ہمیشہ خوش کیسے رہیں : ذہنی دباؤ، پریشانی اور تناؤ سے نجات پانے کے طریقے آصف نواز
Material type:
- 610 ا ص ف
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Science | 610 ا ص ف (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-004048 |
لاپرواہی اور بھولنے کی صلاحیت، غور وفکر کو منظم کیجئے، مثبت خیالات، جذباتی لگاؤ کو کم کریں ، زندگی کو آسانی سے لیں، مسائل اور مشکلات کا استقبال کریں، ہر بات کی کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے، خاموشی تنہائی اور ذاتی تجربہ ، خوف سے آزاد ہوں، احساس کمتری سے دور ہیں، وقت برباد مت کریں ،دلی جذبات کو کنٹرول کریں، پریشانی میں فوری ردعمل نہ کریں، ماضی کا غور وفکر اور مستقبل کافکر، آپ اپنی قسمت کے معمار ہیں، دوسروں کی تسلی سے پہلے روحانی تسکین، کمزوریوں کو تسلیم کریں، لاشعور ذہن کو گندگی سے نہ بھریں، بنا مانگے مشورہ نہ دیں، نکتہ چینی کرنے سے بچیں، کام کرنے میں مغروری کے جذبے کا ایثار، ہمیشہ اُمید پرست رہیں، "نہیں" کہنا سکیھیں، ہمیشہ اللہ کے قریب رہیں، کامیابی کے لیے جلد بازی سے بے چینی سے ضروری نہیں، زندگی میں مفت کچھ بھی نہیں، کام کرتےہوئے صرف لطف نہیں لیں پھل کاانتظار مت کریں، بتہری اور تبدیلی کو اپنالیے، ٹالنے کی عادت سے بچیں، لالچ چھوڑیں، ہر ایک چیز اللہ ہی کی ہے، چھوٹے چھوٹے کاموں کا بھی اہمیت دیں فیصلہ یا انتخابات کرتے وقت غیر مستحکم یا متزلزل نہ ہوں، آپ جتنا دیتے ہیں اِس سے زیادہ پاتے ہیں، ہمیشہ مسکرائیں، تمام دنیا کو اپنا کنبہ سمجھیں، دُنیاوی لگاؤ کم کریں اچھی سوسائٹی متخب کریں، دوسروں سے اُمید مت رکھیں، دُنیاوی چیزوں کا ذخیرہ کم کریں، مسائل زندگی کا غیر منقطع حصہ ہیں، جتنالیں اس سے زیادہ دیں، بندھنوں سے اُوپر اُٹھیں، صحت مند دل و دماغ کے لیے پرہیزی غذا، باقاعدہ ورزش، آرام اور ڈھیلاپن، اچھی نیند لیںِ قدرتی علاج کو اپنائیں ، موت سے خوف کیوں؟ پہل آپ کو ہی کرنی ہوگی، دنیا کو بدلنے کے لیےخود کو بدلے، بُرائیوں کا انتقام نہ لیں، شک وشبہ نہیں ، اعتماد رکھیں، خود میں ایماندار رہیں، دُنیا متصادم ہے، صرف اللہ پر انحصار کریں، اپنی اولاد کو اللہ کی عطا کردہ اولاد سمجھنا چاہیے، دلکش موسیقی سنیں، مناسب رنگوں کا انتخاب، صحیح انداز میں رہیں، قدرت کا ساتھ، صاف اور دلکش ماحول، خوبصورت تصاویر، آپ کے دل پر درجہ حرارت نمی اور شوراثرات ڈالتے ہیں، ہنسئے اور ہنسائیے،کوڑا کرکٹ کو پھینکتے رہیں، مستقبل جاننے کو بے قرار نہ ہوں، حسرتوں اور خواہشات پر کنٹرول، دولت کمانے کی دوڑ میں شامل نہ ہوںِ، وقت پر ہونے کا بہانہ مت کریں، مسلسل ارتقا کریں، کچھ بھی برباد نہ کریں، چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان مت ہوں، غرورترک کریں آپ کے بغیر بھی دنیا چل سکتی ہے، غصہ کمزوری کی علامت ہے، اپنے مسائل اور مشکلات کا اشتہار مت دیں، قوت برداشت کا ارتقا کریں، سب مذاہب اور فقے اچھے ہیں، ہر موضوع میں نہ الجھیں ایک موضوع کے ہی ماہر بنیں، بلا جھجک مدد لیں اوردیں، ہر ایک لمحے کا لطف لیں، ہر ایک سے سبق لیں، اعلٰی ترین کو ہی نسب العین بنا کر چلیں، کسی کے معلق بُرا خیال نہ لائیں، سب ایک دوسرےسے منسلک ہیں، ہر صورت حال میں سبق لیں، موازنہ نہ کریں، منکسر المزاج بنیں، تعریف کرنا سیکھیں، اپنے فیصلے خود رکریں، تہذیب و اخلاق اور عمل (کچھ کام کی باتیں ) ماحاصل۔
In Urdu
Pbk.
There are no comments on this title.