النور: دو قومی نظریہ پر ایک مستند تالیف : محمد سلیمان اشرف، پروفیسر
Material type:
- 320.505491 س ل ی 2008
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Politics | 320.505491 س ل ی 2008 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-003883 |
Browsing NPT-Nazir Qaiser Library shelves, Shelving location: Politics Close shelf browser (Hides shelf browser)
No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | ||
320.505491 چ ر ا 1960 چراغ راہ : نظریہ پاکستان نمبر | 320.505491 ر ض و 1998 نظریہ پاکستان: اساس و نفاذ : | 320.505491 ر ض و 1999 نظریہ پاکستان : | 320.505491 س ل ی 2008 النور: دو قومی نظریہ پر ایک مستند تالیف : | 320.505491 ش ر ی 1984 نظریہ پاکستان : | 320.505491 ش ر ی 1984 نظریہ پاکستان : | 320.505491 ش ر ی 1998 نظریہ پاکستان : |
مقدمہ، تکمیل مقدمہ، النور، (1)تاریخی رسالہ انفس الفکرفی قربان البقر؛ ازامام احمد رضا، مطبوعہ بریلی طبع دوم۔ 1921۔۔ عکس سرورق، (2) انفس الفکر۔۔ عکس صفحہ 19 (مراسلہ محررہ مئی 1911ء ازمسلم لیگ ضلع بریلی برائے استفتادر مساعی بندس قربانی گاؤ)، (3) رسالہ الرشاد (1920) مصنفہ پروفیسر سید محمد سلیمان اشرف، مطبوعہ علی گڑھ۔۔ عکس سرورق، (4) حدیث میں تحریف اور الرشاد کا صفحہ 25 کا عکس، (5) رسالہ المجحتہ الموتمنہ فی آیۃ المتحنہ (1339ھ) ازامام احمد رضا، مطبوعہ بریلی 1921ء۔۔۔ عکس سرورق، (6) المحجتہ الموتمنہ ۔۔ عکس صفحہ (مراسلہ پروفیسر مولوی حاکم علی)، اسلامیہ کالج لاہور بابت استفتادر مسئلہ ترک موالات، (7) النور۔ نسخہ مطبع مسلم یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ (1921)، نقشہ سلطنت عثمانیہ زمانہ عروج (1908ء)، نقشہ سلطنت عثمانیہ دور زوال (1920ء)، انسدادگاؤ کشی کی سابقہ کوششیں، قرآن ومساجد کی بے حرمتی، کانگریس اور مسلم لیگ کا مفاہمہ و مابعد، اتحادیوں اور ہندوؤں کا اتحاد، اس کے مقابلہ میں مسلمانوں کا طرز عمل ستم ظریفی، موجودہ ہادیان قوم، مسلمانوں کی سیاسی زندگی کا پہلا دور، تقلید جامد اور ابتاع کورانہ، پہلی منزل، تالیف قلوب کا سنگ بنیاد، خلافت کمیٹی کا سنگ بنیاد، قومی مجالس کا انعقاد، واقعات اور نتیجہ، کانگریس کے دو اصول، علمائے سیاسی سے ایک استفسار، تعلیم و تلقین کا اہل، سیلاب مغالطات و تحریف حدیث، جمعیت کا پہلا اجلاس اور فقیر کا التماس، الرشاد پر اعتراض کاجواب، جنگ بلقان اور موقع مناسب کا اتلاب، واقعہ پنجاب اور دریا وخلافت، خلافت کا نام اور سوراج کاکام، ہٹرتال کی ایجاد، (نان کو آپریشن): ایک مفالطہ کا ازالہ، مسلمانوں کی ہیچ میرزلفاظیاں، ہڑتال اور مسٹرگاندھی کی فلیسوفی، کانگرس سے مسلمانوں کے اعراض کی وجہ، ہندوؤں کی رفتار ترقی کی سمتیں، سلف گورنمنٹ کا نذرانہ، سحر سامری کا کرشمہ، حصول غلبہ کی ایک مجرب تدبیر، زوق شہادت، خلافت کا رخ سوراج کی طرف عاجزانہ التماس، سیاسی علماء کا مدلس فتوٰی، علمائے سیاسی اور لفظ جہاد کی تحقیق، تعین جہاد، علمائے سیاسی اور مسئلہ جہاد کی توہین، جنگ طرابلس وبلقان کے موقع پرایثار، علمائے سیاسی کا ہجرت کے معتلق تباہ کن فتوی، قبل ازیں لفظ جہاد کا اثر، مسلم لیڈروں کا کفروکافر میں اوغام، رہبر کی اقسام، بالعکس معاملہ، دماظنکم برب