ادھر تم ادھر ہم : ایک تاریخی دستاویز قصوری، احمد رضا
Material type:
TextPublication details: Lahore : Britanica Publishing House, .Description: 432 pages U/4Subject(s): DDC classification: - 923.25491 ق ص و
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library Biography | 923.25491 ق ص و (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-011004 |
ادھر تم ادھر ہم
(باب 1): خاندانی پس منظر: جدامجد، والدین، میرے خاندان کی عسکری خدمات، ہم بہن بھائی، میری شادی، (باب 2): بچپن اور تعلیم: سکول سے کالج تک، جب آتش جوان تھا، وہ میرا داخل زنداں ہونا، مادر ملت کے حضور، پرنسپل نہیں تھانیدار، (باب 3): میں اور بھٹو: پہلی ملاقات اور رابطہ، گول باغ کی آزمائش، بھٹو بلھے شاہ کی نگری میں، بھٹو بے بس تھا، (باب 4): پیپلزپارٹی کا قیام: جب چراغ سے چراغ جلا، ایوب خان سےپہلا معرکہ، مجھے بھٹو سمجھا گیا، سج گیا، داتا کی نگری سے نگر نگر تک، بیوروکریسی سے دور دو ہاتھ، (باب 5): جوکوئے یار سے نکلے: میرا ایک خفیہ مشن، اتنی محبت کون کرے گا، ان کا چھاپہ، میرا فرار، اسیری کے روز وشب، بھٹو کے عشق میںِ، میں بیگم بھٹو کو سیاست میں لایا۔ (گردش دوراں): ایوب خان ہل گیا، وہ خفیہ ہاتھ ، شیشہ میں بال، یحیٰی خان کو پیشکش، سرگرمیاں بند مگرجاری، بھٹو محنت کشوں میں۔ (باب 7): ایکشن 70: جوگی والاپھیرا، زندہ دلان لاہور کے ساتھ، ہالہ کانفرنس کا تاریخی موڑ، منزل انہیں ملی، بھٹو بے نقاب ہوگئے، برج الٹ گئے، باب بلھے شاہ کی بشارت، لوہے کولوہا کاٹتا ہے، ایک جائزہ، بھٹو ششدررہ گئے، نورے کی پٹائی، (باب 8): بھٹو نبمر 2: تیور بدل گئے، راستے ُجدا ٹھہرے، کھر بھٹو بننے لگا، اُدھر تم اِدھر ہم، روپ بہروپ، ایک یادگار سفر، داستان حسرت، گفتنی و ناگفتنی، (باب 9): تاریخ بنی جغرافیہ بگڑ گیا:ضمیر کی گواہی، رنج کی جب گفتگو ہونے لگی، وہ آئیں گھر میں ہمارے، ہم نہیں کبھی تم نہیں، مادم مست قلندر، قیامت کے دن رات، ٹھہرے اجنبی ، مجبور بے بس جرنیل، الوداع، الوداع۔ (باب 10): بھٹو سے اختلافات کی وجوہات): ضیف رامے کا فلسفہ، تہران میں اجلاس، قائد عوام کی عوام دشمنی، آئین پر اختلاف، مسئلہ بنگلہ دیش، (باب 11): بھٹو میری جان کے درپے ہوگیا: 19 مرتبہ قاتلانہ حملے، بھٹو اسمبلی میںپھٹ پڑا، میرے والد کا بہیمانہ قتل، ایف آئی آر کیسے درج ہوئی، بھٹو کے خلاف پرچہ کیوں؟ ، والد مرحوم کی تدفین آستانہ، بلھے شاہ میں کیوں؟، آف دی ریکارڈ حملے، (باب 12): پی پی پی میں میری واپسی: بیگم نصرت بھٹو کیسے آئیں، بھٹو نے مجھے چکمہ دنیا چاہا، حقیقی اسباب کا جائزہ، (باب 13): میرے نظریات: انداز فکر و نظر، بھٹو کی خارجہ پالیسی، پاک فوج ، معاشی مسائل اور ان کا حل، تعصبات کا واحد علاج، (باب 14): ضمیمہ (ا) قومی اسمبلی کی تاریخی تقریر کا مکمل متن، ایک یادگار انٹرویو، بھٹو کے چند خطوط، اصغر خان کا خط، چند اہم اخباری تراشے، (ضمیمہ (ب): تاریخی اور یادگار تصاویر۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.