Image from Google Jackets

اہم کام پہلے : سٹیفن آر کووے

By: Contributor(s): Material type: TextTextPublication details: Lahore : Seventh Sky Publications, 2008.Description: 384 pagesSubject(s): DDC classification:
  • 658 س ٹ ی 2008
Contents:
(حصّہ اوّل): کلاک اورکمپاس، (باب نمبر1): بسترمرگ پر کتنے لوگ یہ خواہش کرتے ہیں کہ انہوںنے زیادہ وقت دفتر میں گزاراہوتا ؟ کلاک اور کمپاس، بیداری کی لہر، ٹائم منیجمنٹ کی تلین نسلیں، ہر ایک نسل کی طاقت اورکمزوری، آپ جوکچھ دیکھتے ہیں وہی کچھ حاصل کرتےہیں، چوتھی نسل کی ضرورت، (باب نمبر2): ضرورت پوری کرنے کی عادت، اہمیت کا ماڈل، وہ سوالات جو لوگ نقشے کے بارے میں کرتے ہیں، تمام ترضروری اور اہم چیزوں میں سے جو ہمیں درپیش ہوتی ہیں، ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ ہم نے کیا کرنا ہے؟ کیا کواڈرنٹ I میں رہنا بُرا ہے؟ میں کہاں سے وقت لاؤں جو کواڈرنٹ II میں صرف کرسکوں؟ کیا ہے اگر میں کواڈرنٹ Iکے ماحول میں ہوں؟ کیاکواڈرنٹ I میں کوئی ایسی چیز ہے جوہماری فوری توجہ درکار رکھتی ہیں؟ پیچیدگی، (باب نمبر3): زندہ رہنے کیلئے ۔۔ پیار کرنے کیلئے ۔۔ سیکھنے کیلئے میراث چھوڑ جانے کیلئے، (I) چار انسانی ضروریات کی تکیمل اور اہلیتیں، چاروں ضروریات کے مابین روابط/ تعاون، باطنی حرارت/جوش عمل، (۲) حقیقی شمال کے اصولوں کی حقیقت، اصول کیا ہیں اور کیا نہیں ہیں، اصول کیا ہیں: فارم کا قانون، فریب خیال/ فریب نظر بمقابلہ حقیقت، جسمانی ضروریات، سماجی ضروریات، ذہنی ضروریات، روحانی ضروریات، (3) چارانسانی عطیات کی قابلیت/ اہلیت، ذات کا شعور، ضمیر، آزاد خواہش، تخلیقی تصور، ہم اپنی صلاحیتوں کی نشوونما کیسے سرانجام دیں گے، ذاتی روزنامچے کے ذریعے، ذات کی آگاہی/ شعور کی نشوونما سراانجام دیں، وعدے کرتے ہوئے اوروعدے نبھانے ہوئے آزاد خواہش کی پرورش سرانجام دیں، ذہنی تصویر کے ذریعے تخلیقی تصور کی نشوونما سرانجام دیں، چوتھی نسل کی جانب پیش قدمی، (حصّہ دوم): بڑی بات یہ ہے کہ بڑی چیز کو بڑا تصور کیا جائے، (باب نمبر 4): کواڈرنٹ II کا انتظام وانصرام اہم کام پہلے کرنے کا عمل، (مرحلہ نمبر۱: اپنی بصرت اور مشن کے ساتھ منسلک رہیں، مرحلہ نمبر۲: اپنے کرداروں کوشاخت کریں، مرحلہ نمبر۳: کواڈرنٹ II کے مقاصد ہرایک کردار میں منتخب کریں، مرحلہ نمبر۴: ہفتے کے لیےفیصلہ سازی کا فریم ورک تیار کریں، مرحلہ نمبر ۵: راست بازی کا مظاہرہ کریں، مرحلہ نمبر۶: تشخیص کرنا، ماڈل اورپراس، (باب نمبر5): بصیرت کی قوت، ایک پرقوت مشن گوشوارہ تخلیق کرنا، تخلیقی تصور کی ایک مشق، گہری اندرونی زندگی تک ہماری رسائی ، پرقوت مشن گوشواروں کا خصوصیات، مشن گوشوارے پر روبہ عمل ہونا، بصیرت کی میراث، (باب نمبر 6): کرداروں کا توازن، توازن کیا ہے، کرداروں کے مابین ہم آہنگی تخلیق کرنا، توازن کی افزائش سرانجام دینے والے تین عناصر، ہمارے "فطری" کرداروں کے چشمے ہمارے مشن سے پھوٹتے ہیں، (2) ہر کردار ایک اسٹیورڈ شپ ہے، ہر ایک کردار تمام ترچاروں سمتوں پر مشتمل ہوتا ہے، کواڈرنٹ II آرگنائزنگ توازن کی تربیت سرانجام دیتا ہے، کرداروں کے ذریعے معلومات کی تنظیم سرانجام دینا، کرداروں کے اردگرد توقعات کی وضاحت، کرداروں کو توازن سے ہمکنار کرنے کیلئے کواڈرنٹ II کو مقاصد ۔ (باب نمبر7): مقاصد/ اہداف کی قوت، ذاتی راست بازی کا اکاؤنٹ ، غلط دیوار کے ساتھ سیڑھی لگانا، چاروں انسانی عطیات اہلیتوں کا استعمال، ضمیر مشن اور اصولوں کے ساتھ ہم آہنگی تخلیق کرتا ہے، کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ اپنی ذات کی آگہی ہمٰیں وہ قوت عطا کرتی ہے جس کے تحت ہم راست بازی کواپنا سکتے ہیں، اصولوں پربنیاد کرتے ہوئے مقاصد/اہداف کیسے وضع کئے جاتے ہیں اور ان کیسے حاصل کیا جاتا ہے، (I)سیاق وسباق کے حوالے سے مقاصد وضع کرنا، (2)۔ شاید کی فہرست تیارکرنا، (3)۔ ہفتہ وار مقاصد کی خصوصیات، اعتماد اور حوصلہ، کواڈرنٹ II کے آئیدیاز مقاصد کی قوت کی نشوونما کیلئے، (باب نمبر8): ہفتے کا تناظر، عمل درآمد کے تین تناظر، (۱) متوازن تجدید، (۲) کل۔ اجزائے کل۔ کل (۳) سیاق وسباق کی فہرست، (باب نمبر ۹): انتخاب کے لمحے میں راست بازی، انتخاب کالمحہ، اصولوں پر بنیاد کرتا ہواانتخاب، ہم اس انتخاب کو کیسے پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں، (1) سرگرمی کے ساتھ پوچھیں، (2) کوئی بہانہ بنائے بغیر سنیں، (3) ہمت اور حوصلے کے ساتھ روبہ عمل رہیں، ضمیر کی رہنمائی میں زندگی بسرکرنے کے نتائج، کواڈرنٹ IIکے مقاصد۔۔ انتخاب کے لمحہ میں راست بازی کے حصول کیلئے، تین مراحل پر مشتمل عمل درآمد، (باب نمبر10): زندگی سے سبق سیکھنا، جائزہ /تجزیہ، آپ اپنے ہفتے کا جائزہ کیسے سرانجام دیں گے، ہفتہ بطور عظیم ترکل کا ایک حصہ، اس عمل درآمد کی قوت، (حصّہ سوئم): انحصار باہمی کی اہمیت، (باب نمبر 11): انحصار باہمی کی حقیقت، آزاد اور خود مختار نمونہ، آزاد اور خودمختار نمونے کی قیمت، انحصار باہمی کا نمونہ، انحصار باہمی "اہمیت" کی دوبارہ تعریف سرانجام دیتاہے، انحصار باہمی میں چاروں مثالی انسانی عطیات، (باب نمبر 12): پہلے کام پہلے ایک ساتھ (اکٹھے)، جیت۔ جیت کا عمل، جیت ۔جیت کی سوچ، پہلے سمجھیں مابعد سمجھائیں، مشترکہ عمل درآمد/تعاون، مشترکہ بصیرت کی اہمیت، پرقوت مشترکہ مشن گوشوارے تخلیق کرنے کا عمل، ایک پرقوت ادارہ جاتی مشن گوشوارہ، متحدہ کرداروں اور مقاصد کی اہمیت، جیت۔جیت اسٹیورڈ شپ ایگریمنٹ کی تخلیق، لیکن اگر ہم متفق نہ ہوں؟ جیت۔ جیت پرغورکریں، پہلے سمجھنے کی کوشش کریں، مشترکہ لائحہ عمل/ تعاون، (باب نمبر13): اندر سے باہر کی جانب قوت تخلیق کرنا،(1)حصول قوت کا ماحول قائم کرنے کی کوشش کرنا، (2) کارکردگی کے متوقع نتائج سے آگاہ رہنا، (3) لیڈر/خادم بنیں، یہ سب کچھ بہت عظیم دکھائی دیتا ہے۔۔ لیکن ، اگر میرے باس نے جیت کےبارے میں کبھی نہ سنا ہو تب کیا ہوگا؟ اگرمیرا باس نہیں چاہتا کہ میں تقویت حاصل کروں تب کیاہوگا؟ میں جن لوگوں کی رہنمائی سرانجام دے رہاہوں اگر وہ حصول قوت میں
