ذکر اقبال : سالک، عبدالمجید
Material type:
TextPublication details: Lahore : Bazm-i-Iqbal, 1983.Description: 296 pages 2ZAALSubject(s): DDC classification: - 181.07 س ا ل 1983
| Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
|---|---|---|---|---|---|
| Book | NPT-Nazir Qaiser Library AIlama Iqbal | 181.07 س ا ل 1983 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-003055 |
Browsing NPT-Nazir Qaiser Library shelves, Shelving location: AIlama Iqbal Close shelf browser (Hides shelf browser)
| No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | No cover image available | |||
| 181.07 ر م ض 2008 افکار اقبال اور روشن خیالی : | 181.07 ر م ض 2008 اقبال کا فرمان : | 181.07 ز ی ب 1997 اقبال کی اردو نثر : ایک مطالعہ | 181.07 س ا ل 1983 ذکر اقبال : | 181.07 س د ی 2002 تلاش اقبال : | 181.07 س ر و 2010 کلام اقبال میں انبیاء کرام کا تذکرہ : ایک تحقیقی و توضیحی مطالعہ | 181.07 س ع ی 1988 اقبال شناسی اور ہمایوں : |
ذکر اقبال
(پہلا باب): اقبال کی تعلیم وتربیت: (پہلی فصل): سیال کوٹ میں اجداد، خاندان، ولادت اوربچپن، مولوی میرحسن شاہ، بٹیریں پالنا، سکاچ مشن سکول میں، پہلی شادی، سکول اورکالج کے اساتذہ، مرزا داغ سے تلمذ، (دوسری فصل): اقبال لاہور میں:ٹامس آرنلڈ، کواڈرینگل کمرہ نمبر1، مشاعرے میں غزل، نالہ یتیم، سرسید کے انتقال کی تاریخ، مکلوڈ، عربک ریڈر، مخزن میں ہمالہ، فکرسخن کا انداز، علی بخش اورعلامہ ، ای۔اے۔سی کا امتحان، شیخ عطا محمد پر مقدمہ انجمن حمایت اسلام میں، خواجہ حالی اور مرزا ارشد، دل چسپ قطعہ، بازار، حکیماں کی مجلسیں، اقبال کی مہارت فن، (تیسری فصل): اقبال یورپ میں: ٹرینٹی کالج کیمبرج، تصوف اورشعر، زباں دان طریف اورطناز، داخلی اورخارجی شخصیتیں، زندگی اورموت، اُستاد اورشاگرد، دل چسپ محفلیں، اقبال کی اُستانیاں، اقبال پر عالم استغراق، سید امیرعلی کے ساتھ، تجسس، وطنیت سے نفرت، (دوسرا باب): اقبال زندگی کی شاہ راہ پر: (پہلی فصل): 1908ء سے 1918ء تک: مراجعت پیشہ وکالت، وکالت کے طالب علم ، پروفیسری اوربیرسٹری، اولین احباب، دوسری شادی، رخصتی کا التوا، لدھیانہ میں تیسری شادی، لاہور والی بیگم کا دامن پاک، نکاح کے پیغامات، ذہنی کش مکش، ایک مثنوی کی داغ بیل، کشمریوں کے لیے فوجی ملازمت اورزراعت پیشہ، انجمن کے جھگڑوں میں ثالثی، "شکوہ" انجمن میں، بمبا دلیپ سنگھ سے ملاقات، اقبال کوتبلیغ کے لیے جاپان بھیجو، سلطان اورفقیر، مہاراجا انور کی پرائیوٹ سیکرٹری شپ، مسجد کان پور، مولانا گرامی، اسرار خودی کی اشاعت، جلسہ فتح اوراقبال، خودی اوربین الاسلامیت، تعنون اورخواجہ حافظ، شعرفارسی اوراسلام۔ (دوسری فصل):1918ء سے 1925ء تک : تقسیم بنگال اوراس کی تنسیخ، جنگ یورپ اول، میثاق لکھنو، رولٹ بل، مارشل لاء، مطالبات اقبال اور علی برادارن، ترک موالات، وفد خلافت، یورپ میں معاہدہ سیورے، اقبال کی بے تعلفی، خضر راہ اورطلوع اسلام احیائے لیگ کی کوشش، اقبال اورگاندھی، میری جیل سے مراجعت، علامہ ہروی سے ملاقات، نوابان کرنال کا مقدمہ، "سر" کا خطاب، مبارکباد پارٹی پس منظر، شمس العلماء، میاں عبد العزیز کی خاطر دست بردار، پیام مشرق دو ترک فوجی لاہور میں ، کمالی اصلاحات، بانگ درا، سلطان ابن سعود، علامہ اقبال کے خیالات، خلیفہ عبد المجید خاں اور تبلیغ، عدالت عالیہ کی ججی، استفتا بابت علامہ اقبال ، کفرت کا فتویٰ، حضرت میاں شیر محمد اوراقبال، نیشنل لبرل لیگ اورچنتامنی کانفرنس کونسل کے انتخاب میں کامیابی، (تیسری فصل): 1926ء سے 1930ء تک : مسلمان اورمقاطمہ مولانا گرامی