Image from Google Jackets

علماء ہند کا شاندار ماضی: حصہ دوم، حجتہ الاسلام حضرت مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ کے انقلاب انگیز سیاسی اور اقتصادی نظریات اور تعلیم و تربیت کے مرکز استاد العلما شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی تربیت اور سیاسی حالات کے پیش نظر آپ کا فیصلہ حضرت سید احمد صاحب شہید اور مولانا اسمعیل صاحب رحمہما اللہ اور ان کے رفقا کا مجاہدانہ اقدام جنگ اور نتیجہ جنگ--- اٹھارھویں صدی عیسوی کا سیاسی ماحول متحارب طاقتیں، شاہان اودھ ، حافظ رحمت خان شہید رہیلے اور مرہٹے ، مرہٹوں کی ریاستیں اور ان کے کام لفظ وہابی کی ایجاد اور اس کے اثرات آل سعود کی تاریخ ، سکھ حکومت کا عروج و زوال وغیرہ وغیرہ تاریخ کے پیش بہا انکشافات

By: Material type: TextTextPublication details: :لاہور 1967DDC classification:
  • 954.025 محم-عل (LMC) 8381
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Current library Call number Status Barcode
Book Lahore Museum Research and Reference Library 954.025 محم-عل (LMC) 8381 (Browse shelf(Opens below)) Available LMRRL-8381
Browsing Lahore Museum Research and Reference Library shelves Close shelf browser (Hides shelf browser)
No cover image available
No cover image available
No cover image available
No cover image available
No cover image available
No cover image available
No cover image available
954.025 رام-تا (LMC) 8472 تاریخ اودھ: حصہ اول، میر محمد امین المخاطب بہ برہان الملک نواب سعادت خان بانی سلطنت اودھ سے لے کر مرزا محمد مقیم المخاطب بہ نواب ابوالمنصور خان صفدر جنگ کی زندگی تک کے حالات اور برہان الملک کا نسب نامہ اودھ کی حقیقت لکھنو کی آبادی اور شیخ زادے - حضرت مخدوم شاہ میںا صاحب قدس سرہ کا حال دربار دہلی میں سادات بارہہ کا قابو ان کا عروج و زوال خاندان بنگش کے انقلابات - مرہٹوں کے کارنامے - نادر شاہی حملے - نواب سید علی محمد خان بہادر و نواب سید سعد اللہ خان بہادر روہیلوں کے سوانحات- احمد شاہ ابدالی کی آمد کے حالات یعنی ۱۱۳۱ء ہجری سے ۱۱۶۷ء تک کے جزوکل تمام واقعات - محمد شاہی دربار کی عبرت خیزو حیرت انگیز روئداد - ارکان دولت و کارپردازان سلطنت کے عیوب و نقائض اور ان کی کورنمکی و خود غرضی و زرکشی اور غیروں سے طلب امداد کے دلچسپ و دلکش سین نہایت شرح و بسط کے ساتھ کھینچے گئے ہیں - جو ہر طرح سے عبرت و حیرت کا ایک بے بہا مرقع ہے- 954.025 رام-تا (LMC) 8753 -تاریخ اودھ: حصہ دوم، نواب شجاع الدولہ بہادر کی مسند نشینی سے ان کے آخر وقت تک کی زندگی اور وفات کے تمام وکمال واقعات نہایت دلچسپ و عبرت و حسرت کے پیرایہ میں دکھلائے ہیں-عماد الملک اور شجاع الدولہ کی چھیڑ چھاڑ شجاع الدولہ کی سخت گیری اور مظالم سے انگریزوں کا ملک گیری کی جانب توجہ کرنا اور روز بروز ان کا اقتدار بڑھنا ، کارکنان سلطنت کی ریشہ دوانیاں مسلمانوں کی باہم نا اتفاقیاں ، خود غرضیاں ، شجاع الدولہ کے ہاتھوں ریاستہائے نجیب آباد، بریلی اور فرخ آباد وغیرہ کی بربادی - روہیلکھنڈ اور روہیلوں کی خرابی و تباہی - نواب وزیر کے وہ دردناک مناظر ظلم و ستم جن کے تصور سے جسم پر لرزہ طاری ہو - خاندان حافظ رحمت خان کی بیخ کنی اور حافظ صاحب مرحوم کی شہادت شاہ عالم بادشاہ دہلی کی شجاع الدولہ کے ہاتھوں بیعزتی اور دربار دہلی کی کمزوری یہ وہ عبرت ناک و سبق آموز سین ہیں جن کے دیکھنے سے صرف صوبہ اودھ ہی نہیں بلکہ دہلی اور بنگالہ کی بھی پالٹیکس کا ہو بہو تمام نقشہ سامنے آجاتا ہے شجاع الدولہ کے زمانہ کی وسعت اور آمدنی ملک اور نواب سید سعد اللہ خان بہادر نواب سید فیض اللہ خان بہادر نوابان رامپور کے حالات تفصیل وار نہایت شستہ زبان میں درج ہیں - 954.025 گنڈ-فت 18021 -فتوحات و مہمات: احمد شاہ ابدالی 954.025 محم-عل (LMC) 8381 علماء ہند کا شاندار ماضی: حصہ دوم، حجتہ الاسلام حضرت مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ کے انقلاب انگیز سیاسی اور اقتصادی نظریات اور تعلیم و تربیت کے مرکز استاد العلما شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی تربیت اور سیاسی حالات کے پیش نظر آپ کا فیصلہ حضرت سید احمد صاحب شہید اور مولانا اسمعیل صاحب رحمہما اللہ اور ان کے رفقا کا مجاہدانہ اقدام جنگ اور نتیجہ جنگ--- اٹھارھویں صدی عیسوی کا سیاسی ماحول متحارب طاقتیں، شاہان اودھ ، حافظ رحمت خان شہید رہیلے اور مرہٹے ، مرہٹوں کی ریاستیں اور ان کے کام لفظ وہابی کی ایجاد اور اس کے اثرات آل سعود کی تاریخ ، سکھ حکومت کا عروج و زوال وغیرہ وغیرہ تاریخ کے پیش بہا انکشافات 954.025 محم-عل (LMC) 8381A علماء ہند کا شاندار ماضی: حصہ سوم، ایک حیرت انگیز انقلابی تحریک جو بنگال کی مشرق سے لے کر شمالی ہند کی مغربی سرحد تک پھیلی ہوئی تھی جو ۱۸۵۷ کے ہیبناک خونی ہنگاموں کے بعد بھی سالہاسال زندہ رہی جس کے مقابلہ کے لیے برطانوی فوجوں کو بار بار خون کی ہولی کھیلنی پڑی اس کے رہنماؤں کے حالات ان کے اخلاق و کردار ان کی بے نظیر و بیمثال قربانیاں مقدمات اور ان کے فیصلے سکھوں کی سرگذشت اور اس زمانہ کے قابل قدر سیاسی انکشافات 954.025 ندو ۔او (LMC) 23748 -اورنگ زیب 954.025 واض-تا (LMC) 6949 -تاریخ ارادت خان

In English

There are no comments on this title.

to post a comment.