Image from Google Jackets

مادر ملت ٓابرو ملت : تحریک پاکستان کے تناظر میں مادر مللت کی قومی خدمات کا جائزہ محمد رفیق عالم

By: Material type: TextTextPublication details: Lahore : Bait-ul-Hikmat, 2003.Description: 447 pagesSubject(s): DDC classification:
  • 954.9043 م ح م 2003
Contents:
(پہلا باب): سیاسی سفر۔۔ قیام پاکستان سے پہلے: مادرملت کی ابتدائی زندگی، قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ اور مادر ملت کے آباؤ اجداد، قائداعظم اورمادر ملت رحمتہ اللہ علیہ کی رفاقت، مادر ملت رحمتہ اللہ علیہ کی سیاسی تربیت اور قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ، انتخابات 1937ء اورکانگریس کا اصل روپ، مسلمانوں کو ہندو قومیت میں جذب کرنے کااقدام، وائسرائے ڈپلومیسی، سول نافرمانی کی تحریک اور خواتین، انتقال اقتدار اور تقسیم میں دھاندلی، بلوچستان کی پاکستان میں شمولیت، ریاستوں کا الحاق، تاراسنگھ اور پنجاب میں قتل عام، (دوسرا باب): قیام پاکستان کے بعد: "فارورڈ" سے "ریورس" کے فاصلے، قیام پاکستان اور اقتدار کے لیے کشمکش، عظیم قائد کے آخری ایام، قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ اورمسئلہ کشمیر، 1948ء سے 1951ء تک سیاسی مدوجزر اور مادرملت رحمتہ اللہ علیہ، لیاقت علی خان اور دستورسازی، لیاقت علی خان کی شہادت، لیاقت علی خان کا قتل، اندرونی اور بیرونی سازش؟ لیاقت علی خان اور مسئلہ کشمیر،مادر ملت رحمتہ اللہ عنہا اور مسئلہ کشمیر، خواجہ ناظم الدین اور ملک غلام محمد، خواجہ ناظم الدین اور مسئلہ کشمیر، غلام محمد اور محمد علی بوگرہ، امریکہ کی دلچسپی، پنجاب پاور پارلیٹکس، مسئلہ کشمیر ، محمد علی بوگرہ حکومت اور مادر ملت رحمتہ اللہ علیہ، غلام محمد ، محمد علی بوگرہ اور مادر ملت، چودھری محمد علی ، غلام محمد اورسکندر مرزا، ون یونٹ کاقیام، آئین 1956ء اور مادرملت رحمتہ اللہ علیہ، بے چینی سے نو سال، "صرف لکھ دینے سے آزادی اور حقوق نہیں ملتے" ، چودھری محمد علی کا مادر ملت رحمتہ اللہ علیہ سےرجوع، ری پبلکن پارٹی کا جنم، "خود اپنے منتخب نمائندوں کا احتساب کریں" ، آزادی ، غلامی ، رہائی، عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بمقابلہ گستا خان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم، حسین شہید سہروردی اور سکندر مرزا، مختصر ترین وزارت عظمٰی ، پہلے پارلیمانی دور کی آخری حکومت، مشرقی پاکستان۔۔ تماشائے شب وروز، سکندر مرزا کا کٹھ پتلی تماشا، مہربان کیسے کیسے؟ مشرقی پاکستان میں کانگریس کا کردار،آخری حکومت کا آخری جھٹکا، ہوس اقتدار کے مارے لوگوں کا انجام، مسئلہ کشمیر، کل اور آج، (تیسرا باب): مارشل لا دور حکومت، فوجی انقلاب لانے کی تیاریاں، سکندر مرزا۔ جنرل ایوب خان، سکندر مرزا کی رخصتی کی پیشگی فلم، پہلا مارشل لاء اور 1962ء کا آئین، "نام میں کیا رکھا ہے " چودھری ظفر اللہ خان کا خفیہ خط، "ملک کی بھاگ ڈور سنبھالےکے لیے بدمعاشوں کی تلاش، استحصال اور صوبہ پرستی، صدارتی انتخاب، مادِر ملت رحمتہ اللہ عنہا کی انتخابی مہم، مادِر ملت اور نینشل عوامی پارٹی، حسینہ واجد کی مادِر ملت رحمتہ اللہ عنہا سے ملاقات، صدر ایوب نے کہا، سیاست اور وارثت، شاہ کے وفادار، مذہبی شخصیات کا استمعال، "بنا ہے شاہ کا مصاحب"، ہفت روزہ "چٹان" کی رائے، "ویر میرا گھوڑی چڑھیا" انتخابی مہم کی دلچسپ باتیں، پولنگ کے نتائج، "بی ڈیزایوبکے ساتھ ، عوام مادِر ملت رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ"، الیکشن کے بعدایوب خان کی رائے، گھرکے بھیدی الطاف گوہر کی باتیں، انتخابی نتائج پرمادِر ملت رحمتہ اللہ علیہ کا تبصرہ، کیا ایوب خان نے فرار کی تیاری مکمل کرلی تھی؟ ، کیا ایوب خان، مشرقی پاکستان کی علیحدگی چاہتے تھے؟ انتخابات سے پہلے ایوب خان کی مادرملت سے ملاقات کی درخواست، الیکشن پر سرسری نظر، "مرتا کیا نہ کرتا"، غلطیاں ، ایوب خان کے اچھے کاموں پر حاوی ہوگئیں، "ملک کو تباہ نہ ہونے دیں"، مادِر ملت رحمتہ اللہ عہنا کاانقتال، "میں بھائی کے پاس دفن ہونا چاہتی ہوں" جنرل نیازی نے کہا " قتل کے بیان کی تردید کرو" موت اور اندازے ، "گیٹ بیک"، صدرایوب خان کے مزاج اور سوچ، ایوب خان یاسی آئی اے ؟، حسینہ واجد کاخواب اور مادِرملت رحمتہ اللہ عنہا کا قتل، کیا خواب سچے ہوتے ہیں؟ ایوب خان کے انتقال پر پرلیس ایڈوائس، آفاقی حقیقتیں، مادِر ملت کے افکار سے منتخب اقتباسات، خواتین کا کردار، مادرملت رحمتہ اللہ عنہا کی نظرمیں، نوجوان نسل اور مادِر ملت رحمتہ اللہ عنہا، "جمہوریت ہمارے خون میں اور ہماری رگوں میں ہے"، تاجروں اورصنعت کاروں کے نام پیغام، "فرسٹر یشن کی وجہ تلاش کریں" مادِر ملت رحمتہ اللہ عنہا کی دعوت فکر۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)

مادر ملت ٓابرو ملت

In Urdu

Hbk.

There are no comments on this title.

to post a comment.