Image from Google Jackets

سیارہ ڈائجسٹ توبہ نمبر :

Material type: TextTextPublication details: Lahore : Siara Digest, 2006.Description: pagesSubject(s): DDC classification:
  • 297 س ی ا 2006
Contents:
(لغوی واصطلاحی مفہوم): توبہ بمعنی ندامت کے ساتھ طلب مغفرت، توبہ بمعنی نفرت' حیرت ' تاسف واظہار ناپسندیدگی، توبہ بمعنی استجابت، توبہ بمعنی استحیاء، توبہ بمعنی استغفار، توبہ بمعنی انابت، توبہ بمعنی ڈھال، توبہ بمعنی عہد، توبہ بمعنی پناہ، توبہ بمعنی دعائے بچاؤ اورخدا دوررکھے، توبہ بمعنی باز آنے کی جگہ، (استغفار)توبہ کے لوازمات، ندامت، خلوص، پختہ ارادہ، واضح تبدیلی، کثرت رقت، اپنے حال پرغوروخوض، تعلیم قرآن ، مجالس بزرگان، شب بیداری، (قبولیت توبہ کی پہچان):آئینہ دل کی صفائی، صحبت صالح کی تڑپ،تقویٰ میں زیادتی، دنیاوی حیثیت کم ہوجاتی ہے، گناہوں کی تلخی بڑھ جاتی ہے، لذت حسنات، سنجیدگی ومتانت، موت کی یاد، گناہوں سے کنارہ کشی، (ممانعات توبہ): عقیدہ آخرت کا فقدان، شہوات کا غلبہ، دنیاوی زندگانی میں محویت، عمرخضر کا گمان، رحمت خداوندی پربےجا بھروسہ، حب جاہ وعداوت، دنیی تعلیم سے غفلت، (توبہ کی اقسام): توبہ گناہ سے نیکی کی طرف، توبہ نیکی سے زیادہ نیکی کی طرف، بلند ترمقام پرٹھہرنے سے توبہ، نفس امارہ والا گروہ، نفس مسئولہ والاگروہ، نفس لوامہ والاگروہ، نفس مطمئنہ والاگروہ، (مقامات توبہ): طریق توبہ، (فضیلت توبہ):رضائے الہی، رزق میں کشادگی اور اولاد میں ترقی،مابعد زندگی کی بہتری کی یقین دھانی، نیکیوں میں اضافہ، آخرت میں کامیابی، (توبہ پراستقامت): تذکارایمان، محاسبہ نفس، مجاہدہ نفس، شب بیداری، خلوت نشینی، (کثرت تلاوت قرآن): قرآن اورتوبہ، توبہ کا مقصد، اللہ کی طرف پلٹنا، نیک عمل کا اختیار، گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا، فلاح آخرت، رحمت خداوندی، غلطیوں کے ازالہ کا موقع، (توبہ کے انعامات): رضائے الہی، برائیوں سے نجات، نجات آخرت، رزق اوراولاد میں برکت، (توبہ کےاحکام): شرک اورکافر کیلئے توبہ کا حکم، توبہ قبول کرنا خداوند تعالٰی کا حق ہے، تائب کی سرکشی اوربغاوت کے احکام، سماجی برائیاں اورتوبہ کے احکام، بندوں کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پرتوبہ کے احکام، ادائیگی میں کی گئی کوتاہی کی تلافی کے احکام، (توبہ کی اقسام): اللہ کے عام بندوں کیلئے توبہ کا حق، اللہ تعالٰی کے شکرگزار بندوں کی توبہ، اللہ تعالٰی کے مقبول بندوں کی توبہ، گناہگاروں کی توبہ کے احکام، منافقین کی توبہ کے احکام، منافقین کی توبہ کے احکام، مشرکین کی توبہ کے احکام، توبہ کا عمل مسلسل ہے، (قرآن مجید کی آیات توبہ اوران کا پس منظر): حالت اضطرار میں کوئی گناہ نہیں، وراثت میں منصفانہ تقسیم کی وصیت، دعا ومناجات کا حکم، جہاد فی سبیل اللہ اوراصلح کے احکام، حج اور توبہ کے مواقع، اللہ کی رحمت کے امیدوار، ناجائز قسمیں کھانے کی ممانعت، بیوہ عورت سے شادی کے احکام، سود کی ممانعت اورتوبہ، امانت اور شہادت کے احکام، دُعائے استغفار، متشا بہات سے دور رہنے والے بچنے کی دُعا، اللہ کے کامیاب بندے اوران کے وظائف توبہ حساب آخرت اوردنیا کا ماحصل، اللہ اوراس کے رسول کی محبت، ایمان پالینےکے بعد کفرکرنے والے کیلئے توبہ کے احکام، معافی کا اختیار صرف اللہ کو ہے، معافی چاہنے والے بندے اور ان