حضرت مجدد الف ثانی : قاسم محمود، سید
Material type:
- 922.97 ق ا س 2008
Item type | Current library | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|
Book | NPT-Nazir Qaiser Library Biography | 922.97 ق ا س 2008 (Browse shelf(Opens below)) | Available | NPT-003287 |
(پہلا باب ): حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ، مغرب میں نشاۃ ثانیہ کی تحریک۔ اکبر کا دین الہی: اسلام مخالف تحریک اکبر کا عبادت خانہ۔ اکبر کا دین الہی نظریات: علمائے حق کی آزمائش۔ (دوسرا باب): جہانگیر کا مذہب(پس منظر۔ بارہ قوانین۔ جہانگیر کے مذہب کا دوسرا رخ، مزہب میں عقل پرستی، جہانگیری مذہبیت کا سرچشمہ نورجہاں کا جادو۔ نورجہاں کا مذہب، (تیسرا باب): حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کا حیات نامہ،م خواجہ محمد باقی اللہ رحمتہ اللہ علیہ کا اثر، (چوتھا باب): حضرت مجدد الف ثانی کا اصلاحی پروگرام، عبد الرحیم خان خاناں۔ میربخشی فرید احمد۔ خان اعظم خان جہاں حسین قلی خان۔ لالہ بیگ، (پانچواں باب): حضرت مجدد الف ثانی کی گرفتاری اورسزا، قابل اعتراض مکتوبات۔ جہانگیر کے روبرو سزائے قید، قید خانے میں بھی دعوت وتبلیغ، خواجہ محمد معصوم کے نام۔ قید سے رہائی ۔ وفات حسرت آیات، (ساتواں باب): حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کا اصل تجدیدی کارنامہ، بغاوت کیوں ہہ کی؟ ہندومت کی جارحانہ احیائیت، اصل تجدیدی کارنامہ،
In Urdu
Pbk.
There are no comments on this title.