Image from Google Jackets

پاکستان کے پہلے سات وزرائےاعظم : نعیم احمد

By: Material type: TextTextPublication details: Lahore : Jang Publishers, 1997.Description: 109 pages 25PAYSubject(s): DDC classification:
  • 923.1 ن ع ی 1997
Contents:
مقدمہ ، مرتبین کانوٹ، وزیراعظم کا دفتر، وزیراعظم برانچ میں کام کی نوعیت، پاکستان کا پہلا پرائم منسٹر ہاؤس، پاکستان کا دوسرا پرائم ہاوس ، 1۔ لیاقت علی خان: سرکاری تقریبات کا لباس، بیڈٹی،ناشتہ اور اخبار، پسندیدہ کھانے اور ستی سبزیاں دوائی، بیگم صاحبہ کی بے چینی، مطالعے کا انداز، دفتر کی حاضری اور طریقہ کار، کارسرکار کی ڈسپوزل، سیکرٹیر صاحبان کی قربت، تقاریر کی تیاری، تقریر کیسی تھی ؟ نواب صاحب کا غصہ، نواب صاحب کا جمعدار، مرزا غفور بیگ کی تبدیلی، پولیٹکل سیکرٹری اور پی اے، دوغلے پاکستانی، وزیراعظم کے بیٹے پلیٹیں دھوتے ہیں، ملازمین پر شفقت، قرآن سے عقیدت، نوکر سے معافی، جھگی والوں کی طرف سے پریشانی، سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال، سہروردی کے خلاف نعرے، میراستار، یوسف ہارون اور شمس الحق سے قربت مانگی ہوئی کار، ڈریسنگ روم ادارہ، 2۔ خواجہ ناظم الدین: پابندی سنت، قد کاٹھ، ناشتہ، مسور کی دال، پان کھانے کا شوق، پسندیدہ کھیل، باپردہ بیگم صاحبہ، پیٹو وزیراعظم، مہمان نوازی، مرغ بانی، ترکی ٹوپی اور جناح کیپ، سرکاری کاغذات کی ڈسپوزل، ہندوڈرایئور، وزیراعظم ہاؤس کی تبدیلی، سخت حفاظتی اقدامات، ماہ رمضان میں افطاری کا اہتمام، محمود ایاز ایک صف میںِ، نماز،خصوع وخشوع، اے۔ٹی نقوی ایک بڑا افسر، گدھی اورگدھا، برکت اور ہوائی جہاز، سچا پاکستانی، پرانے ساتھیوں کی عزت واحترام، وزراء پربھروسہ، چنائی نشین وزیراعظم، کڑوی روٹی، شرافت، وجہ ناکامی، اسمبلی اور گھبراہت، موت کا ڈر، مولویوں کی گرفتاری، خان قیوم خان اور سردار، وضو ختم، پاکستان سے عشق، پاکستان پر ظلم، 3۔محمد علی بوگرہ: امریکہ وزیراعظم، پانچ منٹ میں اُٹھتا ہوں، مسور کی دال چاول، انگریزی کھانے، آلو گوشت/مرغوب ڈش، خوش پوش وزیراعظم، گھڑیاں اور سگریٹ لائٹر، سگریٹ دو ٹکڑے، فاؤنٹین پین اور کیمرے کا شوق، غصیلا وزیر اعظم، سگریٹ لائٹر کا سپرنگ گم، ٹوٹی پھوٹی اردو اوربنگلہ، وفا شعار بیگم نوکرانی بن گئی، دوسری بیگم: مس عالیہ، ساؤنڈ پروف دفتراور سرخ سبزبلب، شراب سے نفرت، پاکستانی سفیر، شراب کا مشورہ، دو ایم، غصہ، ڈسمسل اور معافی، غریب کی عید، جمیل الدین احمد کی نوکری سے برطرفی، ریڈیو ماہانہ تقریر، تقریر کا مسودہ اقساط میں، صوبہ پرستی سے نفرت، بہترین مقرر، چھوٹی چھوٹی پرچیاں، عوامی لیڈر، پاک امریکہ دوستی، کوہ مری ،موسم گرما میں اجلاس، کرکٹ ڈپلومیسی، کام کی لگن، اقرباء پرودی، سیٹھ دوست، پابندی وقت، بڑابھائی، بڑے بھائی کی پٹائی، یہ میری ڈیوٹی نہیں، شاہ اردن اور گرم پانی۔ 