شہری دفاع :

ارشد، عبدالرشید

شہری دفاع : ارشد، عبدالرشید - Joharabad : Al-Noor Trust, 2001. - 392 pages

تبصرے، شہری دفاع کی اہمیت، شہری دفاع سماجی خدمات کے میدان میں، شہری دفاع سے متعلق عوام میں دلچسپی کیسے پیدا کی جائے، معلم یا انسٹرکٹر اور معلم کی اضافی خصوصیات، طریقہ تعلیم، ہوائی جہازوں کی اقسام۔۔ مختلف جہازوں کے کوائف، ہوائی حملے کے ہتھیار، ہوائی حملے کے طریقے، اجتماعی حفاظتی اقدامات، حملوں کے دوران کام کرنے والی امدادی جماعتیں، خدمات مابعد حملہ، جماعت محافظین یاوارڈن سروس، پوسٹ وارڈن اور سیکٹر وارڈن کے فرائض، پیغام نویسی، کنٹرول سنٹر میں آنے والی اطلاع کی تقسیم کاطریقہ، وارڈن کی پہلی ایکسپریس رپورٹ، نمونہ رپورٹ ب، وارڈن کی سپلیمنٹری رپورٹ، کنٹرول سنٹر میں وصولی کا فارم، کنٹرول سنٹر سے ڈپو کو گاڑیوں کے بھیجنے کا حکم، نقشہ تقسیم پیغام (کنٹرول سنٹر میں) ، شہری دفاع کی مقامی تنظیم کا نقشہ، تنظیم جماعت خدمت مجروحین، مرکز نظم و ضبط اور اطلاعات، نقشہ کنٹرول سنٹر، مرکز نظم وضبط و اطلاعات کا عملہ، شہری دفاع کی گاڑیوں کا مشترکہ گودام، نظام انبتاہ اور راڈار، تحدیدروشنی، حفاظتی کمرہ، جائے حادثہ کے انتظامات، پولیس کے فرائض، (دھماکے سے پھٹنے والے بم): دھماکے سے پھٹنے والے بموں سے تعارف، دھماکے سے پھٹنے والے بم کے اثرات، دھماکے سے پھٹنے والے بم کی اقسام، آتش ریز بموں کی اقسام، بن پھٹے بم، جوہری بم یا ایٹم بم، پناہ گاہیں اورحفاظتی معیار، خندق، جراثیمی جنگ، (آگ): آگ، آتش گیرمادے، آگ پر قابو پانے والی پارٹیاں، آگ اور آپ کاگھر، گھر میں آگ لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے، نکات آتش کشی، رکاب دار پمپ، آگ پر ابتدا قابو پانے کا آلہ (فائر ایکسٹنگوئشر)، آگ سے بچنا اور بچانا، آڑ لینا، (کیمیائی جنگ: گیس کا استعمال): کیمیائی جنگ (گیس کا استعمال) جنگی گیسیں، موسمی اور ارضی حالات کے تحت گیسوں کے اثرات، شخصی حفاظت، مانع گیس لباس، اجتماعی حفاظت، دوسری خطر ناک گیسیں، نقشہ جنگی گیسوں کی فہرست اور خاصیت واثرات، آلہ تنفس، (شعبہ نجات دہی): شعبہ نجات دہی، عمارات کی قسمیں اور ان کے گرنے کے انداز، شعبہ نجات دہی کا سلسلہ وار کام، رسے اور گانٹھیں۔ (کارخانوں میں شہری دفاع): کارخانوں میں شہری دفاع، پناہ گاہیں، عمارت اور مشیزی کی حفاظت، شہری دفاع کے دیگر انتظامات، ضمیمہ جات، (ابتدائی طبی امداد): جسم انسانی کی ساخت، ابتدائی طبی امداد والے افراد کی خصوصیات، ابتدائی طبی امداد کے اصول، تکونی پٹی اور اس کے مختلف استعمال، صدمہ ، علامات اور علاج، ہڈیوں کا ٹوٹنا، دوران خون، زخم اور جریان خون، نظام تنفس، مصنوعی سانس کے مختلف طریقے، جلنااور جھلسنا، عام زہروں کا علاج، بیہوشی ، سٹریچر اور زخمی کولادنے کا طریقہ، زخمیوں کا جائے حادثہ سے منتقل کرنا، آپ کا فرسٹ ایڈبکس۔


In Urdu

Pbk.


Civil Defence

313.35 ا ر ش 2001