وکیل انجم

جمہوریت، ٓامریت اور مادر ملت : وکیل انجم - Lahore : Nazaria-I-Pakistan Foundation, 2003. - 484 pages 28GEEM

Jamhooriat, Aamriat Aur Madr-I-Millat

(۱۔ تحریک پاکستان اورمادرملت رحمتہ اللہ علیہ): 1۔عظیم الشان خاتون): ابتدائی زندگی، سیاسی جدوجہد کا آغاز، جدوجہد کا طوفانی دور، تاریخ کا فیصلہ کن موڑ، قیام پاکستان کے بعد عظیم رہبر، زندگی اور اصول (2-نجی زندگی کے روشن پہلو: کیا خوب مسیحائی ہے، قائد کی بیماری اور مادرملت، (۲۔ دُوررس تاریخی فیصلہ): 3-تازہ ہوا کا جھونکا: بی ڈی کا نظام۔۔۔۔ حقیقت سے جھوٹ تک، مادرملت نے آمریت کو للکارا، اپوزیشن روشنی کی تلاش میں، مادرملت کیوں اور کیسے امیدوار بنیں، تاریخی فیصلہ ،ایوب خان اور مشیر، پری پول دھاندلی، مادرملت کی انتخابی مہم، نامزدگی کے بعد، مشائخ اور علماء کے فتوے، (4-فاطمہ اورحقیقی جمہوریت کی بحالی): پٹھانوں کی عقیدت، حبیب جالب۔۔ فاطمہ کا سپاہی، پنڈی والوں کی عقیدت، لاہورئیے جاگ اُٹھے، حیدرآباد تک۔۔ شوق دید کے مناظر، حکمرانوں کے طوطے اُڑگئے، مادرملت اور مشرقی پاکستان، (5-ایوب خان کی جارحانہ مہم): مہم جوئی کا آغاز، ایوب خان پشاور میں، ایوب خان اور اہل لاہور، اولیاء کے شہر ملتان تک، سرکاری سر پرستی میں کراچی تک، ایوب خان کا منشور، نوروزہ دورہ مشرقی پاکستان، مسئلہ ایوب کی وردی کا (۳۔ ملک گیر انتخابی مہم): 6۔ انتخابی مہم کا شاندار مرحلہ): لاہور میں شاندار مرحلہ: لاہور میں شاندار استقبال، سنٹرل پنجاب میں مادرملت کے نعرے، میانوالی سے لائل پور (فیصل آباد ) تک ۔۔ جوش ہی جوش، سندھ، سرحد اور مشرقی پاکستان، مادرملت کی بہادری کا یادگار واقعہ، ایوبی آمریت اور جاگیردار، 7۔ موقعہ پرستوں کا اعلان جنگ: حکومتی جبر اور مادرملت رحمتہ اللہ علیہ کی اپیل، بی ڈی الیکشن دھونس اور دھاندلی تک، سرکار کے انتخابی ضابطے، 8۔ منزل کی دھن میں آبلہ پاچلے: سندھی لیڈر اوعر مادرملت، ایبڈوسیاست دان اور ایوب، 9۔ انتخابی جلسے اور بے باک قیادت: پشاور کا دوسرا تعارفی جلسہ، لاہور میں تیسرا شاندار جلسہ، ملتان کے موقعہ پرستوں کو چیلنج، حیدرآباد۔۔ مادرملت کا گڑھ، کراچی کا آخری شاندار جلسہ، بنگلہ عوام اور ایوبی آمریت، چانگام میں ہنگامہ، کھلنا میں جمہوریت کے نظارے، ڈھاکہ میں پانسہ پلٹ گیا، شمع کے پروانے۔۔ پھول کے دیوانے، (۴۔ دھونس اوردھاندلی): 10۔ مادرملت کے وفادار اور باغی: نواب کالا باغ کی کرشمہ سازی اورنتائج، نواب کے گڑھ میں جمہوریت کی شمع، جبر کے خلاف جہلم کا حصّہ، راولپنڈی کے عوام اور نتائج، لاہور کے عوام بے بس ہوگئے، اوردھاندلی چھا گئی، جاگیردار اور سرگودھا کے نتائج، گوجرانوالہ۔۔ انتخابی منظر کے نتائج، گوجرانوالہ۔۔ انتخابی منظر کے نظارے، شیخو پورہ کے معرکے، لائل پور (فیصل آباد) ۔۔ شاندار جدوجہد کی داستان، جھنگ کے پیران سیاست، گجرات کے روایتی سیاستدان اور بیچاری لالٹین، سیالکوٹ۔۔ مادِرملت رحمتہ اللہ علیہ ، جاگیردار اور افسر شاہی ، 11۔ سندھ اور بلوچستان میں سرکار جیت گئ: سرحد میں بھی افسر چھا گئے، 12۔انتخابی نتائج اور بنگلہ عوام کی مایوسی: غلام نبی میمن کا قصیدہ، 13۔ شرمناک دھاندلی: جبر اور بے بس عوام، اسمبلی میں دھاندلی کا ذکر، لاہور متحدہ محاز کی قرار داد، حسن اے شیخ کا خط، تین ریٹائرڈ ججوں کی گواہی، ایک مالی مشیر بھی بولے، بہاولپور ڈویژن ۔۔ حقائق بولتے ہیں، کونسل لیگ کی قرار دادیں، جماعت اسلامی کی شوریٰ کے تیراالزامات، ایوب کے ساتھیوں کااعتراف گناہ، مادرملت کی ظاہری شکست، ذمہ دار کون؟ (سفر آخرت): 14۔ سفر آخرت۔۔ ایک یادگارلمحہ: پراسرار موت، حقیقت یا فسانہ، حوالہ جات: مآخذ، صدارتی انتخابی 1965ء، نتائج کے گوشوارے۔


In Urdu

Hbk.


Fatima Jinnah

T954.9043 و ک ی 2003