امریکہ نائن الیون سے پہلے اور بعد : سفرنامہ طاہر، میان محمد ابراہیم
Material type:
- 973 ط ا ہ 2010
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library History | 973 ط ا ہ 2010 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-002904 |
Browsing NPT-Nazir Qaiser Library shelves, Shelving location: History Close shelf browser (Hides shelf browser)
No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | ||
973 OUT An Outline of American History : | 973 PET-O 1984 The Amrican History : | 973 SMI-O 1994 An Outline of American History : | 973 ط ا ہ 2010 امریکہ نائن الیون سے پہلے اور بعد : سفرنامہ | 973 ف ا ر 2002 شمالی امریکہ کے مسلمان : | 973 و ح ی 1988 امریکہ کی تاریخ : | 973.924 NIX-I 1991 In the Arena : A Memoir of Victory, defeat and renewal |
11/9، امریکہ کا تیسرا پھیرا، پاک امریکہ تعلقات کااجمالی جائزہ، ایٹمی دھما کے اور ڈالر اکاؤنٹ منجمد، حکمرانوں نے راتوں رات اربوں ڈالر باہر بھجوادیئے، وزیر خزانہ کے نام خط، وزیراعظم کے نام خط، گورنرسٹیٹ بنک کے نام خط، نئے سرے سے ویزہ کا حصول، امریکن ویزے کی شرائط، امریکن کونسلیٹ کے پمفلٹ سے ہدایات، برٹش ویزہ، سفر کی تیاری، دوبئی، جہاز میں جرمن دوست سے اچانک ٹاکرا، دوبئی سے جرمنی جرمنی سے آمد، جرمنی سے دس روز، جرمنی سے لندن، لیورپول، برمنگھم سے روانگی، نیو یارک آمد، بالٹی مور، داڑھ کا درد، نوازشریف حکومت کا خاتمہ، بالٹی مور میں شدید تریں سمندر طوفان، ویزے میں توسیع، نئی جگہ ، نیا جاب، پشی بھائی، بس کا ووٹ بڑھوالیا، ڈاکو پکڑوا دیئے، سٹیٹ اٹارنی کے خط کی کاپی، ایک خوشگوار تجربہ، کیا آپ مسلمان ہیں؟ مائے MAI، شادی کی حرکت، چوتھا بیٹا، الزبتھ، مہربان کیسے کیسے،خاوند اور بیٹے جیل میں ہیں، 11 ستمبر اور نئی پابندیاں، جہازوں کا اغواء، امریکن ائیرلائن فلائٹ نمبر11، یونائیڈ ائیرلائن فلائٹ 175، ٹون ٹاورز کی تباہی، "پنٹا گان" کی تباہی، 11/9 کوہائی جیک ہونے والا چوتھا جہاز، 11/9 کے بعد۔۔ رجسٹریشن، ہماری رجسڑیشن اور آنسوؤں کی جھڑی، امریکہ سے واپسی، (حصّہ دوم):11/9 کیوں اورکیسے؟ امریکن پریس کا رویہ، یہ کتاب لکھنے کا خیال کیسے آیا؟ اس کتاب کے ابواب، سرکاری ساز باز کے ممکنہ معنی ، جھوٹ پرمبنی واقعات کی تفصیل، انٹیلی جنس ایجنسیاں کس واقعہ کی منتظر تھیں، انٹیلی جنس ایجنسیوں کو قطعی واقعہ کی توقع، انٹیلی جنس ایجنسیاں منصوبے میں شامل تھیں، پنٹا گان ملوث تھا، وائٹ ہاؤس کو کس واقعہ کی توقع تھی، وائٹ ہاؤس کو پہلے سے علم تھا، وائٹ ہاؤس منصوبہ بندی میں شریک تھا، سازش کا نظریہ، اس تجزیہ کو 11/9 کے حملوں پر منطبق کرنا، ہائی جیکروں کا مشن کیسے کامیاب ہوا؟ امریکن ائیر لائن فلائٹ 11، یونائیڈ ائیر لائن فلائٹ نمبر 175، ٹون ٹاورز Twin Towers,ورلڈ ٹریڈ سنٹر ، بلڈنگ نمبر7، فلائٹ نمبر 77-A, شناخت کے ذرائع قابل اعتماد تھے؟ عملی ثبوت کہ پنٹاگان سے بوئنگ 757 نہیں ٹکرایا، دہشت گردوں نے ویسٹ ونگ کوہی کیوں نشانہ بنایا؟َکیا ایک ناتجربہ کارپائلٹ جہاز اڑا سکتا تھا؟ کیا فلائٹ 77 واقعی آدھے گھنٹے کے لیے غائب ہوگئ تھی؟ حملہ روکا کیوں نہیں جاسکا؟ پٹنا گان کو خالی کیوں نہیں کرایا گیا؟ میسان تھیوری پرسرکاری ردعمل، فلائٹ نمبرUA-93, صدر کا طرز عمل، کیا امریکن حکام کو 11/9 کے حملوں کی پہلے سے اطلاع تھی؟، کیا ان حملوں کاکسی نے پیشگی اندازہ نہیں لگایا تھا؟ کیا حملوں کےبارے میں کوئی قطعی وارننگ موجود نہ تھی؟ کیاامریکن حکام نے تحقیقات میں روڑے اٹکائے؟، اسامہ اورالقاعدہ کے تعاقب میں عدم دلچسپی، بش، بن لادن اورسعودی شاہی خاندان کے تعلقات، ایف۔بی ۔ آئی ایجنٹ کی رپورٹ سے اغماض، ایف۔ بی ۔ آئی منی پولس کے راستے میں روڑے اٹکانا، شکاگو میں ایف۔بی ۔ آئی کے راستے میں رکاوٹیں، ایف۔ بی ۔ آئی نیویارک کی راہ میں رکاوٹیں، ایف۔بی۔ آئی نیویارک کی راہ میں رکاوٹیں، ایک جاسوس کے لیے انصاف، شپرز۔الف۔ بی ۔آئی بنام یوایس گورنمنٹ، ہائی جیکرون کی درست شناخت کا سوال، کیا 11/9 حملوں میں امریکن انتظامیہ ملوث ہے ؟11/9 سے پہلے افغانستان پر حملے کا منصوبہ، 11/9 سے پہلے عراق پر حملے کا پلان، نیا پرل ہاربر، اسامہ بن لادن اور القاعدہ کو کچلنے کے خلاف مزاحمت، پاکستان کی آئی۔ آیس۔ آئی (ISI) کے کردار کی پردہ پوشی، مزید ثبوت کہ آئی۔ ایس۔ آئی کے خلاف تحقیقات کی جائے، FBI کا فلائٹ سکول، انویسٹی گیشن سے فرار، ایف۔بی ۔آئی کی طرف سے عمرالبیومی کی فوری رہائی، این۔ایس۔اے میں معاملات کی پردہ پوشی، موسودی کا ملوث ہونا، سزا کی بجائے ترقیاں، ، کس کو فائدہ پہنچا؟ سرکاری سازش کے ثبوت، مسلم دنیا کو دہشت گردقرار دینے کے لیے ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور پنٹاگان کو بارود سے اڑانے کا منصوبہ امریکہ نے خود بنایا، 11/9 کا الزام امریکی حکومت پر لگانے والے پروفیسر کو کرجبری رخصت پر بھیج دیا گیا ۔ امریکہ ایسا تو کبھی بھی نہیں تھا۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.