کا انعام، سابقہ نبیوں کے ماننے والے نیک لوگوں کی دُعا، کمزورایمان لوگوں کیلئے اللہ کی معافی، اللہ کی راہ میں موت اوراللہ کے بندوں کا ایمان، آیات الہیہ اورتوبہ کی ترغیب، ارتکاب بدکاری اورتوبہ، نادانی اورسرکشی کی توبہ، نادانی اورسرکشی کی توبہ، رحمت خداوندی اورکمزورانسان، شرک کا گناہ، نافرمانی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اورتوبہ، قتل کا گناہ اورتوبہ، جہاد میں تساہل اوراس کے احکام، اللہ کی راہ مین ہجرت، کتاب حق کے مطابق فیصلے کرنے کا حکم، بُرائی یاظلم پر توبہ، دوبیویوں کے درمیان انصاف، منافقین اورتوبہ، بدگوئی اورتوبہ کا عمل، انبیائے کرام میں تفریق کا گناہ، اہل فساد اورتوبہ، چوری اور احکام توبہ، عقیدہ تثلیث کا بطلان، حق شناس لوگوں کا اقرارنامہ، غیرضروری سوالات کی ممانعت، شکرگزارے بندے اوران کا انعام، دنیا کی زندگی سراپا آزمائش، حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ ، اللہ کے نام پر بہتان، دعا ومناجات، انبیائے سابقہ کی اقوام پرعذاب، حضرت موسیٰ علیہ اسلام اورجادوگروں کی توبہ، حضرت موسٰی علیہ اسلام کی توبہ، قوم موسٰی کی گمراہی اورتوبہ، نبی اسرائیل کو خدا کی تنبیہ، قرب الہی کیونکر ممکن ہے؟ اہل ایمان لوگوں کے اوصاف، اللہ کی مدد ونصرت، امانت میں خیانت کی ممانعت، سورۃ التوبہ، یوم حج اکبرپرمشرکین کو توبہ کی دعوت، مشرکین کے جرائم، توبہ ے لوازمات، اللہ کے انعامات، منافقین کا گروہ، گناہکار مسلمانوں کیلئے توبہ کا حق، اللہ کے نیک بندے اورانکی کامیابی کا اعلان، جہادسے رہ جانے والے نیک دل مسلمانوں کی معافی، لوگوں کی مشکل وقت میں عاجزیاں اور بعدکی سرکشیاں، اسلامی دعوت میں توبہ کی دعوت، حضرت نوح علیہ السلام کی مغفرت طلبی، حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو تلقین، حضرت صالح کی قوم ثمود کوتوبہ کی دعوت، حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کوتلقین، حضرت یوسف کی دُعا، معافی میں تاخیر کیوں؟، ناخلف لوگوں کا انجام اور توبہ کی برکات، توبہ کی زندگی، حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ، حضرت ایوب علیہ السلام اور حضرت زکریا علیہ السلام کی پکار، اہل جہنم کا اعتراف جرم، پاک دامن عورتوں پرتہمت، کبائر گناہ سے توبہ، بے قرار کی دعائیں سننے والی ذات کون ہے؟ ، حضرت موسٰی علیہ السلام کی توبہ، انسان اورخلافت ارضی، روزمحشر اورکامیاب لوگ، حضرت سلیمان علیہ السلام کی توبہ، حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا ومناجات، رحمت کی نوید، اللہ تعالٰی بخشے والا اور توبہ قبول فرمانے والاہے، عدم دعا سے اللہ تعالٰی ناخوش ہوتا ہے، بدگمانی غیبت اورجاسوسی سے توبہ کا
حکم، توبتہ النصوح کا حکم، (احادیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اورتوبہ): نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ستربار استغفار کرنا، اللہ تعالٰی کا اپنے بندوں سے خطاب، سو آدمیوں کے قاتل کی توبہ، گناہگاروں کو بخشنا اللہ تعالٰی کو محبوب ہے، اللہ تعالٰی رات دن توبہ کیلئے دست رحمت پھیلائے رکھتا ہے، اللہ تعالٰی کی بندہ کی توبہ پرخوشی کا حال، سید الاستغفار کلمات، گناہ بخشش دیئے جائیں گے چاہے آسمان کے اوپر تک پہنچ جائیں، استغفار تنگی سے نکلنے کا ذریعہ ہے، گناہ پر اصرار قابل مذمت ہے، بہتر خطا کارتوبہ کرنے والے ہیں، توبہ استغفار دل کو صاف کردیتی ہے، توبہ جان گلے تک پہنچنے سے پہلے تک قبول ہوتی ہے، اللہ تعالٰی معافی مانگنے پر بندے کوضرور بخشے گا، توبہ کا دروازہ، توبہ قیامت تک منقطع نہ ہوگی، عبادت وریاضنت پرگھمنڈ سب کچھ برباد کردیتا ہے، اللہ تعالٰی کو بخشنے میں کسی کی پرواہ نہیں ہے، اللہ تعالٰی سب کچھ پرقادر ہے جبکہ کسی انسان کا عمل اس کا کچھ بھلایا بُرا نہیں کرسکتا، اللہ تعالٰی ہی اس قابل ہے کہ اس سے ڈرا جائے ، توبہ کی دعا، اولاد کی والدین کیلئے استغفار قبول ہوتی ہے، مردہ قبر میں دعا واستغفار کا محتاج ہوتاہ ے، استغفار کی زیادتی مبارک ہے، مومن کیلئے گناہ پہاڑ ہوتے ہیں، رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبوب آیت قرآن، اللہ تعالٰی شرک کرنے سے پہلے اپنے بندے کو بخش دیتاہے، اللہ تعالی کی رحمت اس کے غضب پر سبقت رکھتی ہے، اللہ تعالٰی کی ننانوے رحمتیں قیامت کے دن کیلئے خاص رکھی ہیں، کافرجان لے تواس کی رحمت سے نااُمید نہ ہو، جنت کے قربت، اللہ کے عذاب کے زیادہ ڈررکھنے پر بخشش ، اللہ تعالٰی کی اپنے بندوں سے محبت، نجات صرف اللہ کی رحمت پر ہے، اسلام لانے پر ہربرائی مٹ جاتی ہے، نیکی دس گنا اورگناہ لکھنے میں تامل رہتا ہے، نیکی فرحت بخشتی ہے، اللہ سے جو ڈر اس کیلئے دو جنتیں ہیں، اللہ تعالٰی کو اپنے بندوں ماں کی مامتا سے بھی زیادہ محبوب ہیں، (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورتوبہ): اسد بن سعید کا قبول اسلام، شاہ حبشہ نجاشی کیلئے رسول اللہ کی بخشش کی دعا، حضرت عمرو بن عاص کی کفر سے توبہ، ضمادازدی کی کفر سے توبہ، حصین بن عبید کی کفر سے توبہ، حکم بن کیسان کا قبول اسلام، ایاس بن معاذ نورایمان کی تلاش میں، عمروبن مرہ نورحق کی تلاش میں، حضرت کعب بن مالک انصاری کی توبہ، واقعہ افک اورمسطع بن اثاثہ کی توبہ، حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ اوران کے آخری اوقات، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا قبول حق، حضرت عمررضی اللہ عنہ اورخوف خداوندی، عیاض بن غنم کی توبہ، خشوع وخضوع عمررضی اللہ عنہ، ایک گلوکار کی توبہ، حضرت عثمان بن عفان اورخشیت الہی، حضرت علی علیہ السلام اوران کا خوف الہی، حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اورخشیت الہی، حضرت عمروبن العاص رحمتہ اللہ علیہ کی توبہ، اسامہ رضی اللہ عنہ بن زید کی توبہ، جابر بن زید کی فرفہ اباضیہ سے برات، حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ اوراستغفار، حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ اورتوبہ، سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ اورحجاج، حضرت خویلہ بنت ثعلبہ رضی اللہ عنہ کی پکار، مولانا محمد الیاس رحمتہ اللہ علیہ کا دم آخر، مولانا فضل الرحمن گنج مراد آبادی کی توجہ سے رافضی کی توبہ، مولانا عبید اللہ سندھی کی سکھ مذہب سے توبہ ، مولانا عبد الماجد دریا آبادی کی الحاد سے رجعت، مکہ کی جانب، ابومعجن ثقفی کی توبہ، ابن اوہم رحمتہ اللہ علیہ کا فقرجامہ، ظہیرالدین بابر کی توبہ، غازی علم الدین شہید، محمد علی باکر کی عزیمت، (توبہ کی دعائیں)۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)

سیارہ ڈائجسٹ توبہ نمبر

In Urdu

Pbk.

There are no comments on this title.

to post a comment.