4۔ ابراہیم اسماعیل چند ریگر:نمازی گھرانہ، ناشتہ اور پسندیدہ کھانا، شریف خاندان، اردو اور گجراتی، سرکاری ملازمین کی چھٹی، صوبہ پرستی سے نفرت، برج کا کھلاڑی، کار سرکاری کی ڈسپوزل، دعوت عام، چون دن کا وزیراعظم، 5۔ حسین شہید سہروردی: شخصیت، جھاڑو، لوٹا، محراب، پردہ داربیگم، وزیراعظم بغیر بیگم، مچھلی ناشتہ، پسندیدہ کھانے، پسندیدہ لباس، ڈانس کا شوق، محفل شراب وکباب، سکندر مرزا اپنی بیگم کو بھول گئے، مطالعہ کا شوق، پٹھان ، مٹھی چاپی، اردو اور انگریزی ، کارسرکاری ڈسپوزل، صوبہ پرستی سے نفرت، ریٹائرڈ ڈی ایس پی پولیٹیکل سیکرٹری، مخلص وزیراعظم اوربابا کا خطاب، عوامی لیگ، مجیب الرحمن کی تابعداری، نوٹوں کی گڈیاں، مغربی پاکستان والوں سے تعلقات، حیدر آباد اور جوتے، موکلوں کے معاملات، بیٹی باپ کی چوکیدار، کامن ویلتھ کانفرنس، ایک قابل وکیل، عرب زیروپلس زیرو، بڑھیا کا مقدمہ۔ 6۔ چودھری محمد علی: وزیراعظم کا روایتی دفتر، تہجد گزار اور وزیراعظم، انگریزی طرز کے کھانے، ایک ہانڈی، مثالی کفایت شعاری، بچوں کا استاد، لباس، سادہ اور شریف بچے، پاؤں دبوانا، جوشاندہ وزیراعظم، وزیراعظم ہاؤس کی بتیاں گل، اردو، انگریزی ، پنجابی، ہفتہ وار چھٹی اور ڈیوٹی، بےچینی اورجلد بازی، اسمبلی پیڈ کا ذمہ دار کون، توشہ خانہ اور ہار، پاکستان کا پیسہ اپنا پیسہ، بیٹی کے شادی ایک سادہ تقریب، سیکرٹری جنرل کا دفتر اور قالین، پاکستان کا پہلا کیبنٹ روم، وزیراعظم جس نے کرسی خود چھوڑی، قائد خالق چودھری مخافظ، پاکستان کو پہلا دستور دینے والا، جمہوریت اور قیامت میں اللہ کا سامنا۔ 7۔ ملک فیروز خان نون: زمیندار وزیراعظم، صبح بیداری، ناشتہ اور دہی، لنچ ڈنر، تندوری روٹی، پسندیدہ کھانے، کچی پیاز، پسندیدہ پھل، تربوز، پسندیدہ لباس، برطانوی نژاد بیوی، لیڈی صاحبہ اور کتا، انگریزی اردو اورپنجابی، صاحب تصنیف وزیراعظم، ایک مصروف ترین بیگم، ایک مصروف ترین بیگم، کارسرکاری ڈسپوزل، وزیراعظم کا دفتر اورعلیحدہ عمارت، سیاسی افراتفری، سمگلنگ اورتیل کابیل، سیروتفریح، راج کرے گا خان اعظم، مارشل لاء اور اطمینان کا ناشتہ۔
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Current library Call number Status Barcode
Book NPT-Nazir Qaiser Library Biography 923.1 ن ع ی 1997 (Browse shelf(Opens below)) Available NPT-002783

پاکستان کے پہلے سات وزرائےاعظم

In Urdu

Hbk.

There are no comments on this title.

to post a comment.