تحریک پاکستان سیاسیات برصغیر اور نوائے وقت : متفرق اداریےوشذرات- 1947-1944 مرزا، سرفراز حسین
Material type:
- 070 م ر ز 2000
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library | 070 م ر ز 2000 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-003677 |
Tehrik-I-Pakistan Siasiaat Aur Nawa-I-Waqt
(باب اوّل) نیشنلسٹ مسلم رہنما، تحریک آزادی اور اردو ہندی تنازعہ): مولانا حسین احمد مدنی کی رہائی، مسٹرگاندھی کابیان، ہندو کانگریسی اورمسلمان کانگریسی کا فرق، بیس لیڈر اور ایک فارمولا، آئینہ دیکھیے، مہاتما کے نئے مشاغل۔ نیا دام لائے پرانے شکاری، ڈاکٹر سید محمود کا بیان، ستیا گری کے ترکش میں آخری تیر، آزادی کا غلط تصور، ڈاکٹر نامی کا خاکسار تحریک سے استعفی، ہمارے آنریبل مسلمان، قبائلی تنظیم اور ملی تخریب، مسلمانوں کے نئے وکیل، پھر وہی رابطہ عوام،آل انڈیا ریڈیو، مولانا آزاد کی رہائی کا مطالبہ، مولانا مظہر علی اظہر کا عذر گناہ، پرانا زہرنئی بوتل میں "اصلی علماء کانگریس کے ساتھ، مسلم یونیورسٹی اورہندؤ کانگریس، مولانا مودودی کی خدمت بابرکت میں، ایک مذموم، حرکت، باپوبیٹے سے، انجمن ترقی اردو پنجاب، (باب دوم): جنگ عظیم ، سیاسیات عالم اور ہندوستان): پارلیمنٹ میں ہندوستان پربحث، چیمبرلین اورہٹلر کی مثال۔ جاپانی وزارت اور فوج میں رد وبدل، سیاسی مسئلہ اوراقتصادی مسئلہ، ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں، اتحاد عرب کی تحریک، جنگ جرمنی میں جنگ کے بعد زیر انتداب ممالک کی پوزیشن۔ صنعتی اکھنڈ بھارت، نحاص پاشا کی برطرفی، مسئلہ فلسطین، مسٹر چرچل کا بیان، حکومت ہند کی جوابی کارروائی، صدر روزویلٹ کی کامیابی، ہٹلر کا تازہ اعلان، ایران کا تیل اور اتحادی، کیسی آزادی اور کس کی آزادی؟ چرچل ، سٹالن، روزویلٹ کانفرنس، سٹالن چرچل و روز ویلٹ کانفرنس، مرکزی اسمبلی کا فتوی، سانفرانسکوکانفرنس، فلسطین ارض یہود؟ شام ولبنان اورفرانس کے سامراجی منصوبے، مفتی سید امین الحسینی، فرانس، شام لبنان اورمسٹر چرچل لیبر پارٹی کی کامیابی، فلسطین کا مستقبل، مفتی اعظم، مفتی اعظم کی رہائی کا مسئلہ، ایران کی بےبسی، عربوں کا نعرہ جہاد، بے تدبیری اور ہٹ دھرمی کا انتہا۔ (باب سوم: کانگرس نواز پنجاب حکومت کی کارگذاریاں):ورکنگ کونسل کا فیصلہ، سرکاری افسروں کی بدنام نہ کڑو، پنجاب کے ہندوؤں اور سکھوں کے لیے، قرآن مجید کی طباعت واشاعت کو پابندیوں سے مستثنٰی کرو، آپ بھی سرمسار ہومجھ کو بھی شرمسار کر، سیٹھ برلا زمیندار ہوگئے۔ میاں عاشق ومعشوق رمزیست۔ کسی پرپابندی نہ ہو، سمجوتہ ہوتوکس سے ! معیار ایک ہے ! سمجھوتہ ہوتو کیسے ہو! اسمبلی کے ممبروں پرپابندی، پرانت پتی کے نام خط، صوبائی اسمبلی کے انتخابات، مسلمانوں کے غدار اور مسلمان غداروں کے سرپرست، ملک خضر حیات کے لے صحیح راہ عمل، غدار وزارت، ہرچہ برخرد مستندی، ضمنی انتخابات کا اعلان کیا جائے، واحد حل تقسیم کار کا اصول، امن کی اپیل، لاہور کارپوریشن کا نیا میئر، لیڈروں کا قول وفعل، گواہ لیڈروں کے شہید، ابھی تشریف نہ لائیے، مخصوص مفاد کو ختم کیاجائے، (باب چہارم): مہاجرین اور انکی آبادکاری): بے فائدہ اشتعال انگیزی۔ نیا دام لائے پرانے شکاری، مہاسبھائی لیڈروں کی اشتعال انگیزی۔ آسام کے مسلمان مہاجرین کی حالت زار، آسامی دیش بھگتوں کے ارادے، تجارت اور انڈسٹری میں فرقہ پرستی کا زہر- ایک جاہلانہ بیان، مظلومین امرتسر کی امداد کا مسئلہ، اصول غیر جانبداری کی مٹی کا پلید۔ گواہ لیڈروں کے شہید، اقلیتوں کا مسئلہ، مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کے مسئلہ، پناہ گزینوں کا مسئلہ، مہاجرین کے لیے علیحدہ وزیر کی ضرورت، شہری مہاجرین ، ابھی تشریف نہ لائیے۔ (باب پنجم) مسلمانوں کی حق تلفیاں: قرآن حکیم اور نیوز پیپر کنڑول آرڈر۔ منتقمانہ روش، شذرات، اسلامی تعلیمی اداروں کو بچائیے، پنجاب کی زمین۔ نئی زمینوں کا مسئلہ، مسلمان وزیروں کی خدمت میں اپنوں کا گلہ، یہ احسانات، پنجاب یونیورسٹی یا آریہ سماج یونیورسٹی، سرعبد الرحمان تشریف لے جائیں۔ پنجاب یونیورسٹی ، ایک بیجا شکایت۔ مرض کے سبب پر غور کیجیے، وزارت پنجاب کے کارنامے، یہ کارنامے بھی ملا حظہ ہوں ۔ چہ دلاور است دزدے کہ بکف چراغ دارد۔ لالہ بھیم سین سچر کا دلچسپ فرار۔ مسلمان سرکاری ملازموں پر ناجائز حملہ، لال بھیم سین سچر کی فضول ضد۔ پنجاب ہائی کورٹ اور مسلمان۔ پنجاب ہائی کورٹ اور مسلمان۔ وزارت پنجاب میں تغیر وتبدل۔ ایئر ٹرانسپورٹ پرسرکاری کنٹرول ہونا چاہیے، عجیب وغریب رپورٹ۔ پنجاب یونیورسٹی کی وائس چانسلر شپ۔ عذر گناہ بدتراز گناہ، مسلمان اور نیشنلسٹ بنک۔ یہ پنجاب ہے پنجاب کی صنعتی ترقی کا مسئلہ۔ (باب ششم) سیاسیات سرحد:اسلامیہ کالج پشاور۔ بامن ہرچہ کرداں آشنا کرو؟ اسلامیہ کالج پشاور۔ اسلامیہ کالج پشاور، اب سرحد میں کیا ہوگا؟ پھر وہی وزارتیں، خوش آمدید، پنڈت نہرو کا استقبال، قبائلیوں کے واضح اعلانات۔ پنڈت نہرو کی تجویز، تحقیقات کا مطالبہ، بلوچستان۔ (باب ہفتم): مسلم لیگ کے معاملات):مسلم لیگ کا اجلاس لاہور، شرمناک دھبے، مبارک ہیں مسلمانان لاہور، کفش برداروں کی نمائندہ حیثیت، مسلم لیگ کا فیصلہ، دستور ساز اسمبلی کا نیا انتخاب، دارالخلافہ لاہور ہی رہے، دستورساز اسمبلی کا انتخاب، پاکستان ، ہندوستان اور ملت سسٹم ، لیگ پارٹی کا انتخاب، لیگی اسمبلی پارٹی کی قیادت، باطل پروپیگنڈہ، وزیراعظم کی خدمت میں، قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ، ہندوستان اور مسلم لیگ، تین تجاویز، ہوم گارڈز، صوبہ لیگ کونسل کا اجلاس، دیسی صاحب بہادر، انگریز افسر اورپاکستان نیت کا فتور، (باب ہشتم): دیسی ریاستوں کے معاملات: سری نگر میں کیا ہوا، پنڈت جی کشمیر یاد کرتا ہے مظالم کشمیر کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ۔ (باب نہم): ہندوکانگرس کی بے اصولیاں):وزراء کے ہاتھوں پارلیمنٹری رواج کی مٹی پلید۔ اتحاد دشمنوں کااضطراب۔ گاندھی ویول خط وکتابت۔ ایک بیکار تجویز۔ مسٹر بھولا بھائی ڈیسائی کی پیش کش، سپرد
