تزک جہانگیری- جلد دوم : شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر کی خود نوشت سوانح عمری نورالدین جہانگیر بادشاہ
Material type:
TextPublication details: Lahore : Majlis-i-Taraqi-i-Adab, 1970.Description: 603 pages U/823Subject(s): DDC classification: - 954.0256 ن و ر 1970
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library History | 954.0256 ن و ر 1970 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-012272 |
Browsing NPT-Nazir Qaiser Library shelves, Shelving location: History Close shelf browser (Hides shelf browser)
| No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | |||
| 954.0256 BEV-T 2006 Tuzk-i-Jahangiri or Memoirs of Jahangir : | 954.0256 MOR-J 2001 Jahangir’s India : The Remonstrantie of Francisco | 954.0256 ن و ر 1968 تزک جہانگیری- جلد اول : شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر کی خود نوشت سوانح عمری | 954.0256 ن و ر 1970 تزک جہانگیری- جلد دوم : شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر کی خود نوشت سوانح عمری | 954.0256 ن و ر 1991 تزک جہانگیری : | 954.0257 ک م ب 1988 شاہجہان نامہ : | 954.0258 KEE-M 1999 The Mughal Empire : From the death of Aurungzeb to the overthrow of the Mahratta power |
تزک جہانگیری
(تیرھواں جشن نوروز): میرقاسم بخشی کو خطاب، میرجملہ کی عراق سے آمد، موضع کر، بارہ میں نزول، موضع سجارہ میں قیام، ہاتھی کاشکار، شکار گاہ سے روانگی، دو حد میں قیام، حکومت کشمیر پر دلاور خاں کا تقرر، قاسم خاں کا حکومت پنجاب پرتقرر، احمد آباد کو مراجعت، سکسوں کی لئی اختراع، موضع بدر والہ میں قیام، کوئل کی آواز، میرزا صغوی کی وفات، احمد آباد میں بیماری کا پھیلنا، جہانگیر کی بیماری، انصاف پسندی، شاہجہان کی بیماری، سارس کی جفتی، سارس کے جوڑے کی محبت کے عجیب و غریب واقعات، راوت شنکر کی وفات، دیاست بہارہ کے راجا کی حاضری، ابو الحسن مصور کو خطاب، گونڈوانہ کی ہیرے کی کان پر قبضہ، آگرے روانہ ہونے کی تیاریاں، راجا بکرماجیت کا قلعہ کا نگڑہ کی فتح کےلیے روانگی، سبحان قلی کو قتل کی سزا، سزائے قتل کے احکام میں تاخیر کا فرمان، مغربی کا ایک قصیدہ، سعید اے زرگر کو اشرفیوں میں تُلوانا، اپنے ایک شعر کو کندہ کرانا، آگرے کی طرف مراجعت، جشن وزن شمسی، سارس کا بچہ، موضع گج میں قیام، سید محمد کو قرآن کریم کا ایک نسخہ عطا کرنا، سیدمحمد کو قرآن مجید کے ترجمے کا حکم، شراب کی مقدار میں کمی، سولہ سترہ سال پہلے کا ایک عہد، عادل خاں کے و کلا کو انعام، تصویر پر ایک رباعی، جہانگیر