اردو شاعری میں نئے تجربے :
علیم صبا نویدی
- Chennai : Tamilnadu Urdu Publications, 2002.
- 294 pages U/1300
دوقدم آگے ۔۔ اور۔۔ جاویدہ حبیب، جدید نظم، سانیٹ' سانیٹوں کا انتخاب، نثری نظم اورنثری نظموں کا انتخاب، ترائیلے اور ترائیلوں کا انتخاب، آزاد غزل اور آزاد غزلوں کا انتخاب، ہائیکو اور ہائیکوز کا انتخاب، غزل نما، تنکا اور رینکا، نثری غزل، ماہیا اور ماہئیوں کا انتخاب، تروینی اور تروینیوں کا انتخاب، کہہ مکرنی اورکہہ مکرنیوں کا انتخاب، دوہا اور دوہوں کا انتخاب، دوہا گیت، دوہا غزل، کنڈیاں، دوہکا، دوپدے، تکونی، چوبوے، چھّلے، نظمانے، ماہیا غزل، دوبیتی، لوری، گیت، گیتوں کا انتخاب، ایک سطری، دوسطری، تین سطری نثری نظمیں، چارسطری، پانچ سطری نثری نظمیں۔