وطن کی مٹی گواہ رہنا : اسد حسین، سید
Material type:
- 080 ا س د 1999
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library | 080 ا س د 1999 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-011675 |
وطن کی مٹی گواہ رہنا
(باب اوّل) اللہ ہی جانے کون بشر ہے، حاجی سیف اللہ کا انتخاب، قدرت اللہ شہاب کی انسان دوستی، میری چشم گناہ گار نے یہ بھی دیکھا، قائداعظم ہوسٹل نمبر1 کا مکین، قرآن پرحلف اورمیرا چیرمین منتخب ہونا، موت کی دہلیز پر، وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے، بنک منیجراور سرمایہ دار، بکتی باہتی اورمعجزہ، اللہ کے ساتھ کاروبار، اولاد کے لیے، بے اولاد کے جائیداد پرنظر، اللہ کی لاٹھی، بے اولاد بھی اللہ کی مخلوق ہے، بچپن کا جگری تجارت پیشہ دوست، پاک لوگ اندھا عقیدہ، سچائی کی راہ پر، یہ ڈپٹی کمشز اوروہ ڈپٹی کمشز، یتیم بھانجے کا بدلہ، کافروں پرظلم، جب قافلہ قتل ہوا، جاگیر دار اورنورجہاں، عورت ظالم ہے عورت مظلوم ہے، غریب لڑکی اورعالم دین کا بیٹا، وحشی مولوی اور حوا کی بیٹی، انقلاب اورانسان، قانون شہادت کا پرچہ اورمیں، حیوانیت اورانسان، بارہ ستمبر 1947ء، میرے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری، راشی کی اولاد، دوتھانیدار، غریب کی غیرت اورپیر کا غصہ، جب حجام آڑھتی بن گئے، درباری مسخرے کا حشر، انسان اوردرندہ، ناکردہ گناہ اورسکھ تھانیدار کے شکنجے میں ، موت ٹیکس، کمانڈر انچیف ایوب خان اور میجر، حضرت صاحب کی مرغی، پیر سعید کی پھانسی، (باب دوم): ذاتی ہوس کے نعرے: منظور احمد پٹواری، جب تھانیدار چوربنا، بہاولپور کی علیحدگی ۔ صوبے کی تحریک، قائداعظم اورحکیم الامت کے ورثاء، کالاباغ ڈیم کے غبارے کی ہوا، عارضی کرسی اوربدلتے چہرے، مرغان بادنما سیاست کے شہشوار، یہ عوام کش جمہوریت، ڈرائنگ روم کی سیاست، سرمایہ داری اورجاگیرداری، غدار کی نظر بد، (باب سوم): بھیانک دن: ایوب خان اورمشرقی پاکستان، ایم بی اے الیکشن، 1958ء کا پہلا مارشل لاء، (باب چہارم): ثریا عظیم بخش تو عظیم ہے، تونسہ کا سردار، جنرل اعظم خان، پہاڑ گنج دہلی کی ہاجرہ بیگم، میرے چچا سیدبشیر حسین،محسن زراعت صادق قریشی، سردار عبد الرب نشتراورمیاں شہباز شریف کشمیر پوائنٹ پر، محمد خان جونیجو کی عظمت، گورنر پنجاب قائداعظم کے مزار پر، پنڈت قادر بخش، حیدرخان افغان، حافظ محمد اسٰحق۔ سیکرٹری ریلوئے، مسٹر سی زیڈ خان، شیطان کی اولاد اورگاندھی، احمد حفیظ الرحمن، محمدعاشق کا نسٹیبل اورجرائم، موتیوں والا جج، عبد الکریم پٹواری، سررحیم، بخش، شیخ محمد احمد مرحوم، (ڈی سی رحیم یارخان)، شیخ عطاء اللہ تحصیلدار، کرنل سید امجد حسین، چیف جسٹس محمد منیر کی باتیں، حاجی کرامت علی، اللہ ڈوایا خان کورائی نمبردار، (باب پنجم) عصمت فروشی پرپابندی، جرگہ کے قانون کا محرک، حساس طبیعت اوراس کا فوری اظہار، پولیس کے قومی رضاکار، جاپان میں نمائندہ پاکستان، جاپان کی زندگی ایک عذاب، (باب ششم): حقیقیتں، لاڈے، بہروپیا عدالت میں، کتوں کی مردم شناسی، پولیس کی آنکھ اوربے گناہ مسلمان، ہندو کی چوری اورکتے، پولیس کی مرغیاں، موٹے ڈی ایس پی کا پولیس مقابلہ، پولیس مظلوم یا ظالم، میجر صاحب خان کی وردی، نواب صاحب کا شکارپارٹی پرچھاپہ، وزیر ہوتو ایسا؟ بھیم سین سچر اورخضر حیات ٹوانہ، مخدوم الطاف احمد کی جوان مرگی، گورنرپنجاب قائداعظم کے مزار پر، ادغام بہاولپور اورپولیس، قتل کے جھوٹے مقدمے کیسے بنتے ہیں، ہرمیجسٹی شپ چودھری، خوشامد اوروکالت، تھانیدار قانون اورہوس، ظالم سیاست اورنواز شریف، مسلم لیگ تحریک سول نافرمانی کاروزاول، اپنے محکمہ کے ہاتھوں امدارباہمی کی موت، محترم عمران خان، عمران خان خدمت یاسیاست، زرعی کینسر کا خاتمہ بھی ضروری ہے، کیا ہم زہر کھا رہے ہیں؟ جاپان میں ایشیائی نامیاتی کانفرنس، پاکستانی کاشت کارمندوب بھارت میں، اندرون دفاع ایٹم بم، رضاکارانہ دفاعی تنظیم شہری دفاع کے مقاصد۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.