نامہ کے دو نسخے، صوبیداری بہار پر مقرب خاں کا تقرر، جشن دسہرہ، موضع مودہ میں قیام، موضع اینہ میں قیام، اکبر کے ایک واقعے کا ذکر، اکبر کے ایک واقعے کا ذکر، دریائے مانب کے کنارے قیام، شاہ شجاع کی بیماری، شکار سے اکبر کی توبہ، شاہ زادہ اورنگ زیب کی ولادت، موضع سیتل کھیڑا میں قیام، موضع نواڑی میں قیام، دریائے چنبل کے کنارے قیام، دریائے کہنر کے کنارے قیام، شہر اوجین میں قیام، جدروپ سے دوبارہ ملاقات، عالمگیر کا جشن ولادت، ایک بادشاہ اور باغبان کی حکایت، موضع قاسم کھیڑا میں قیام، حکیم روح اللہ کو چاندی میں تولنے کا حکم، موضع سندھارا کے تالاب کے کنارے قیام، راجا سورج مل کی بغاوت، خانحاناں سپہ سالارکی حاضری، قلعہ رنتھنبور میں نزول، خانخاناں کی دکن کی جانب روانگی، خان دوراں کی کابل سے آمد، شیخ بہلول کا مزار، موضع دائرہ مئو میں قیام، آگرہ میں طاعون کی وباء، وبا کے زمانے کا ایک عجیب واقعہ، شہر فتح پور میں نزول اجلال، شاہجہان کا جشن وزن شمسی، شہنشاہ اکبر کے دوات خانے کی سیر، کنور کرن کو رانا کے پاس جانے کی اجازت، شیخ سلیم کا روضہ اورمسجد، نورباغ اور دوسرے باغوں کی سیر، حواشی جشن سیزدھم، (چودھواں جشن نوروز): شاہجہان کا پیشکش، اعتماد الدولہ کا جشن، خان دوراں کو ٹھٹے کی حکومت، آصف خاں کی عزت افزائی، ہمایوں کی ایک خطی کتاب کی پیشکش، ہانکے کا شکار، شاہجہان کی والدہ کی وفات، دارالخلافہ آگرہ میں ورود، سلطان پرویز کی طلبی، الہ داد پسر جلال خاں کی بغاوت کی تفصیل، محمود آبدار کو ایک روز کے پیشکش بطور انعام، شاہنواز خاں کی وفات، مقرب خاں کی صوبہ بہار پر نامزدگی، قطب الملک کے لیے اپنی تصویر کی روانگی، حضرت عرش آشیائی (اکبر) کا عرس، میرزا والی سے دانیال کی لڑکی کی نسبت، شیخ احمد سرہندی پر مصاحبین کی نکتہ چینی، شاہ ایران کے ایلچی کی حاضری، خاں عالم کا تحفہ بھیجا ہوا خنجر، خان دوراں کی سبکدوشی، جشن وزن شمسی، جشن ماہتابی، احداد پر امان اللہ کی فتح، راج سورج سنگھ کی وفات، آگرے سے لاہور تک کنووں اورمیناروں کی تعمیر، جشن دسہرہ، کشمیر کے لیے روانگی، اکبر کے روضے پرحاضری، اسلام خاں کے متعلق ایک حیرت انگیز واقعہ، متھرا کے باہر قیام، جدروپ سے دوبارہ ملاقات، نورجہاں کا بندوق سے شیر کا شکار، جدروپ سے ایک اور ملاقات، بندرابن میں قیام، خسرو کی معافی، ایران کا ایک خوش رنگ عقاب، اوزان میںتبدیلی کا خیال، دہلی میں ورود، سلطان پرویز کے بڑے بیٹے کا انتقال، آغائے آغایان کی درخواست کو شرف قبولیت، شیخ عبد الحق محمدث دہلوی کی حاضری، دہلی سے کوچ، کیرالہ میں قیام، شاہجہان کے لڑکے کی ولادت، شاہجہان کے بیٹے کی پیدائش کے جشن میں شوکت، باغ کلانور میں نزول، خان عالم کی ایران