتی عزائم حقائق کے تناظرمیں، بھارت میں خون مسلم کی ارزانی، بھارت کا جنگی جنون، پاکستان کے خلاف بھارتی رہنماؤں کے عزائم، بھارت کے دفاعی منصوبوں کی دستاویزات کی چوری، پاکستان کے خلاف بھارت کے عزائم اورجاسوسی سکینڈل، بھارتی قیادت ے انداز فکرمیں مثبت تبدیلی کے بغیر حالات بہتر نہیں ہوسکتے، بھارت کی جنگی تیاریاں اور سُپرپاور کی حکمت عملی، لونگووال کے قتل کے پس منظر میں، ببیں تفاوت راہ ازکجاتا بہ کجا است، سندھ میں طبقاتی رسہ کشی، ایک جائزہ، حیدرآباد اورکراچی میں خونریزواقعات، بھارت منشیات کی زد میں، اسلحہ سازی، تخریب کاری اور انتخابات۔


In Urdu

Hbk.


Pakistan--India--Relations

327.5491 ش ی د 1989