العالمین، نان کو آپریشن کا تدریجی تبدل، نان کوآپریشن کے مختلف ترجمہ، نان کو آپریشن کے لیے شرعی لباس، (نان کو آپریشن): ملاء اعلی سے علمائے سیاسی کا استفاضہ، ملاء اعلی کا حکم اور علمائے سیاسی کا سر تسلیم خم، کفارمشرکین اور کفار اہل کتاب میں فرق مراتب، علمائے سیاسی کا اضطرار اور ایک مغالطہ کی ایجاد، تقریر مغالطہ، مغالطہ کا خطرناک نتیجہ، ایک التماس، اسلام کا مل ومکمل ہو، سیرۃ خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایک نسخہ، عہد نبوۃ کا آغاز اور اُس کا قبائل پراثر، کفار کی ایذارسانی، مدینہ طیبہ میں مخالفتوں کا ہجوم، تمام ممکن حالات سے مبلغ اسلام ومسلمین کا مقابلہ، اسلاطین سے خطاب، حیات اقدس کادو سرا رُخ، تبلیغ کی بے نظیر شان، ہدایت کی ایک بے مثل واقعہ، حقیقی سجدہ، پیغمبر کی حیات مقدس ہر حالت میں سبق آموز نمونہ ہو، (لفظ و لاکے معنی کی تحقیق): موالات فی العمل اور موالات صوری کا فرق، غیر مسلم سے موالات ہر حال میں ممنوع ہو، عُلمائے سوء کی ایک عیاری، تفسیر جلالین، تنویر، تقسیر بضیاوی، تفسیر مدارک، تفسیر البحر المحیط البوحیان اندلسی، تفسیر خازن، تفسیر کبیر، تفسیرابن جریر، حضرت حاطب کا واقعہ، تنویر، آیۃ لاینھاکمہ اللہ کی شان نزول، (تفسیرابن جزیر)، ابن جریر کی ناتمام عبادت سے حکیم صاحب کا استدلال، تریدون نرینۃ الحیوۃ الدنیا، یہودیوں سے معاہدہ، مشرکین مکہ سے صلح، اجارہ، کافر کا کام انجام دے کر اُجرت لینا، کافر کو نوکر رکھنا، کافر سے قرض لینا، کافر کا علاج کرنا دوا بھیجنا، ہدیہ دینا اور مشرک سے ہدیہ طلب کرنا، کافر کا ہدیہ قبول کرنا، دوسری روایت، تیسری روایت، نفع مسلمین کے خیال سے کافر کو مال دینا، کافر کے ساتھ رفق ومدارات، مدارات کی دوسری روایت، قفہائے کرام کی تحقیقات، دشمن کے ملک میں بغرض تجارت جانا، دارالحرب میں کس قسم کی بیع حیوان کی اجازت ہو، دارالحرب سے کس قسم کے اجناس کے بیع کی اجازت ہو، گھوڑا اور ہتھیار دارالحرب میں لیجانا منع ہو، دشمن کو ہدیہ بھیجنا، دشمن کا ہدیہ مرسل الیہ کس حال میں تقسیم کریگا اور کس حال میں اُس کا خاص ہوگا، کافر کا نوکر رکھنا، کافر کی نوکری کرنا، کافر کو امور کفار کے لیے مقرر کرنا، مفتیاں سیاسی کی خیانت، مفتیان سیاسی کی فریب دہی، (کفار کا عمل بائیکاٹ): روایت اوّل ، دارالندوہ میں بائیکاٹ کی تحریک، جنگ بدر، کافر کے ساتھ وفا اور انصاف، دوسری روایت، تسیری روایت، چوتھی روایت، چوتھی روایت کی مزید تفصیل، کافر کی معلم بنانا، اقساط کی کھلی مثال، فتح مکہ سے نظیر، حضرت عکرمہ کا واقعہ، حضرت عثمان بن طلحہ کا واقعہ، انقلاب عالم کے ارکان تلاثہ، سلطنت کا اثر، تہور کا اثر، علم کا اثر، خلافت سے جنگ، انگریزوں سے موالات، واقعہ کربلا سے مثال، علمائے سوء کی ہندؤپرستی، عصبیت اسلامی کی تخریب، نبوت وسلطنت کا فرق، عود الی المقصود، (حکومت سے عام گلہ مسلمانوں کو مخصوص گلہ، مسئلہ خلافت): مباح کا فرض ہوجانا، ترمیم کے پانچ وجود، مسئلہ تعلیم، معترضین کی فرضی ناشناسی، تعلیمی امداد کا مسئلہ، علوم مغربیہ اور مسلمان تعلیمی تناسب کا اثر، مشرقی تعلیم کی کس مپرسی، قومی قوت کے ارکان، تلخیص ائجاث ومابہ الاختلاف، لیڈروں کے جوش کی حقیقی علت، لیڈر کے اقسام، تمت۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.