سے واپسی، ایک نادر و نایاب تحفہ، طالب آملی کوملک الشعرا کا خطاب، شیخ محمد میر سے ملاقات، ایک عجیب و غریب مالن، الہ داد ولد جلالہ باریکی کا شرف حضوری، خاں عالم کی منصب پنج ہزاری سے سرفرازی، دریائے جہلم سے عبور، خواجہ جہاں کی وفات، کشتوار کی فتح کی خبر، حسن ابدال میں قیام، جشن وزن قمری، رانا امرسنگھ کی وفات، اس علاقے کی ایک عجیب و غریب روایت، موضع سنجے میں قیام، موضع نوشہرہ میں قیام، موضع مانکلی میں نزول، مہابت خاں کو بنگش واپس جانے کی اجازت، موضع سوادنگر میں قیام، پکھلی میں قیام، سرکار پکھلی کا حدود اربعہ، کوتل پیم درنگ، حواشی جشن چہاردہم، کتبہ قبر شیخ عبد الحق محدث دہلوی، (پندرھواں جشن نوروز): موسراں میں نزول، بارہ مولا کی وجہ تسمیہ، معتمد خاں کے ڈیرے میں قیام، سہراب کی دریائے جہلم میں غرقابی، دلاورخاں حاکم کشمیر کی آمد، فتح کشتوار کے حالات، راجا کشتوار کی حاضری، کشمیر کے لوگوں کی وضع قطع، شاہ زادہ شاہ شجاع کا گرنا، جوتک رائے منجم کی پیشین گوئی، شاہجہان کے گھر میں غسل، ھل تھل کا درخت اور چنار کا درخت، سید بایزید بخاری کا ٹھٹھے کی صوبیداری پر تقرر، عنبر کی عہد شکنی، ایک اُلجھے ہوئے دعوے کی چھان بین، اشکن کی تعریف، بادشاہ بانو بیگم کی وفات، سید عزت خاں کی شہادت، شیخ احمد سرہندی کی قید سے رہائی، حسن علی خاں کا صوبیداری اُڑیسہ پر تقرر، محاصرہ احمد نگر کا ایک واقعہ، محمد زاہد کا شرف حضوری، خواجگان جو ثباری کا اہلق دندان ماہی کا تحفہ، دلاور خاں کا کڑ کی وفات، وہ پرندے جو کشمیر میں ہوتے ہیں، وہ جانور جو کشمیر میں نہیں ہوتے، ویر ناک کی سیر، ایک
افسوس ناک خبر، خان دوران کی وفات، کشمیر کاایک چشمہ جس کی مچھلیاں اندھی ہوتی ہیں، ہاشم خاں ولد قاسم خاں کی وفات، ادارت خاں کا کشمیر کی صوبیداری پر تقرر، مچھلی کے شکار کا ایک نیا طریقہ، جشن دسہرہ، رحمان داد کی وفات، (کشمیر سے ) ہندوستان کو واپسی، راجور کی بدعتیں اور اُن کی اصلاح، ہانکے کا شکار، قلعہ کانگڑا کی فتح کی خبر، عبد العزیز خاں کا فوج داری کا نگڑا پر تقرر، رنبل بیگ کا شرف حضوری، آگرے کیطرف روانگی، دنیا داران دکن کی عہد شکنی، آگرے کی طرف روانگی، خان جہاں کا ملتان کی صوبیداری پر تقرر، عبدالعزیز خاں کا قندھار کی قلعہ داری پر تقرر، سرہند میں قیام، کیرانہ میں قیام، دہلی میں قیام، حوض شمسی کے کنارے قیام، ذوالقرنین ارمنی کے حالات زندگی، شاہ ایران کے ایلچیوں کا شرف حضوری، آگرے میں داخلہ، سفر پر تبصرہ، سعید اے زرگر کو خطاب، سال بھر کی خیرات و صدقات کا میزانیہ، سال بھر کی پیش کش کے ہاتھی، سال بھرکے ہاتھیوں کے تعداد جوامرا و مقربین کو دیے گئے، حواشی جشن ہانزد ہم، سلاطین کشمیر، چک فرمانروا، (سولھواں