مقالات تاثیر :

مرتبہ:ممتاز اختر مرزا

مقالات تاثیر : مرتبہ:ممتاز اختر مرزا - Lahore : Majlis Taraqi Adab, 1978. - 718 pages

مقالات تاثیر

(قومی مسائل): پاکستان میں کلچر کا مستقبل، پاکستان کے خارجی تعلقات، تحریک پاکستان کے عوامل اورقائد اعظم کی قیادت، پاکستان کے ادیبوں کے فرائض، قائد اعظم کی کامیابی کا راز، (اقبالیات) فلسفہ اقبال، مزار اقبال کی تعمیر، علامہ اقبال سے ایک ملاقات، میراپیام اور ہے، اقبال کا نظریہ فن وادب، اسماء الرجال اقبال، سرور رفتہ، اقبال- ایک آفاقی شاعر، کلام اقبال، اقبال کی موت، (فنون لطیفہ) سٹیج، مصوری ار فوٹو گرافی، آرٹ کی ابتدا،لندن میں ہندوستانی فن مصوری کی نمائش، ہندوستانی مصوری، فن ناشناسی اور فن کاروں کی زبوں حالی، نئے مصور سے سماج کا برتاؤ، سماج اور فن کار، آرٹ اورزندگی، (ادبی مسائل):غالب کے ایک شعر کی شرح، غالب کے ایک اورشعر کی شرح، مختصر افسانہ نویسی کی تاریخ پر ایک نظر، فارسی ادب کے چند گم شدہ اوراق،اردو شاعری کے لیے رجحانات، موجودہ اردو غزل، افسانہ نویسی کا تہیہ،فحش نگاری، ادب میں ترقی پسندی کا مفہوم، جمالیاتی قدریں، روداد اردو، تنگنائے غزل، اچھے شعر کی پرکھ، اردوسے عقیدت، ادب میں ترقی پسندی اور اشتراکیت، اشتراکیت پسندوں کا نظریہ علم وادب، ترقی پسند ادب، تخلیق شعر کا مسئلہ، جواب مضمون یا انشائیہ، ترقی پسند تحریک کے مقاصد، (نقد ونظر) حفیظ کے "نغمہ زار" پر تبصرہ، ابوالاثر حفیظ جالندھری کی مشہور نظم رقاصہ، معارف اور اقبال، تصنیفات جامی، شارحین غالب، حضرت اصغر اور ادب آموز، داغ اورامیر، ناسخ اورحیات بعدالمات، پنجاب میں اردو، داستان اردو کا ایک باب، جوش کی شاعری اورنیاز کی لغزشیں، "رباعایت عمر خیام" پر طائرانہ نظر، یگانہ چنگیزی کی شاعری، "ترجمان اسرار" کا سرسری جائزہ، نئے شعرا کی محفل مشاعرہ، کرشن چندر کی "شکست"، اثر لکھنوی کی غزل، سلطان سلیم کی فارسی شاعری، میراجی اور ان کی شاعری، (غیر ملکی ادب) روپئٹ بروک، ناک رانی، برنارڈشا، ارنسٹ، ایمبروس بیٹرس، یورپ کی جدید مطبوعات، (اداریے دیباچے): تقریبات، تمہید، تعارف، بزم فروغ اردو، معیار، سخن ہائے گفتنی، دیباچہ نغمہ زاد، بزم فروغ اردو، مقدمہ، پیش نامہ "رم جھم"، اردو کی یادگار کتاب، (سیاسیات): مجاہدین مراقش، کیا انگریز لڑے گا؟جنگ کی تیاری، سیاسی آزادی مل گئی – لیکن، آزادی کی راہیں، نتھیاگلی کی چند سیاسی شخصیتیں، فلسطین، (متفرقات) پی۔ اپچ۔ ڈی کی تیاری اورعلمی انہماک، کیمبرج کی علمی اور ادبی سرگرمیاں، لندن میں ادبی محفلیں، کسب معاش، ایک شام، حقیقت وحی، مادہ پرستی مذہب سے بیزادی کا نتیجہ ہے، ایک مکمل شخصیت۔


In Urdu

Hbk.


Urdu literature

891.439 م م ت 1978