مغلیہ سلطنت : اکبر سے اورنگ زیب تک محب الحسن
Material type:
- 954.025 م ح ب
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library History | 954.025 م ح ب (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-003390 |
Mughalia Saltanat (Akbar Say Aurang Zaib Tak)
(باب 1): ایشیائی ماحول : (فصل 1): سیاسی صورت حال، (فصل 2): پرتگیزیوں کی سمندری مملکت، (فصل 3): ولندیزیوں اور انگریزوں کا ظہور (فصل 4): ولندیزیوں کا عروج اور پرتگیزیوں کا زوال (باب 2): ہندوستان میں ولندیزی اورانگریزی تجارت میں ترقی: (فصل 1): ابتدائی کوششیں اور ساحل کورومنڈل کی تجارتی کوٹھیاں، (فصل 2): پچھمی ہندوستان میںتجارتی کوٹھیاں، (فصل 3): بنگال کی طرف توسیع (باب 3): ہندوستان کی بدیسی تجارت میں تبدیلیاں (فصل 1): سترھویں صدی کے آغاز پرہندوستان کی تجارتی حیثیت، (فصل2) قوت خرید کی فراہمی (فصل 3) کمپنیوں کی ایشیائی تجارت، (فصل 4): درآمدی تجارت کی روش میں تبدیلیاں (فصل 5): ایشیائی کی برآمدی تجارت میں تبدیلیاں (فصل 6) ہندوستان میں جہازی بار برداری کا کاروبار (باب 4): پچھمی یورپ میں نئی منڈیوں کا قیام: (فصل 1): سترھویں صدی کے آغاز پر پچھمی یورپ کے ساتھ تجارت، (فصل 2): پچھمی یورپ کو برآمدی تجارت کی مقدار، (فصل 3) نیل (فصل 4) شورہ (فصل 5) سوتی سامان (فصل 6) دیگر ایشیاء اور عمومی تبصرہ، (باب5) ہندوستانی منڈیوں کی روش: (فصل 1) منڈیوں کی عمومی کیفیت، (فصل 2) اشخاص اور تنظیم، (فصل3) گجرات میں نیل کی منڈی (فصل 4) درآمدی سامانوں کے لیے منڈیاں، (فصل 5) غذائی اجناس اور چاندی، (فصل 6) سونا اور تانبہ (باب 6) پیداوار اور صرف: (فصل1) پیداوار میں تبدیلیاں، (فصل2 ) صرف (باب 7): قحط کے معاشی نتائج: (فصل 1) قحط سالیوں کی نوعیت اوران کا تواتر، (فصل 2) 31-1630ء کا قحط، (باب 8) نظم ونسق کے معاشی اثرات: (فصل 1) ہندوستانی صوبوں میں غیر ملکی تاجروں کی حیثیت (فصل 2) ہندوستانی نظم و نسق کے طریقے (فصل 3) جنوب میں اجارہ داری کا نظام (فصل 4) مملکت مغلیہ میں انتظامی تبدیلیاں (فصل 5) مغلیہ مالگزاری زمین کی شماریات (باب9) نظام محصول: (فصل 1) مالی نظام کا ایک عمومی جائزہ، (فصل 2) مغلوں کی مرکزی آمدنی کے وسائل (فصل 3) صوبحاتی اور مقامی آمدنی کے وسائل (باب 10) خلاصہ اور خاتمہ کلام: ضمیمہ جات: (الف) ولندیزی اور انگریزی کمپیناں (ب) ولندیزیوں کی ابتدائی یورپی برآمدات، (ج) مغلوں کے مالی شماریات، (د) مروجہ سکے، اوزان اور پیمائش، (نقشہ) ایشیائی سمندر۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.