جشن نوروز): سلطان شہریار کو عطاے منصب، صوبہ بہار پرویز کی جاگیر میں، شاہ ایران کے ایلچیوں کا پیشکش، ایک عجیب وغریب گورخر، یوسف خاں ولد حسین خاں ٹکریہ کی وفات، شہریار کی شادی، جو تک رائے (مجنم) کو زر میں تُلوانا، ایک عجیب واقعہ، والدہ امام قلی خاں کا خط نور جہاں بیگم کا نام، خرم کی عرضداشت، شاہ ایران کے ایلچیوں کی واپسی، مکرم خاں کا صدبیداری دہلی پر تقرر، شاہ ایران کے ایلچی قاسم بیگ کا شرف حضوری، احمد بیگ کا اوڑیشہ کی صوبیداری پر تقرر، قاضی نصیر برہانپوری کی حاضری، رنبل بیگ کوایک گاؤں عنایت کرنا، حکیم رکنا کو رخصت کرنا، ایک لوہار کے عشق کا واقعہ، جش وزن شمسی، جو تک رائے منجم کو اشرفیوں اور روپیوں میں تُلوانا، بیماری کی وجہ سے وزن میں کمی، بیماری کی خبر سن کر شاہزادہ پرویز کی آمد، قیام خاں قراول بیگی کی وفات، نورجہاں بیگم کی والدہ کی وفات، حکیم مسیح الزمان کی بے وفائی، کوہستان پنجاب کی طرف روانگی، شاہزادہ پرویز کی صوبہ بہار کی طرف واپسی، راجہ بھاؤ سنگھ کی وفات، مرغابی کے گوشت کا ترک کرنا، جان بہن پرندہ ، مرغ زریں، اعتماد الدولہ کی وفات، قلعہ کا نگڑہ کی کیفیت، درگا مندر کی سیر، کوہ مدار کی سیر، قلعہ نور پور میں قیام، نورپور کی وجہ تسمیہ ، موتی سنیاسی، فتح قلعہ کانگرہ اورتعمیر مسجد کی تاریخ، اعتماد الدولہ کی جاگیر نورجہاں کو عنایت کرنا، خواجہ ابوالحسن کا "دیوان کل" پر تقرر، خسرو کی وفات، دریائے بھت(جہلم ) کے کنارے قیام، ظفرخان ولدزین خاں کی وفات، حواشی جشن شانزدہم۔ (سترھواں جشن نوروز):راولپنڈی میں قیام، رنبل بیگ کو لاہور میں قیام کرنے کا حکم، شاہ ایران کے عزم تسخیر قندھار کی خبر، مہابت خاں کی کابل سے آمد، حکیم مومنا کا شرف حضوری، اعتبار خاں کا آگرے کی صوبیداری پرتقرر، ممالک محروسہ میں فوجداری ابواب کو ختم کرنے کا حکم، قصد کھلوانا، شاہ نامہ و خمسہ نظامی کا تحفہ، شاہ زادہ پرویز کی طلبی، شاہ ایران کا قلعہ قندھار کا محاصرہ، کشتوار میں بغاوت، خرم کی سرکشی، ارادت خاں کی کشتوار میں کامیابیاں، ایک عجیب و غریب واقعہ، خرم کی دست درازیاں، خرم سے سرگرانی کا اظہار، کشمیر سے لاہور کو روانگی، قندھار کی مہم پر شاہزادہ شہر یار کی تعیناتی، جشن وزن شمسی، اعتقاد خاں کا صوبیداری کشمیر پر تقرر، خسرو کے بیٹے کو منصب، خرم کی معذرت، شہر لاہور میں داخلہ، شاہ ایران کے ایلچیوں کا شرف حضوری، خانجہاں کا شرف حضوری، شاہ ایران کا خط، شاہ عباس کے خط کا جواب، خانجہاں کی ملتان واپسی، آگرے سے شاہی خزانے کا منگوانا، مہر میراں کی وفات، توزک میں آئندہ واقعات کے لکھنے کے لیے متعمد خاں کو حکم، یہاں سے معتمد خاں کے لکھے ہوئے مسودات ہیں، خرم سے تفیہم کے لیے موسوی خاں کی روانگی، جشن وزن قمری، شاہجہان کی مانڈو سے آگرے کی طرف روانگی، خرم کو بے دولت کا خطاب، محترم خاں خواجہ سرا اور خلیل بیگ کو سزائے قتل، شاہجہان کی آگرے کی نواح میں آمد، خانخاناں کے خلاف جذبہ شکایت، خرم کے قاصد کے قید کرنے کا حکم، فوجوں کو زدہ پہننے کا حکم، حواشی جشن ہقدہم۔ (اٹھارواں جشن نوروز): خرم کی متھرا میں پہنچنے کی خبر، خرم کی فوجوں سے لڑنے کے لیے لشکر کی ترتیب، شاہی لشکر کی عقبی حصے پر حملہ، عبدا للہ خاں کی غداری، سندر کے گولی لگنا اور شاہی فوج کی فتح، عبداللہ خاں کے لیے "لعنت اللہ"کا خطاب، سندر کا سرپیش کیا جانا، جنگ میں شریک ہونے والے امرا پر نوازشیں، عبدالعزیز خاں کی واپسی، فرہنگ جہانگیری کی پیش کش، شاہزادہ پرویز کا شرف حضوری، شاہجہان کا انبیر کو تاخت کا تقرر، میرزا بدیع الزمان کی وفات، مظفر خاں کا میر بخشی کے عہدے پر اور شاہزادہ اور بخش کا صوبیداری گجرات پر تقرر، آصف خاں کا بنگال واُڑیسہ کی صوبیداری پر تقرر، مریم زمانی کی وفات، شاہجہان پر دوسری مرتبہ فتح یابی کی اطلاع، صفی خاں اور اُس کی فتح گجرات کے لیے تدبیریں، صفی خاں کی وفاداریاں، شاہجہاں کے کے تمام ملازموں کی گرفتاری، عبد اللہ خاں کی صف آرائی اور شکست، سلطان احمد کے بیٹے کا قتل اور سرفراز خاں کی رہائی، صفی خاں اور ناہر خاں کے منصب میں اضافہ، ناہر خاں کے حالات، سید دلیر خاں کے حالات، سادات بارھہ کی تعریف، شیر کا شکار، سلطان حسین کی وفات، شاہجہاں کے مقابلے میں تیسری مرتبہ فتح، منصور خاں فرنگی کا قتل، برقنداز خاں کا شاہی لشکر میں مل جانا، زاہد خاں کے حالات، خانحاناں اور اس کی اولاد کی قید کی سزا، ابراہیم حسین کو "خوش خبر خاں" کا خطاب، شاہجہان کے ملازمین کا دربار میں پہنچنا، رستم خاں( کے حالات)، محمد مراد (کے حالات)، شرزہ خاں اور قابل بیگ کو ہاتھی کے
پاؤں کے نیچے کُچلوانا، شہریار کی لڑکی کی پیدائش، جشن وزن شمسی، حضرت مجدد الف ثانی کو دوہزار روپے کا عطیہ، سرفراز خاں کو معافی، شہریار کے گھر میں جانا، شاہجہاں کے دریائے نربدا پار کرنے کے بعد کے حالات، قلعہ اسیر، خانخاناں کو پرویز کی ترغیب و ترتیب، سفر کشمیر، سادات بارھہ کی خالہ جنگی اور راجا گردھر کا قتل، محتاز خاں حاکم آگرہ کی وفات، جشن وزن قمری، عبد اللہ خاں بن حکیم نور الدین کے قتل کا حکم، دہلی میں ورود، راجا کشن داس کے گھر میں تشریف آوری، سید بہوہ بخاری کا حکمت دہلی پر تقرر، تبت کے حاکم زادے کا شرف حضوری، میرزا محمد ولد افضل خاں کا مارا جانا، شاہجہاں کا مدد حاصل کرنے کے لیے افضل خاں کو عادل خاں اور عنبر کے پاس بھیجنا، شاہجہان قطب الملک کے علاقے میں ، ایک عجیب واقعہ، اٹھارویں جشن کے حواشی۔ (اُنیسواں جشن نوروز):میر جسام الدین کی گرفتاری، عارف ولد زاہد کو سزائے موت، شجاعت عرب کی وفات، شاہجہاں کا اُڑیسہ میں ورود، میرزا محمد ہادی مولف دیباچہ کا لکھا ہوا تکملہ، شاہجہاں کے ہاتھوں قلعہ بردوان کی تسخیر، ابراہیم خاں فتح جنگ کی شہادت، شاہجہاں کا ابراہیم خاں کے چالیس لاکھ روپوں پر تصرف، مال غنیمت کی تقسیم، داراب خاں کا صوبیداری بنگال پر تقرر، عبداللہ خاں کے ہاتھوں الہ باد کا محاصرہ، دکن کے حالات، مہابت خاں کی مُلا محمد لاری پر عنایات، شہنشاہ جہانگیر کا کشمیر میں ورود، عبدالعزیز خاں حاکم قندھار کی جلا وطنی اور اُس کا قتل، آرام بانو بیگم کی فتح، خانخاناں کے غلام فہیم کا مارا جانا، افضل خاں کی دربار شاہی میں حاضری، شاہزادہ پرویز اور شاہجہاں کی جنگ، جنگ کا فیصلہ، مہابت خاں کو خائخاناں سپہ سالار کا خطاب، دکن کے مختصر حالات، مُلا محمد کی عنبر سے جنگ اور وفات، احسن اللہ کا کابل کی صوبیداری پر تقرر، کشمیر سے لاہور واپسی، ہرن مینارے میں ورود، مہابت خاں کی عرضداشت، داراب خاں کی عہد شکنی، داراب خاں کے بیٹے کا قتل، صوبہ بنگال مہابت خاں اور اس کے بیٹے کی جاگیر میں، داراب خاں کا سردربار شاہی میں، قاسم خاں کا حکومت آگرہ پر تقرر، کشمیر کو روانگی، شاہ قلی کی بہادری کا ایک واقعہ، عبد اللہ خاں کی شاہجہاں سے علیحدگی ، خاں اعظم کی وفات، اُنیسویں جشن نو روز کے حواشی۔ (بیسواں جشن نوروڈ): بارہ موُلا میں نزول اجلال، زعفران کے متعلق ایک تجربہ، انیرائے سنگھ دلن کا حکومت کانگڑہ پر تقرر، سردار خاں کی وفات، مصطفٰی خاں حاکم ٹھٹہ کی وفات، اسد خاں کی عرضداشت، شاہجہان کو احساس ندامت اور شہنشاہ سے معافی کی درخواست، سلطان ہوشنگ کی حاضری، خائخاناں عبد الرحیم کی ندامت وشرمندگی، کشمیر سے لاہور واپسی، ہُما، لاہور میں نزول اجلال، آقا محمد ایلچی شاہ ایران کا شرف حضوری، ایک شیر اور بکری کی محبت، عبد اللہ خاں کا خان جہاں کے وسیلے سے معافی چاہنا، طہمورث کی شاہجہاں سے علیحدگی، بہار بانو بیگم کی طہمورث سے اور ہوش مند بانو کی ہوشنگ سے نسبت کابل کی روانگی، احداد کا سر، رقیہ سلطان بیگم کی وفات، خانخاناں پر نوازشیں، مہابت خاں کی لڑکی کی نسبت، میرزا دکنی کو شاہنوازخاں کا خطاب، حواشی بیسواں جشن نوروز، (اکیسواں جشن نوروز): شاہ ایران کے ایلچی کی روانگی، مہابت خاں کی گستاخی اور بغاوت، جہانگیر کی طرف سے آصف خاں کی غفلتیں، مہابت خاں کی گستاخیاں اور جہانگیر کا محصور ہونا، گجپت خاں اور اس کے بیٹے کا مارا جانا، چھجو کا مارا جانا، نورجہاں بیگم کی تدبیریں، فدائی خاں کی سرگرمیاں، حضرت شاہنشاہی کو چھڑانے کے لیے نورجہاں بیگم اور آصف خاں کا حملہ، فدائی خاں کی جدوجہد، آصف خاں کا قلعہ اٹک