کا انتقال، سیاسیات کا رنگ علامہ بھی قابو میں نہ آئے، گول میز کانفرنس، سیکرٹری شپ سے استعفا، درد گردہ کا دورہ، لیگ کی یادداشت، آل پارٹیز مسلم کانفرنس، علامہ اقبال اورسپیکر شپ مالیہ اراضی پر علامہ کے خیالات، مذہبی توہین کے خلاف قانون، دوسری تجویزیں اورتفریریں، تعزیری چوکی اٹھوائی، کتاب امداد باہمی، علامہ کے لیکچر مدراس میں، میسور، سلطان ٹیپو، حیدر آباد دکن میں، لیگ کے اجلاس الہ آباد کی صدارت، (چوتھی فصل): 1931ء سے 1933ء تک): ملک کی سیاسی فضا، کانگرس اورحکومت، ہم وہی، حربہ استعمال کریں گے، کمیونزم، اسلام اورروس، دوسری گول میز کانفرنس، مہرصاحب کی معیت، سرآغا خان، گاندھی کی شرائط، رفیقوں کی علیحدگی، موتمر عالم اسلامی، واپس لاہورمیں، مسلمانوں کی بدگمانی کے اسباب، خطبہ صدارت مسلم کانفرنس، دین کا منشا، ملاؤں کا فرسودہ اوھام، شعلہ حیات روشن کرو، علما و کلا کی مجلسیں۔ مسلم کانفرنس کی سیاسیات، کشمیر کمیٹی، غازی روج پاشا ہندوستان میں، پھر جامعہ ملیہ میں، پہلا یوم اقبال، تیسری گول میز کانفرنس میں، فرانس، ہسپانیہ اوراٹلی میں، مراجعت، علامہ افغانستان میں، نواب ذوالفقار علی خان سے شکررنجی، میاں احمد یارخاں دولتانہ۔ (پانچویں فصل): 1934ء سے 1938ء تک):اسیران کشمیر کی قانونی امداد، علالت کا آغاز،آواز بیٹھ گئی، بد پرہیزی، سفر سرہند، عام صحت عمدہ، چھوٹے چھوٹے عوارض، جاوید منزل کی تعمیر، بجلی کا علاج، والدہ جاوید کاانتقال، بھوپال سے وظیفہ، اقبال پانی پت میں ضرب کلیم مسلم لیگ کا احیا اقبال صدر صوبہ لیگ، خطوط بنام جناح مسٹر جناح پرا عتماد، شمال مغربی ہند پر اصرار، جیل جانے کو تیار، قائداعظم اوراقبال، یونینسٹ پارٹی اورمسلم لیگ لکھنو میں لیگ کا اجلاس، میثاق جناح وسکندر، کش مکش جاری، شہید گنج، یونیسٹ پارٹی، آخری بیان ، اقبال اوراحمدیت، جواہر لال نہرو سے جھڑپ، تصنیفی منصوبے، ایک علمی اسلامی ادارہ، شیخ ازہر کے نام خط، راس مسعود کا انتقال، بچوں کی تربیت، مولانا حسین احمد مدنی (تیسرا باب): مرض الموت اورانتقال:مرض کی شدت، علاج و دوا، انتقال، انتخاب مدفن، جنازہ عالم گیرماتم، (چوتھا باب):اقبال کا اسلوب زندگی: خوراک وپوشاک کی سادگی ، آموں سے عشق، حسن تکلم، ظرافت وخوش، طبعی علامہ کے جلیس وندیم، شعر سنانے کی فرمائش پر کبیدگی، حسن اعتقاد، حسن معاملت، درویشی و استغنا۔ (پانچواں باب): ارشادات علامہ اقبال: الہام لفظی، کیفیت شعر، قبض وبسط، حلال وحرام ، عقل و عشق، خدا سے ملنا، بیعت کی اہمیت، احیائے موتیٰ، پنج ارکان کافی ہیں، اصطلاحات صوفیہ، برزخ، لاتسبو الدھر، تصوف دین نہیں فلسفہ ہے، وجدوحال، فنون لطیفہ، جہاد مصلحانہ بھی ہوتا ہے، اجتہاد کی ضرورت، سمن ، جنگ اورقرآن، نشان ہلال، ان الارض اللہ، اقبال اور عمل، مسولینی، مادرانہ شفقت، آزادی نسواں، اسلامی شاعری، بے پیرا فن، فقیروں سے ربط ، ایک پیر اور مرید، دست غیب ، دماغ اوررحم، جمال الدین افغانی مجدد تھے، لطائف وظرائف، چھوٹے میاں کا شعر، قلندری اورسکندری، علامہ اور جرنیل، وطن کی بہنیں، مصلح موعود، برداشت
احسان، کتے اورآدمی، کادلیورآئل، چودھری شہاب الدین، (چھٹا باب): اقبال کے استاد محترم): شاہ صاحب کا وسیع علم، نیکی اورپارسائی، ہمیشر کی قبر پر روزانہ عمر بھر جاتے رہے، سرسید سے روابط، مرزا غلام احمد قادیانی اورحکیم نورالدین سے تعلقات، قرآن سے شیفتگی، غریب پروری، شاگرد نوازی، لطیفہ گوئی اوربذلہ سنجی۔ (ساتواں باب): تصانیف اقبال: اسرار خودی، زموز بے خودی ، پیام مشرق، بانگ درا، زبور عجم، تشکیل جدید الہیات اسلامیہ، جاوید نامہ، بال جبریل، پس چہ باید کرد، ضرب کلیم، ارمغان حجاز۔
In Urdu
Hbk.
There are no comments on this title.