باقیات شبلی :

شبلی نعمانی

باقیات شبلی : شبلی نعمانی - Lahore : Majlis Taraqi Adab, 1965. - 214 pages

باقیات شبلی

مقدمہ از مشتاق حسین، علمائے اسلام، وہ غلطی زیادہ خطرناک جو انسان کو اپنی نسبت آپ ہو، تقریر مولوی محمد شبلی، محمڈن ایجوکشینل کانفرنس کے پہلے سالانہ اجلاس منعقدہ 27 دسمبر 1886 میں بمقام علی گڑھ کی گئی،رپورٹ متعلق کتب خانہ ریاست عالیہ مصطفٰی آباد، رام پور، اسپیچ مولوی محمد شبلی صاحب محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کے چوتھے سالانہ اجلاس منعقدہ 27،28،29،اور 30 دسبمر 1889ء بمقام علی گڑھ کی گئی ، مولوی خد ابخش خاں عظیم آبادی کا کتب خانہ، اسپیچ شمس العلماء مولوی محمد شبلی صاحب نعمانی، اجلاس ایجوکیشنل کانفرنس کے تیرھویں سالانہ، اجلاس منعقدہ 27،28،29،اور 30 دسمبر 1899ء میں بمقام کلکتہ کی گئی، رپورٹ انجمن ترقی اردو شاخ محمڈن ایج وکیشنل کانفرنس انتخاب کتب مترجمہ، یہ خدمت جناب نواب محسن الملک بہادر سکریٹری محمڈن ایجوکیشنل کانفرس، رپورٹ انجمن ترقی اردو ماہ مئی 1903ء، دفتر انجمن ترقی اردو شاخ ایجوکیشنل کانفرنس۔ اعلان، رپورٹ انجمن ترقی اردو بابت ماہ جون 1903ء، رپورٹ انجمن ترقی اردو بابت ماہ جولائی 1903ء، ماہانہ رپورٹ انجمن ترقی اردو بابت ماہ اگست و ستمبر 1903ء، دارالعلوم ندوہ کا درجہ تکمیل، ندوۃ العلما کے سالانہ اجلاس دھلی میں کیا ہوگا، اور کیا کیا ہونا چاہیے، کاروائی متعلق حفاظت لو مسلمین وانسداد ارتداد، یاداشت متعلق قانون وقف اولاد، عورت اور اسلام، مولانا شبلی کے روز نامچے کے چند اوراق، یہ نام ایڈیٹر علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ، بہ نام سر سید احمد خاں، بہ نام میر مجلس دائرۃ المعارف النظامیہ، یاداشت برائے دائرۃ المعارف النظامیہ، بہ نام مولانا محمد علی، بہ نام مولانا مفتی شیر علی، بہ نام سید ہمایوں میرزا، بہ نام عزیز صفی پوری، بہ نام خان بہادر مولوی بشیر الدین ایڈیٹر "البشیر" اٹاوہ، بہ نام مولانا حبیب الرحمان خاں شروانی، بہ نام جناب محسن الملک بہادر، بہ نام مولوی عبد الحق،بہ نام مولوی عبد الحق، بہ نام سید ابن مرتضٰی بلگرامی، بہ نام سید علی حسن خاں، بہ نام اعزہ واحباب، بہ نام نواب وقارالملک، بہ نام مولانا حمید الدین فراہی، بہ نام ڈاکٹر سید محمود، بہ نام مرزا سلیم صاحب، بہ نام ایڈیٹر اودھ اخبار لکھنو، ایڈیٹر علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ، بہ نام حامد نعمانی، مولانا ضیاء الدین احمد برفی، بہ نام طیبہ بیگم بلگرامی۔


In Urdu

Hbk.


Urdu literature

891.43901 ش ب ل 1965