دیوتاؤں کی حکومت : قدیر شیدائی
Material type:
- 150 ق د ی 2001
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Philosophy | 150 ق د ی 2001 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-000560 |
Daivtaoon Ki Hakoomat
دیوتا جوڈیکوریشن پیس بن گئے، دیوی اور دیوتا، مصریوں کے دیوی دیوتا، ممی بنانے کا رواج، عراقی دیوتا، یونانی دیوتا، سیارگان کے فرائض، تخلیق عالم کے بارے میں ایک کہانی، تخلیق عالم کے بارے میں دوسری کہانی، سات دیوتا اور ان کے فرائض، سورج اور اس سے منسوب لوگ، مریخ اور اس کے فرائض، قمر۔ چاند کی چاندنی کاظلم و ستم، عطارد۔ عقل و دانائی کا سرچشمہ، مشتری اور اس کا قتل و غارت، زہرہ۔ بربادیوں کی دیوی، زحل اور اس کی نادانیاں، چین، تخلیق کائنات اور پانکو، آسمانی حکومت کا زمانہ ارضی حکومت کازمانہ، انسانی حکومت کا زمانہ، لاؤ زے کا فلسفہ (تاؤمت)، گنگ فوزی اوراس کا فلسفہ، کنفیوشس کی کتابیں اور اقوال، وید اوردوسری کتابیں، ہندوستان کے اصلی باشندے، رگ وید، سام وید، یجروید، آر یا قبائل کی آمد، اتھروید برہمنا، اپنشد، رامائن مہابھارت، پران شاستریں، ہندی آریا اور زرتشت، ہندی آریا اور ان کے دیوتا، اگنی دیوتا، اندر دیوتا، واردن دیوتا، آریاؤں میں شادی کی رسم، آرین تجہیز وتکفین، ہندوازم کی ابتداء، جین مت، بدھ مت، ہندوؤں کے عقائد اور دیوی دیوتا، برہما، شیوجی وشنو اور ان کے اوتار، پرش میدھ، برہمن پنتھ اور نظریہ تخلیق، برہمنوں کی حکمت عملی، مسلمان اور برصغیر، تصوف اوربھگتی تحریک ، فرقہ سوفسطائیہ، احمد شاہ ابدالی اور مرہٹے، اورنگ زیب عالمگیر، مرہٹوں کا ادھم اور احمد شاہ ابدالی، سونے کی چڑیا اور شکاری، جنگ آزادی اور بہادر شاہ ظفر سے انتقام، برصغیر کا عماد الدین زندگی، سرسید احمدخاں، انگریز ہندو گٹھ جوڑ، علامہ اقبال کا خطبہ الہٰ آباد اوعر ہندو پریس، قائداعظم کی شخصیت و کردار، صلاح الدین ایوبی اور صلیبی جنگیں، مغربی استعمار اور مشرقی ممالک۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.