چینی طب :

ہاشمی، محمد صدیق

چینی طب : ہاشمی، محمد صدیق - Lahore : Idara-i-Matbuaat-i-Sulemani, 2006. - 270 pages

(پہلاباب : چینی ادویہ کی تاریخ اور فلسفہ): مورثی طریقہ علاج، چودورحکومت، باقاعدہ باہمی روابط، ہن دور حکومت میں کنفیوشس کی ادویہ، کنفیوشس ازم، قدیم چین میں سائنس اورجدید تو ضیح، (دوسرا باب: اسباب مرض): بیرونی اوراندرونی امراض، بیماری کے چھ بیرونی اسباب، اضافی بیرونی عوامل، بیماری کے پانچ اندورنی اسباب، ہوا، گرمی/آگ ، نمی/ رطوبت، خشکی /یبوست، ٹھنڈک/ برودست، جذباتی عوامل، وبائی امراض، متفرق عوامل، (تیسرا باب:نباتات سے علاج): نباتات سے علاج کا چینی تصور، چینی ادویاتی بناتات کا ماخذ،چینی نباتات کے خواص وافعال، بناتات کی بنیادی صفات، بناتات کا مزاج، نباتات کے افعال، دوہرے اثرات کی حامل نباتات، نباتی ادویہ اور جسم، مزاج ذائقہ اور افعال، نباتات کی تدبیراور پیش کرنے کا طریقہ، ادویہ کی تیاری کے معروف طریقے، نسخہ سازی، تزویج نباتات، نباتات کو ملانا، نباتی علاج کے منفی اثرات، مغربی ادویہ کا استعمال، روایتی چینی اور ایلوپیتھک ادویہ کا اکٹھے استعمال، ادویہ کی تیاری، جوشاندہ کی تیاری، مسہل ادویہ، لیس دارادویہ، (چوتھا باب: علاج بالغذا): غذاؤں کا مزاج، ذائقے اور جسمانی اعضاء، غذا اورموسم، غذا اور رنگ، کال ماس ، اغذیہ، سبزیاں، پھل، مچھلی اور گھونگھے، گوشت اور مرغی، متفرق غذائیں، روزمرہ امراض کے لیے نسخہ جات، نزلہ زکام، دمہ، ہائی بلڈپریشر، جسمانی نشوونما اور لمبی عمرکے لیے نسخے، مولد خون۔(بانچواں باب: چی کنگ): کچھ چی کنگ کے بارے میں، چی کنگ اور جسمانی اعضاء کانظام، چی کنگ کے طریقے، (چھٹا باب: آکوپریش): آکو پریشر طریقہ علاج میں جدت، عمومی اصول، مقامات اور فرضی خطوط میں تعلق، فرض خطوط اور Fu, Zangاعضاء میں تغلق، شہر اور دیہات،Yin اورYang فرضی خطوط، عالم کبیر اور عالم صغیر، کانوں کے پوائنٹس، پاؤں مین جسم کے عکسی پوائنٹس، آنکھ کے فرضی حصے اورمتاثرہ حصے، تشخیص بذریعہ آنکھ، آکو پریشر ایک مفید طریقہ علاج، Qi کو ہدایت کرنے کی اہمیت، آ کو پریشر کے مخصوص طریقے، ملکی ورزش اوردباؤ کاطریقہ، تسکین یاتحریک دینا، دبانے اور چھوڑنے کا طریقہ، رگڑ الگانا، تینوں طریقوں کا بیک وقت استعمال، فرضی نالیوں کا بہاؤ، راہنما اصول، آ کو پریشر کے دیگرطریقے، معالجات، فرضی نالیوں کا علم، قابل علم پوائنٹس، عام بیماریاں اور ان کا علاج، کمر کے نچلے حصہ میں درد اور ریڑھ میں تکلف، انگلی، انگوٹھے اور کلائی کا درد، 5ٹائیگر پوائنٹس (Wu Hu Shi)آ کو پریشر اورضدی امراض، کندھے میں درد، آدھے دھٹر کا فالج ، نزلہ، زکام، بے خوانی، مزمن برونکائٹس، قبض، تشخجی حیض، باربار پیشاب آنا، انجائنا، قرحہ آکلہ، ناسور، حلق میں بلغم کی زیادتی، صدمہ، درد سر، کمر کے بالائی حصہ میں اکڑاؤ، آ کو پریشر۔۔ قابل عمل علاج، (ساتواں باب: آ کو پنکچراور حرات پہنچانا): کجالگانا یا حرارت پہنچانا، آ کو پنکچراور کجا لگانے کی تاریخ، ضمنی راستوں اورفرضی گزرگاہوں کا نظریہ، فرضی گزرگاہیں، باقاعدہ گزرگاہیں، Yin اور Yang گزرگاہیں، ضمنی گزرگاہیں، گزرگاہوں کا جسم سے تعلق، Fu اور Zang اعضاء کا باہمی تعلق، دل، پھیپھڑے ، تلی، جگر، گردے، باقاعدہ گزرگاہوں اور ضمنی گزرگاہوں کا نظریہ، آکو پنکچر اورفن تشخیص، مشاہدہ، سونگھنا، ہسٹری لینا اور سوالات کرنا، چھونا،نبض، نباضی۔۔ آداب و قواعد، آکو پنکچر علاج، آکو پوائنٹس، آ کو پوائنٹس کی معروف اقسام، میریڈین پوائنٹس، پھیپھڑے، بڑی آنت سے متعلق گزرگاہ، معدے سے متعلق گزرگاہ، تلی سے متعلق گزرگاہ، دل سے متعلق گزرگاہ، چھوٹی آنت سے متعلق گزرگاہ، مثانہ سے متعلق گزرگاہ، گردے سے متعلق گزرگاہ، غلاف قلب سے متعلق گزرگاہ، سہ گرمائی سے متعلق گزرگاہ، پتہ سے متعلق گزرگاہ، جگر سے متعلق گزرگاہ، آکو پوائنٹس اور ان کا محل وقوع، فاصلہ ماپنے کا طریقہ، آکو پنکچر کے لیے سوئیاں، سہ دھاری سوئی، آلوبخارے کے پھول سے مشابہ سوئی، آکو پنکچر کی دیگر اقسام، کان پر سوئیاں لگانا، سرپرسوئیاں لگانا، میریڈین اور ان سے متعلقہ جسم کے حصے اور ان کے امراض کا علاج، آکو پنکچر طریقہ علاج، مریض کی پوزیشن، نتائج، مستند معالج کی تلاش، آکو پنکچر۔۔ اور ۔۔ جدید دور، مختلف امراض اورآکو پنکچر۔


In Urdu

Hbk.


Medical

610 ہ ا ش 2006