سید احمد خان کا سفرنامہ پنجاب : (Record no. 1616109)

MARC details
000 -LEADER
fixed length control field 09261nam a2200217Ia 4500
008 - FIXED-LENGTH DATA ELEMENTS--GENERAL INFORMATION
fixed length control field 210902s9999 xx 000 0 und d
082 ## - DEWEY DECIMAL CLASSIFICATION NUMBER
Classification number 915.4914 م و ل 1991
100 ## - MAIN ENTRY--PERSONAL NAME
Personal name مولوی سید اقبال علی
245 #0 - TITLE STATEMENT
Title سید احمد خان کا سفرنامہ پنجاب :
Statement of responsibility, etc. مولوی سید اقبال علی
260 ## - PUBLICATION, DISTRIBUTION, ETC.
Place of publication, distribution, etc. Lahore :
Name of publisher, distributor, etc. Majlis-i-Taraqi-i-Adab,
Date of publication, distribution, etc. 1991.
300 ## - PHYSICAL DESCRIPTION
Extent 399 pages
Accompanying material U/607
500 ## - GENERAL NOTE
General note سید احمد خان کا سفرنامہ پنجاب
505 ## - FORMATTED CONTENTS NOTE
Formatted contents note روانگی علی گڑھ سے حالات مقام لودھیانہ، لودھیانہ میں پہنچنا اورریلوے اسٹیشن پر استقبال کا حال، نواب علی محمد خاں بہادر کا ذکر، لیکچر جو لودھیانے میں دیا گیا، خاں بہادر منشی قادر بخش خاں صاحب کی گفتگو، سید صاحب کا جواب، اشعار حافظ صدر الدین صاحب، تحریری تقریر محمدمعین الدین صاحب، سید صاحب کی تقریر اس کے جواب میں، ایڈریس از جانب مجلس مفید عام ، لودھیانہ، سید صاحب کا جواب اُس ایڈرس کا، اشعار ڈاکٹر عثمان خاں صاحب، تقریر مولوی مرزا فتح محمدصاحب، تقریر سید صاحب کی اُ س کے جواب میں ، خان بہادر منشی قادر بخش خاں صاحب کا ذکر، حالات مقام جالندھر مرتبہ، اول جالندھر میں پہنچنا اور ریلوے اسٹیشن پر استقبال کا حال، ایڈریس انجمن اسلامیہ، جالندھر، ایڈریس از جانب طلباے گورنمنٹ اسکول، جالندھر، تقریر سید صاحب بجواب ایڈریسوں کے جو ناتمام رہ گئی ، تقریر مذکور کا ناتمام رہنا اور لیکچر کا ملتوی ہو جانا، ایک حصہ اُس لیکچر کاجو سید صاحب نے بمقام جالندھر دینا تجویز کیا تھا۔ مولوی شیخ مراد علی صاحب کا ذکر، حالات مقام، امرتسر مرتبہ، اول : امرتسر میں پہنچنا اور ریلوے اسٹیشن پر استقبال کا حال مسلمانوں کی طرف سے یہ افسری خان بہادر خان محمدشاہ صاحب سید صاحب کے لیے ٹاؤن ہال میں ایوننگ پارٹی کا ہونا، مدرسۃ المسلین امرتسرمیں سید صاحب کاانعام تقسیم کرنے کو تشریف لے جانا، خواجہ یوسف شاہ صاحب کی ابتدائی تقریر مدرسے میں، انعام تقسیم کرنے کے بعد سید صاحب کی تقریر، مدرسین مدرسہ کی ایڈریس، سید صاحب کا جواب، امرتسر کے سرکاری باغ کی سیر، تھیٹر کا ذکر اور سید صاحب کے اس کی نسبت دل سوز لطیفے، ایڈریس انجمن، اسلامیہ، امرتسر، سید صاحب کا جواب، (حالت مقام گورداس پور): بٹالہ کے اسٹیشن پر پہنچنے کے حالات اور تقریر سید صاحب گورداس پور میں پہنچنا اور ریلوے اسٹیشن پر استقبال کا حال ایڈرس جوگورداس پور کے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دی گئی سید صاحب کا جواب، سید صاحب کا ضلع اسکول، گورداس پور میں لیکچر دینے کو جانا اور اسکول کے ہال کی آرایش کا ذکر نجم الہند سردار محمد حیات خاں صاحب کی ابتدائی تقریر سید صاحب کا لیکچر اسکول گورداس پور میں نجم الہند سردار محمد حیات خاں صاحب کی تقریر اس کے شکریے میںِ، سید صاحب کا اسکول کے بورڈنگ ہاؤس کو دیکھنا، سید صاحب کا سکھوں کے گور دوارے میں جانا اورجھولنا محل کا دیکھنا، ڈنر اور ایوننگ پارٹی نجم الہند سردار محمد حیات خاں کی طرف سے، ایڈریس از جانب خاتونان پنجاب، سید صاحب کا عجیب جواب خاتونان، پنجاب کی ایڈریس کا (حالات مقام امرتسر مرتبہ دوم): سید صاحب کا لیکچر ٹاؤن ہال امرتسر میں، امرتسر کے زنانہ مشن اسکول کا ذکر، مسٹر سی ۔ جی ۔ راجرس سے ملاقات اور "تنکہ" کا ذکر، مسٹر عبد اللہ ایتھم اورراجہ گلاب سنگھ بہادر کا ذکر، خاں بہادر خاں محمد شاہ خاں، خواجہ یوسف شاہ، حاجی غلام حسن، شیخ غلام حسن صاحبان کا ذکر، خان بہادر آغا کلب عابد خان صاحب کاذکر، (حالات مقام لاہور): لاہور میں پہنچنا اور ریلوے اسٹیشن پر استقبال ہونے کا حال منشی حمرم علی صاحب چشی کا ذکر اور ضمیمہ اخبار "رفیق ہند " میں سید صاحب کا خیرمقدم مع تصویر کے مشتہر ہونا، لوگوں کے مجمع او سواری کے جلوس کا ذکر، بندوسبھا، الہور کے ممبروں کا ملاقات کو آنا اور چند امر میں گفتگو کرنا، مولوی فیض الحسن صاحب کاذکر اورانھوں نے جو مخالفانہ مضمون سید صاحب کی نسبت عربی اخبار "شفاء الصدور' میں لکھا ا س کی نقل، مسٹر پارکر صاحب رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کا سید صاحب کے لیے سینٹ ہال میں ایوننگ پارٹی کا دینا، مولوی محمد حسین صاحب آزاد کا اس پارٹی میں اپنے اشعار پڑھنا، مرزا عبد الغنی صاحب ارشد کے اشعار سید صاحب کے ولکم میں، گورنمنٹ کالج میں ایڈریسوں کے پیش ہونے کا جلسہ انڈین ایسوسی ایشن لاہور کی ایڈرس مذکورہ ایڈریس کا ترجمہ، مذکورہ جواب کا ترجمہ، اس جواب پر "ٹریبیون" اخبار کا ریمارک، مذکورہ ریمارک اک ترجمہ، ایڈریس انجمن اسلامیہ لاہور، سید صاحب کا جواب، ایڈریس انجمن اسلامیہ گجرات، سید صاحب کا جواب، (حالات متعلق لیکچر اسلام): اسلام پرلیکچر دینے کی درخواست، سید صاحب کا لیکچر اسلام پر، اخبار "انجمن پنجاب" کا ریمارک لیکچر اسلام پر، سید صاحب سے مخالف کا ذکر، "پنجابی اخبار" کا پہلا آرٹیکل اس مخالفتکے مخالف، "پنجابی اخبار" کا دوسرا آرٹیکل اس مخالف کے مخالف، قصیدہ مدحیہ وتاریخ تشریف آوری سید صاحب بمقام لاہور مصنفہ منشی حامد علی صاحب چشتی، گروپ احباب جو لاہور میں بنوایا گیا: خان بہادر محمد برکت علیخاں صاحب، حاجی غلام حسن صاحب و شیخ غلام حسن صاحب، خوا جہ یوسف شاہ صاحب، مولوی مرزا فتح محمد بیگ صاحب، مولوی سید ممتاز علی صاحب کا ذکر جو اس گروپ میں شامل تھے، سردار دیال سنگھ بہادر کا ذکر، نواب عبد المجید خاں صاحب و نواب غلام محبوب سجانی صاحب کا ذکر، خاں بہادر ڈاکٹر رحیم خاں صاحب و رائے بہادر ڈاکٹر برج لال کھوس صاحب کا ذکر، ڈیوڈ راس صاحب اور ان کی میم صاحبہ کا ذکر، صاحبان اخبارات پنجاب کا ذکر، سید صاحب اور اُن کے رفقاء کی نسبت "رفیق ہند" کا ریمارک، ذکر شہر لاہور اور ذکر ایک گرجے کا جو تعمیر ہو رہا ہے، حال روانگی از لاہور، حالات مقام جالندھر مرتبہ دوم: ذکرجالندھر میں پہنچنے کا سید صاحب کا لیکچر مقام جالندھرے کو ٹھی سردار بکرماں سنگھ بہادر میں، ایڈریس ازجانب نوجوانانی جالندھر سید صاحب کا جواب، ذکر خاں بہادر سردار یار محمد خاں، (حالات مقام پٹیالہ): پٹیالے میں پہنچنا اور دو دن کے قیام کے بعد مظفر نگرکو روانہ ہونا، (حالات مقام مظفر نگر): مظفر نگر میں پہنچنا، اسکول میں جلسہ اور ایڈریسوں کا پیش ہونا، عربی ایڈرس، اُردو ایڈرس، دونوں ایڈریسوں کا جواب،
505 ## - FORMATTED CONTENTS NOTE
Formatted contents note روانگی مظفر نگر سے، علی گڑھ پہنچنا اور سفر کا ختم ہونا۔
546 ## - LANGUAGE NOTE
Language note In Urdu
563 ## - BINDING INFORMATION
Binding note Hbk.
650 ## - SUBJECT ADDED ENTRY--TOPICAL TERM
Topical term or geographic name entry element Punjab--Travel--Sirsyed Ahmad Khan
700 ## - ADDED ENTRY--PERSONAL NAME
Personal name comp, پانی پتی، محمد اسماعیل
942 ## - ADDED ENTRY ELEMENTS (KOHA)
Koha item type Book
999 ## - SYSTEM CONTROL NUMBERS (KOHA)
Koha biblionumber 1616109
Koha biblioitemnumber 1616109
Holdings
Lost status Damaged status Koha itemnumber (autogenerated) Home library Current library Shelving location Date acquired Total Checkouts Full call number Barcode Date last seen Price effective from Koha item type
    1801966 NPT-Nazir Qaiser Library NPT-Nazir Qaiser Library Geography and Travel 09/02/2021   915.4914 م و ل 1991 NPT-011607 09/02/2021 09/02/2021