دلچسپی نہ رکھتے ہوں تب کیا ہوگا؟ جس نظام کے تحت میں کام کرتا ہوں اگر وہ نظام جیت۔ ہار کی نوعیت کا حامل ہو تب کیا ہوگا؟ جب ارادے کے حجم میں کمی کی جارہی ہو تب کیا ہوگا؟ جب ادارے کے حجم میں کمی کی جا رہی ہو تب کیا ہوگا؟ اگر صورت حال تبدیل ہوجائے تب کیا ہوگا؟ اگر میں کسی قسم کے خوف وخطرے کاشکارہوں تب کیا ہوگا؟ جن لوگوں کے ساتھ میں کام کرتاہوں اگر وہ قابل اعتماد نہ ہوں تب کیا ہوگا؟ جب کوئی غلطی کرتا ہے تب کیا وقوع پذیر ہوتا ہے؟ اصولوں پربنیاد کرتی ہوئی لیڈر شپ کامعجزہ، (حصہ چہارم): اصولوں کے تحت زندگی گزارنے کی قوت اور سکون، (باب نمبر 14): ٹائم منیجمنٹ سے ذاتی لیڈر شپ تک، سوموار کی صبح دفترمیں، اتوار کی صبح۔۔ اپنی فیملی کے ہمراہ، کسی صبح اپنی ٹیم یا ورک گروپ کے ہمراہ، ایک دن کیا فرق نمایاں کرتا ہے، (باب نمبر15): نتائج کا سکون، سکون کیا ہے؟ اہم کام پہلے سرانجام دینے کا عمل سکون سے دو چار کرتا ہے، دومرکزی خیال۔۔ تعاون کرنا اور ضمیر، ضمیر، سکون کے دوبڑے دشمن: بےحوصلگی اور غرور/فخز بے حوصلگی، غرور/فخر، اصولوں پر نبیاد کرتے ہوئےلوگوں کی خصوصیات، وہ زیادہ لچکدار اور بے ساختہ ہوتے ہیں، وہ دوسرے لوگوں کے ساتھ گہرے اور قابل ذکر مراسم کے حامل ہوتے ہیں، وہ زیادہ تعاون کرنے والے ہوتے ہیں، وہ سیکھنے کا عمل جاری رکھتے ہیں، وہ عطا کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھتے ہیں، وہ غیر معمولی نتائج مہیا کرتے ہیں، وہ صحت مند سوشیالوجیکل مدافعتی نظام تشکیل کرتے ہیں، وہ اپنی حدود قائم کرتے ہیں، وہ زیادہ متوازن زندگیاں بسر کرتے ہیں، وہ زیادہ پراعتماد اور محفوظ ہوتے ہیں، وہ منافق نہیں ہوتے، وہ اپنے حلقہ اثر پر توجہ دیتے ہیں، وہ ایک بہتر اندرونی زندگی کے حامل ہوتے ہیں، ان سے مثبت توانائی کے چشمے پھوٹتے ہیں، وہ زندگی سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں، جانے دیں۔ ان نمونوں کو جانے دیں جو مقبول ہیں اور خوش کن ہیں مگر وہ دھوکے پر بنیاد کرتے ہیں، ان چیزوں کو جانے دیں جو " اہم کام " نہیں ہیں، محض ضمیر کی آواز پر ردعمل کا اظہارکریں، غیر ضروری پچھتاوے جانے دیں، سنگ میل، ہم جو تبدیلی دنیا میں لانا چاہتے ہیں وہ تبدیلی پہلے اپنے آپ میں لائیں۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Current library Call number Status Barcode
Book NPT-Nazir Qaiser Library Management 658 س ٹ ی 2008 (Browse shelf(Opens below)) Available NPT-004071

In Urdu

Hbk.

There are no comments on this title.

to post a comment.