چراغ مہر و وفا: محترمہ فاطمہ جناح : خالد پرویز، پروفیسر
Material type:
- 954.9043 خ ا ل 2003
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Fatima Jinnah | 954.9043 خ ا ل 2003 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-002983 |
Charagh-I-Mehr-I-Wafa Mohtarma Fatima Jinnah
(باب1: پس منظر): خاندان و خاندانی کاروبار، جناح بھائی اور مٹھی بائی، گوندل سے کراچی تک، جناح خاندان کی تشکیل، (باب 2: انمول ساعتیں): اک دلفریب صبح، حالات کی تبدیلی، بھائی کی یاد، بھائی کی واپسی، (باب 3: حصول تعلیم): اسکول سے کالج تک، (باب 4: بھائی کی معاونت و رفاقت): مشکل لمحات میں معاونت، کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ، (باب 5: منزل کی جانب آغاز سفر): جدوجہد آزادی، لندن سے واپسی، مسلم خواتین کی بیداری، مسلم طالبات کی حوصلہ افزائی، مسلم خواتین کے جلسے، مسلم لیگ کی معاونت، معنوی صفات کاعکس، کامرانیوں کی نوید، (باب 6: روشنی کا مینار): بہن بھائی ساتھ ساتھ ، آل انڈیا مسلم لیگ ویمنز سب کمیٹی کا قیام، مسلم لیگ کیا چاہتی ہے! مخالفین کا منفی پروپیگنڈہ، مسلم خواتین کا فعال کردار، پردے سے پارلیمنٹ تک، (باب 7: شخصی اوصاف): موانست، جمہوریت پسندی، خدمت خلق، (باب 8: تلخ وشیریں قابل ذکر لمحات): کھٹرکی بند کردو، "فاطی! میں تمہارا نمائندہ نہیں" "بھائی جان! یہ آپ کے ساتھ کیا ہوا؟" "فاطمہ ! یہ کس قدر بد قسمتی کی بات ہے!" قاتلانہ حملہ، فاطمہ جناح کے دستحظ شدہ سرٹیفکیٹ، ویل گارڈڈسیکرٹ، ہندو لڑکیوں کا ڈرامہ، آدھ سیر لہسن روزانہ، محترمہ کی گاڑی کی سیر،اُجرت کے بغیر چائے کی پیالی میں طوفان، پردہ دارلڑکیوں نے پردہ نہ کیا! لقب کا جھگڑا، جب ڈپٹی کمشز کو ڈبل ڈانٹ پڑی، کتا اور کارکن، استمعال شدہ چمچے، جب فاطمہ جناح نے واک آؤٹ کیا، (باب 9: گفتگو): آج کی نوجوان نسل، عورت شادی کیوں نہیں کرتی ؟ مرد کے دل میں جگہ کیسے پیدا کی جاسکتی ہے؟َ بچوں کی کردار سازی، عورت کمزور اور غیر محفوظ! اپنی مرضی کی شادی کے باوجود اختلاف! عورت کی اپنی ذاتی کشش، تعلیم یافتہ ظالم مرد۱ مغربیت کااثر، اپنی تہذیب گھٹیا کیوں ؟ بے وفا مرد! حسد اور کینہ، شادی کس کی مرضی سے ؟عورت مرد پرکیوں چھا جاتی ہیں؟ (باب 10): مراسلت منجانب و بنام): خوشبواورعطار کی گفتار، فاطمہ جناح کا 'جن' کے نام ایک خط، ایک پیغام بچوں کے نام، محل میں لالٹین، محمد علی چائے والا، فاطمہ جناح کی تقریر مسخ کرنے کی کوشش، ایک اور پطرس بخاری، فاطمہ جناح کی متنازعہ تقریر، ابو القاسم سے بنت جناح کی طرف، (باب 11: ذاتی پسند و ناپسند): ذاتی پسند، ذاتی ناپسند (باب 12: قضا- یا-'قتل'؟ غمگمین سہ پہر، اشکوں کے موتی، ماتھے کا جھومر، صبح بے نور، وہ ایک لمحہ!، نادیدہ ہاتھ!!، خوابگاہ کا اندرونی منظر، فاطمہ نامی چار بے بس خواتین، زمین کا رزق، (باب 13: معلومات خزینہ) ، (باب 14: اقوال زریں)۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.