شیخ اکرام علی، مولوی

اخوان الصفا : شیخ اکرام علی، مولوی - Lahore : Majlis-i-Taraqi-i-Adab, 2009. - 160 pages

مقدمہ : ڈاکٹر احراز نقوی، مقدمہ اوّل : ڈنکن فوربس ایل ایل ۔ ڈی اورڈاکٹر چارلس ریو، اتبدائیہ: مولوی اکرام علی، (پہلی فصل): بنی آدم کی ابتدائی پیدائش اورحیوانات کے ساتھ ان ے مناظرے اورجنوں کے بادشاہ بیوراسپ حکیم کے حضوراُن کے استغاثہ کرنے اور اُس حکیم کے انسان کوبلانے میں، فصل فضیہ انسان وحیوان کے فیصلے کے لیے بادشاہ جنات کے متوجہ ہونے کے بیان میں، فصل صورتوں اورقدوں کے اختلاف کے بیان میں، فصل انسان کی شکایت میں کہ ہرایک حیوان نے جدی جدی بیان کی ہے، فصل گھوڑے کی تعریف میں، فصل بادشاہ اوروزیر کے مشورے میں، فصل انسان اور جنوں کی مخالفت کے بیان میں، فصل انسانوں کے مشورے میں، فصل حیوانوں ک مشورے میں، فصل پہلے قاصد کے بیان میںِ، فصل قاصد کے بیان میں، فصل دوسرے قاصد کے بیان میں، تیسرے قاصد کے بیان میں، چوتھے قاصد کے احوال میں، پانچویں قاصد کے احوال میں، چھٹے قاصد کے بیان میں، ملخ کے خطبے کے بیان میں، فصل حیوانوں کے وکیلوں کے جمع ہونے کے بیان میں، فصل شیر کے احوال میں، فصل ثعبان وتنین کے بیان میں، فصل مکھیوں کے سردار کے احوال میں، جنوں کے اپنے بادشاہوں اور سرداروں کی اطاعت کے بیان میں ، فصل انسان اورتونے کے مناظرے میں، دیمک کے احوال میں، عالم ارواح کے بیان میں۔


In Urdu

Hbk.


Philosophy

150 ش ی خ 2009