Image from Google Jackets

شعرالعجم۔ حصہ چہارم : شبلی نعمانی، مولانا

By: Material type: TextTextPublication details: Lahore : Anjuman-I-Hamayate Islam, .Description: 336 pages 19SHINSubject(s): DDC classification:
  • 891.4391 ش ب ل
Contents:
(باب اوّل) : شاعری کی حقیقت، شاعر کے اصلی عناصر کیا ہیں، محاکات یعنیہ شاعرانہ مصوری کی تعریف، تخیل کی حقیقت، محاکات کی تکمیل کن چیزوں سے ہوتی ہے، تخیل کی تفصیلی بحث، تخیل کےلیے مواد، تخیل کی بے اعتدالی، تشبیہ اوراستعارہ، جدت اورلطف ادا، حسن الفاظ، الفاظ کی توعیتیں اور ان کا اثر، معنی کے لحاظ سے الفاظ کا اثر، فصیح اورمانوس الفاظ، سادگی ادا، جملوں کے اجزاء کی ترکیب، واقعیت اور اصلیت، شعر کیوں اثر کرتا ہے، شاعری کا استعمال، شعر اورشاعری کی عزت، (باب دوم): ایران میں شاعری کیونکر پیدا ہوئی، شاعری کی تدریجی رفتار، قد ماء صحت الفاظ کی پروا نہیں کرتے تھے، تشہبیات کی سادگی، عاشقانہ خیالات میں سادگی، عربی شاعری کا اثر، عرب کے مضامین کاترجمہ اورسرقہ، فارسی شاعری کا اثر عرب پر، نظام حکومت کا اثر عرب پر،شاعری کی شکایت، بدنسلی کا اثر شاعری پر، شخصی اورخودمختارانہ حکومت پر اچر، فوجی زندگی کا اثر، ترکوں کے معشوق ہونے کا اثر، فوجی زندگی کا اثر زبان پر، فوجی حالت کا تنزل اور اس کا اثر شاعری پر، اس تنزل کا اثر زبان پر، اختلاف معاشرت کا اثر شاعری پر، ہندوستان کیی خصوصیات، آب و ہوا اورمناظر، (باب سوم): فارسی شاعری پر اجمالی ریویو، عربی اور فارسی شاعری کا فرق، لطافت الفاظ، حسن ترکیب الفاظ، لطافت خیال، بدیع الاسلوبی، فارسی شاعری پر تفصیلی ریویو، شاعری کی انواع، مثنوی پرریویو، شاہ نامہ سے پہلے کی مثنویاں، مثنوی کے حُسن کی شرائط، شاہ نامہ پرتفصیلی ریویو، شاہ نامہ کی تاریخی حیثیت، شاہ نامہ ایران کی ایک جامع، انسایکلوپیڈیا ہے،۔ شاہ نامہ اور نظام حکومت، تہذیب وتمدن، فن جنگ، ضمنی اورمفید معلومات، شاہ نامہ اورکیرکٹر، حکمت اور اخلاق، موعظمت وسیاست، آزادی رائے، عورتوں کی قدرومنزلت، شاہ نامہ اورمذہب، شاہ نامہ اور فن بلاغت، جذبات۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)

Shair Ul Ajam (Chaharam)

In Urdu

Pbk.

There are no comments on this title.

to post a comment.