نگارستان : ظفر علی خان، مولانا
Material type:
TextPublication details: Lahore : Maulana Zafar Ali Khan Trust, 2008.Description: 208 pagesSubject(s): DDC classification: - 891.4391 ظ ف ر 2008
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library | 891.4391 ظ ف ر 2008 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-004012 |
کلیات مولانا ظفر علی خان
نگارستان ، چراغ کعبہ، امت کے حق میں پیغمبر کی دُعا، ملت بیضا کی دعا بدرگاہ مجیب الدعوات، پیغام بیداری، حجت حق کا اِتمام، جرنیلی ترانہ، پھولوں کا تار بلبل کے نام، جوئیند یابندہ، نغمہ فارابی، رامائن کا ایک سین، تاجداد رکن سے مسز سروجنی نائیڈو کی عقیدت، ایک بیرسٹر کی آپ بیتی، لسان الغیب خواجہ حافظ کے چند اشعار کی تضمین، شاعرانہ گفت و شنید، خواجہ الطاف حسین حالی کی ایک غزل کے چند اشعار کی تضمین، لندنی معشوقہ اور دہلوی عاشق، ہندوستان کے اسلامی جذبات، چند علمی اور عمرانی نکتے، دعوت کا ایک رقعہ اور اس کا جواب، پورپ کا بین الاقوامی قانون، حجت متنظر کا انتظار، سمندر کی روانی تخلیل کی جولانی، زنگ ظلام اوررنگ اسلام، اخبارنویس کی مشکلات کا دوراوّل، اخبارنویس کی مشکلات کا دورثانی، وہ اور ہم، ستارہ صبح، متصوفانہ کنکوئے بازی، طریقت کا کلام اللہ، عقل جنون خیز، حکم وحکمت، مدینہ کے ایک کبوتر کی یاد میں، قافلہ اسلامیان ہند و کا سالاراعظم، تاجدار دکن میرعثمان علی خان مدظلہ العالی، علی گڑھ میں حضور نظام کاقدوم، میمنٹ لزوم،شریعت اوریقت کی آویزش، دنیا اوردنیا والوں کا نقشہ، رب کعبہ کا لطف عام، مفتی محبوب علی شہید، نمستے علیکم، سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے التجا، سورہ بقرہ کے بھول جانے کا انجام، رمضان المبارک 1345ھ انقلاب اے انقلاب، نوید مسیح، سرعلی امام، لالہ لاجپت رائے، نوجوانان وطن سے خطاب، خون جگر کی چند بوندیں، مالابار، انقلاب بنگلور، قضیہ مغلپورہ کالج کا تصفیہ، کوئٹہ کا زلزلہ، مہاراجہ ہری سنگھ فرمانروائے کشمیر سے خطاب!، شیخ حسام الدین کی زبان بندی، اسلام اور فقط اسلام، سنگم، نظام کا فیض عام، بچھڑی ہوئی دلہن کی یاد میں، صبح امید، اقتصاد، دیوبند، اسلام کا ابر کرم، تہذیب نو کابت خانہ، بال جبریل کی جنبش، باواولا، زیربادی، نربدا کی لومٹری، مسلمان رضا کاروں کا ترانہ، معصوم، ابراہیمیوں کا گھر، سید کشفی شاہ، پیام امن بنام مسلمانان میمیو، قصر استعمار کا مسالہ، یعقوب گوراباوا، جواہر لال نہرو اور ہندو مہاسبھا، زندہ دلان میمیو، ازمیمیو تانہ مانڈلے، کلو، تاریخ رحلت، بسنت، حال مست مال مست، زلزلہ ء بہار، کام کی باتیں، سہسرام، انسان کا پتھردل، بڑے باپ کے بیٹے، برق استمعار، ہنگامہ کشمیر، انقلاب بلوچستان، زلزلہ زدگان بہار کی دستگیری کا فلسفہ، ساتگین مل کا عقد، روٹی !روٹی!روٹی، کفن چوروں کے دروازہ پر اقبال کی دستک، ذوق ادب، چونڈہ ، فریاد اور اس کا اثر، ڈاکٹر سیف الدین کچلو، عبیداللہ خان، خواجہ حسن نظامی، "شیطانی" حکومت کے ساتھ گاندھی، جی کامودبانہ تعاون، مجاہدین بلوچستان، روزنامہ"آزاد"، مازحجاز، وادی جہلم، دعوت وارشاد، الکاسب حبیب اللہ !، گاندھی جی کی پسلی، بیساکھی، نئے نئے خمستان اور نئے نئے پیرمغان، سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دربار، نیلی پوشوں کا ترانہ، یک رنگی، شہدائے سلطان پور(کپورتھلا) کی یاد میںِ ، جیش ٹیلی پوشان جالندھر، رقص سپند، لالہ نانک چندناز کی شاعری، نوجوان افغان سے خطاب، سرحد کا غیورمسلمان، دیوان کپورتھلہ اور "زمیندار" کی نوک ، جھونک، میرا وظیفہ، محبت، جنم اشمی، کتاب زندگی، علی گڑھ کے نوجوانوں کا فیصلہ، زلزلہ فنڈ، ملت کے سوا داعظم کی آواز، مولوی اور مالوی، ماکیان مشرق! تعزیر جرم عشق، نقارہ خدا، پلول کا گدھا، خالد لطیف گابا اور حاجی رحیم بخش کی انتخابی آویزش، رنبیر کی عروس، حفظ کلام اللہ کا درجہ، لاتخف انک انت الاعلی، گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ مجریہ 1935ء، نعرہ خروس اور اس کا جواب، عید الاضٰحے 1353ءھ تہذیب جدید کا انڈا، جہانیاں، اسلام اور اس کے حریف، "زمیندار" اورمجلس احرار کے ارباب بست وکشاد، بلوچستان، احرار کا جنازہ، پیغام عید، نوبہار، مجلس اتحاد ملت کے اغراض ومقاصد، امرت سر کے نیلی پوش، مدرستہ البنات جالندھر، فرزندان توحید کی روشں، نیپال، مسجدشہیدگنج کی شہادت، روما کا خطاب لندن سے، تاجدار مدین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غلاموں کی شان، فریاد جرس، "زمیندار کی تعلیم، قدرت کے کھیل، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایک سوال، مسجد انگور روالپنڈی، زخمہ چنگ زود کی، ڈاکٹر مختار احمد انصاری رحمتہ اللہ علیہ، امیر شریعت احرار کے مواعظ حسنہ ، درہائے ناسفتہ، میثاق گجرات، میراگناہ، شرک واسلام، پیمان الست کی تجدید، اسلام کی رسوائی احرار کے ہاتھوں ، سرفضل حسین مرحوم۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.