تحریک پاکستان اور پرویز : پرویز، غلام احمد
Material type:
TextPublication details: Lahore : Talooh-i-Islam Trust, 1989.Description: 766 pages U/79Subject(s): DDC classification: - 954.035 پ ر و 1989
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library History | 954.035 پ ر و 1989 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-011079 |
Tehrik Pakistan Kai Gumgushta Haqaeeq (Tehrik Pakistan Aur Pervez)
حضرت علامہ محمد اقبال علیہ الرحمتہ کی وفات پر لمعات: سوراجی اسلام: مسلمان نیشنلسٹ علماء کا بدلتا ہوا اسلام کا مفہوم، گفتگوئے مصالحت: مسلمانوں اور غیرمسلموں میں کن بنیادوں پر صلح ہوسکتی ہے، واردھا کی تعلیمی اسکیم: مسلمانوں کی آئندہ نسلوں کو اسلام سے یکسر بیگانہ نہ بنا دینے کی گہری لیکن خاموش سازش، زبان کا مسئلہ: اُردو کی بجائے ہندی اتھوا ہندوستانی کو رائج کرکے مسلمانوں کو ان کی متاع علمی کی وراثت سے محروم کرنے کی سازش،متحدہ قومیت اور مولانا حسین احمد مدنی: مدنی صاحب کے عجمی نظریہ "قومیتیں اوطان سے بنتی ہیں " کا بطلان کتاب وسنت کی روشنی میں، عرضداشت بحضور علمائے کرام و بزرگان عظام: اسلامی مرکزیت کو چھوڑ کو قومیت پر ستی کا مسلک کس طرح اسلام کی روح کے منافی ہے، خطبہ صدارت حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ، کا آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس 1930ء الہٰ آباد کا خطبہ، متبادل دستور ہند: ڈاکٹر سید عبد اللطیف حیدر آبادی کی منطقوں کی تقسیم کی مشہور سکیم، سوشلزم اور اسلام: ہندوستان میں مسلمانوں کی جداگانہ ہستی کومٹانے کی سازش کا میسرہ، جواہر لال نہرو کی قیادت میں۔ (کفار میں دوستی): مسلمانوں اور غیر مسلموں کے باہمی تعلقات کی صحیح نوعیت اسلام کی رُو سے ، کانگریس بے نقاب: کانگریس کے چہرہ کا نظر فریب نقاب اتارنے کے بعد اس کے اصلی خدوخال، اسلام اور جمہوریت: مغربی انداز جمہوریت کس طرح اسلام کے خلاف ہے اور حقیقی جمہوریت کیا ہے ؟َ یوم نجات: قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کا حسن تدبر اور اس دن کی اہمیت، کانسٹی ٹیونٹ اسمبلی: کانگرسی بساط سیاست کا ایک خطرناک مہرہ، سپاسنامہ بحضور قائداعظم محمدعلی جناح رحمتہ اللہ علیہ پاکستان کا ریزولیوشن پاس کرنیوالے اجلاس 1940ء لاہورمیں، نظر برخطبہ صدارت راشٹرپتی مولانا ابو الکلام آزاد: کانگریس کے سالانہ اجلاس میں مولانا ابو الکلام آزاد کی طویل خاموشی کے بعد لب کشائی، جہان نو: علیحدگی کی اسکیم قرآنی روشنی میں، قیاس کون تو کجائی وماکجا واعظ: قومیت پرست حضرات کے مسلک کا تجزیہ اور ان کی غلطی کی وضاحت، لمہ فکریہ): آنے والے خطرات سے مسلمانوں کو آگاہ کرنا، (قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ) اگرچہ سرنہ تراشد قلندری واند" مسلماناں ہند کے اس عظیم قائد کی دین فہمی، (اپنی آنکھ اور قرآن کریم کی روشنی): جمعیت العلماء : قومیت پرست علمائے کرام کو ملت اسلامیہ ہندیہ کے کارواں میں، واپس لوٹنے کی دعوت، (لمعات: طلوع اسلام جون 1942ء: حصول پاکستان کے امکانات کی روشنی ، قومی تحفظ کے لیے کوششوں کی اپیل اور طلوع اسلام کا سلسلہ اشاعت بند ہونے کی دلشکن اطلاع، (ہندو کیا ہے)؟ اور کیا کرنا چاہتا ہے؟ اسلام اور پاکستان کے خلاف گہری سازش! مودودی صاحب اور جماعت اسلامی کی چالیس سال کی تاریخ خود مودودی صاحب کے الفاظ ہیں The Genesis and ideology of Pakistan.
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.