میں محصور ہونا، عبد الصمد منجم کا قتل، والی بلخ کے ایلچی کا شرف حضوری، آصف خاں، مہابت خاں کی قید میں، عبد الخالق،محمد تقی اور مُلا محمد قنومندی کاقتل، جلال آباد میں کافروں کا شرف حضوری، جگت سنگھ کا فرار، کابل میں ورود شاہی، مہابت خاں کو اس کے کردار کی سزا، عنبر جشی کی وفات، داراشکوہ اور اورنگ زیب کی آمد، شاہی شکار کے لیے جال کی تیاری، مہابت خاں کی گستاخیوں پر شاہجہاں کی برہمی، کابل سے واپسی، شاہزادہ پرویز کی بیماری کی خبر، شاہزادہ دارا شکوہ اور اورنگ زیب کا شرف حضوری، مہابت خاں کا زوال، آصف خاں کا صوبیداری پنجاب اور وکیل اسلطنت پر تقرر، خواجہ ابو الحسن کا دیوانی کُل پرتقرر، میر جملہ کا بخشی گری پرتقرر، سید جلال پرشاہانہ نوازشیں، مہابت خاں کا فرار اور اس کی دولت پر شاہی قبضہ، خانخاناں پر شاہی نوازشیں، مکرم خاں کا صوبیداری بنگال پر تقرر، شاہزادہ پرویز کی وفات، نذر محمد خاں کے ایلچی کوواپسی کی اجازت، ابوطالب کو شائستہ خاں کا خطاب، میرزا رستم کا بہار کی صوبیداری پر تقرر، شاہجہاں کا ٹھٹہ پہنچنا اور نورجہاں بیگم کا خط ، آصف خاں کو دوبارہ منصب و جاگیر عطا کرنا، خانجہاں کا کھڑکی پر حملہ، میر محمد مومن خاں کی ہاتھی کے پاؤں کے نیچے کُچلوانا، خانجہاں کی غداری، حمید خاں جشی کی عادل خاں کی فوجوں سے جنگ، والی توران امام قلی خاں کا عبد الرحیم خواجہ کو بطور ایلچی بھیجنا، مکرم خاں کی وفات، خانحاناں کی وفات، راجا مانڈو کی آستاں بوسی، مہابت خاں کا شاہجہاں سے مل جانا، مہابت خاں کا حال، عبد اللہ خاں کی قلعہ اسیر میں مجوسی، حضرت شاہنشاہی (جہانگر) کی سیاست کشمیر، حواشی اکیسواں جشن نوروز۔ (بائیسواں جشن نوروز): فدائی خاں کا نبگال کی صوبیداری پرتقرر، ابو سعید کا ٹھٹے کی حکومت پر تقرر، حضرت شاہنشاہی کی بیماری ، سلطان شہریار کی بیماری، کشمیر سے واپسی، حضرت شاہنشاہی (جہانگیر) کی وفات، داود بخش کی تخت نشینی، بنارسی، شاہجہاں کی خدمت میں، شاہجہان کا خان جہاں کے نام فرمان، خانجہاں کا مالوے کے بعض علاقوں پرقبضہ، شیرخاں کا
گجرات کی صوبیداری پرتقرر اور سیف خاں کی گرفتاری، سیف خاں کے ساتھ رعایت، شاہجہاں کاجشن وزن قمری، سیف خاں کی معافی، شیرخاں کا صوبیداری گجرات پرتقرر، میرزا عیسٰی ترخاں کاٹھٹے کی صوبیداری پر تقرر، شاہجہاں کی تخت نشینی کا اعلان، داوربخش، شہریار، گرشاسپ اور دانیال کے بیٹوں کا انجام، رانا کرن کا شرف حضوری، جشن وزن شمسی، اجمیر میں حاضری اور سنگ مرمر کی مسجد کی تمعیر، مہابت خاں کا اجمیر کی صوبیداری پرتقرر، دارالخلافہ آگرہ میں نزول اجلال، ساہجہاں کا تخت سلطنت پر جلوس، حواشی بائیسواں جشن نوروز۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.