ہادی النسا :
دہلوی، مولوی سید احمد
- Lahore : Majlis Taraqi Adab, 1973.
- 326 pages
ہادی النسا : از مولوی سید احمد دہلوی
(پہلی فصل) بڑی بوڑھیوں کے نام خط اور اُن کے جواب، بچے کھلانے کے فقرے، بُری، لوریاں، میاں بیوی کے خطوط، (دوسری فصل) بہنوں بہنوں کے خط اور اُن کے جواب، پہیلی، منڈھا، (تیسری فصل) ہمجولیوں اور برابر کی بہنلیوں کے خط مع جواب، پہیلیاں، مُکریاں، برسات کے گیت، شادی بیاہ کے گیت جو عورتیں گاتی ہیں، چہل، نظمیں، (چوتھی فصل) نوکروں چاکروں مثل انّا، چھوُ چھُو وغیرہ کے خط، اور اُن کے جواب، کہاوتیں، پہیلیاں، (حصّہ دوم) تحریرالنساء، (پانچویں فصل) مردوں کے نام خط (رشتے دار مردوں اور خاوند کے نام خط)، کواری بالیوں کو نصیحت، بیاہی تھیائی بہو بیٹیوں کو نصیحت، کاروباری مردوں کے نام خط، نوکروں چاکروں کے نام خط، عورتوں کی طرف سے عرضی پرزے، (ضمیمہ) تقاریظ انشائے ہادی النساء (طبع دوم) فہرست کتب مولفہ ومصنفہ منشی سید احمد، دہلوی۔