.شاعرِ مشرق کا حاسۂ انتقاد :پروفیسر ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان
Material type:
Item type | Current library | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|
Book | Lahore Museum Research and Reference Library | Available | D-3268 |
راقم الحروف نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ المقرورتحقیقی وتنقیدی شعور سے کام لیتے ہوۓ "موضع تحقیق" سے انصاف کیا جاۓ اور حقائق تک رسائ حاصل کر کے انہیں سندوحوالہ جات کے ساتھ ضبطِ تحریر میں لا کر قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاۓ۔تاہم، ہر انسانی کوشش کی طرح علمی و ادبی کاموں میں بھی غلطی، کوتاہی اور نقص کا امکان رہتا ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ انہیں اس کتاب میں کسی مقام پر کوئ کمی بیشی و غلطی نظر آۓ تو مجھے ضرور مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ اشاعت میں ان کی کمی آرا سے استفادہ کیا جاسکے۔ واللہ الموفق وھوالھادی الی سواء السبیل۔ اللھم تقبل مناانک انت السمیع العلیم۔ الحمدللہ رب العالمین۔
اردو
سخت جلد
There are no comments on this title.