کمیٹی۔ مسز نیڈو کی تازہ تقریر۔ لیڈروں کی دو آوازیں۔ کانگرس کی بھونڈی نقالی، حضرت مولانا آزاد کو رہا کیا جائے، سپرد کمیٹی کی سفارشات۔ بے کار ضابطہ آرائیم، سر سٹیفورڈ کرپس کی نئی تجویز۔ ویول کی متوقع پیش کش، ویول سکیم ،کانگرس کی پوزیشن، کانگرس ورکنگ کمیٹی کا فیصلہ، شملہ کانفرنس۔ کانگرس کی غلط پوزیشن، مولوی صاحب پھر سوچئے، کانگرس کا غلط فیصلہ، انگریز کی غیرمشروط اطاعت حلال مسلمان سے سمجھوتہ حرام۔ مرکزی اسمبلی کے نئے صدر، ایک بیجا شکایت، سرتیج بہادر سپرد کے مشورے، اطمینان اور پریشانی۔ روٹھ گئے، راشٹر پتی کا نیک ارادہ، کانگرس کی شان جمہوریت۔ کانگرس ورکنگ کمیٹی کی قرارداد۔ کانگرس کا فیصلہ جوبات کی خدا کی قسم لاجواب کی ، صرف شوبوائے کی ضرورت ہے۔ "ب" اور"ج" گروپ کی دستور ساز اسمبلیاں۔ نشینل گورنمنٹ، سانپ کے منہ میں چھچھوندر۔ ہندو کانگرس کی ضد، وہی سانپ کے منہ چھچھوندر۔ ایک خطرناک نظیر، حافظہ کی کمزوری یا دروغ گوئی، مسٹر گاندھی اور گروپنگ، ہندو کانگرسی راج کے کرشمے، جاتی کیا سوچتی ہوگی، کانگرسی وزارتیں اپنی روش بدلیں، خود میاں فصیحت، کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔ چیست یاراں طریقت بعدازیں تدبیر ما۔ راجہ فارمولا کے سلسلے میں غلط بیانیاں اور غلط فہمیاں۔ (باب دہم): سندھ پالیٹکس: مسٹر سید کی نظربندی، مسلمانان سندھ کا مطالبہ: (باب یاز دہم): پریس کا کردار: پنجاب میں اخبارات کی بلیک لسٹ، غیر مسلم وزراء کی مضحکہ خیز پوزیشن، اردو خبارات کی آل انڈیا انجمن۔ نیکی گھر سے شروع ہونی چاہیے، سانفرانسکو کانفرنس میں ہندوستانی اخبارات کے نمائندے۔ ماتری بھومی کے نقشے قدم پر؟ نیشنلسٹ پریس کا ضابطہ اخلاق۔ قائداعظم کابیان۔ ضرورت ہے سچا کون ہے ؟ ہندو کانگرس سچ کا ایک نمونہ۔ چیست یاران طریقت بعدازیں تدبیرما؟ پریس کی آزادی۔ جھوٹ کی کوئی حد بھی نہیں ۔ آل انڈیز مسلم نیوز پیپرایسوسی ایشن۔ یہ عجیب منطق ہے تعاون وتنقید۔ (باب دوازدہم): سکھوں کی ناعاقبت اندیشانہ سیاست): سکھوں کا واضع مطالبہ۔ سکھ اور مرکزی حکومت، سردار بلدیو سنگھ کی مضحکہ خیز پوزیشن۔ (باب سیز دہم): آزاد ہند فوج: آزاد ہند فوج کے مسلمان افسر، (باب چہار دہم): مہاسبھا، آریہ سماج): ایک خطرناک ایجی ٹیشن، مہاسبھائی آزادی اور سمجوتہ۔ (باب پانزدہم): ہندو مسلم فساد: پانی پت کا ہندو مسلم فساد۔
In Urdu
Pbk.
There are no comments on this title.